English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next
926.Manpleasern.
خوشامدی آدمی
927.Manpowern.
افرادی قوت
Noun
افرادی قُوّت ۔ آدَم قُوّت ۔ ایک اکائی جو اِس شَرح کے بَرابَر تَصَوُّر کی جاتی ہے ۔
928.Manpowersn.
افرادی قوت
Noun
افرادی قُوّت ۔ آدَم قُوّت ۔ ایک اکائی جو اِس شَرح کے بَرابَر تَصَوُّر کی جاتی ہے ۔
929.ManropeNoun
وہ رَسّا جو جہاز سے کِنارے پر آنے جانے یا عرشے سے تہ خانے تک مال اُتارنے کے راستے کے دونوں طرف ہاتھ کو سَہارا دینے کے لیے بَندھا ہوتا ہے ۔
930.Mansn.
1. آدمی۔ آدم زاد۔ بشر۔ شخص۔ منش
2. جوان۔ بالغ۔ پُرش۔ سیانا۔ مرد۔ لوگ
3. انسان۔ خلقت۔ بنی آدم۔ نوع انسان
4. مرد۔ جواں مرد
5. نوکر۔ آدمی۔ نفر۔ ٹہلوا۔ خادم
6. شوہر۔ میاں۔ گھر والا۔ خصم۔ خاوند۔ پرکھ۔ بھرتار۔ مرد
7. میاں۔ بھائی۔ صاحب
8. مہرہ۔ گوٹ۔ نرد۔ پیادہ
9. فرد۔ نفر۔ شخص۔ نفس۔ جوان
v. a.
1. آدمی بھرنا۔ آدمی رکھنا۔ بھرتی کرنا۔ (فوج رکھنا۔ لوگوں کو تعینات کرنا)
2. مضبوط کرنا۔ مستحکم کرنا
مين ۔ آدمی ۔ نوجَوان مَرد ۔
Verb
افراد مُہیّا کَرنا ۔ کافی افرادی قُوّت مُہیّا کَرنا ۔ ہِمَّت بَندھانا ۔ حوصلَہ پَیدا کرنا ۔ آدمی لَگانا ۔ باز کو اِنسان سے مانُوس کَرنا ۔
Noun
آدمی ۔ بالِغ نَر ۔ مَرد ۔ اِنسان ۔ بَشَر ۔ آدم زاد ۔ شَخص ۔
931.MansardNoun
{فَنِ تَعمیر} مَنساروی چھَت ۔ ایک خَمیدہ چھَت جِس کی نِچلی ڈھلان عمُودی اور بالائی ڈھلان اُفقی ہوتی ہے ۔ ایسی چھَت والا کَمرہ ۔
932.Mansen.
1. پادریوں کا مکان
2. باڑی
Noun
پادری کی قیام گاہ ۔ پادری کا مَکان ۔ جاگیردار کی کوٹھی ۔
933.ManservantNoun
مَرد نوکَر ۔ مُلازَم ۔ خادَم ۔
934.Mansesn.
1. پادریوں کا مکان
2. باڑی
Noun
پادری کی قیام گاہ ۔ پادری کا مَکان ۔ جاگیردار کی کوٹھی ۔
935.Mansionn.
1. حویلی۔ مکان۔ مسکن
2. محل سرا۔ دولت سرا۔ گڑھی
Noun
مَحَل ۔ بَڑا اور وسیع مَکان ۔ حَویلی ۔ گَڑھی ۔ مَسکَن ۔ مَحَل سَرا ۔
936.Mansionsn.
1. حویلی۔ مکان۔ مسکن
2. محل سرا۔ دولت سرا۔ گڑھی
Noun
مَحَل ۔ بَڑا اور وسیع مَکان ۔ حَویلی ۔ گَڑھی ۔ مَسکَن ۔ مَحَل سَرا ۔
937.Manslaughtern.
1. منش گھات۔ قتل انسان۔ مردم کشی۔ (قتل عام)
2. قتل شبہ عمد۔ قتل بہ شبہ۔ قتل بہ خطا
Noun
کِسی شَخص کا غَیر قانُونی قَتَل جِس میں بَدنیتی یا پیشگی مَنصُوبَہ بَندی نہ کی گئی ہو ۔ غَیر اِرادی قَتَل ۔ قَتَلِ اِنسان ۔ قَتَلِ عام ۔
938.Manslaughtersn.
1. منش گھات۔ قتل انسان۔ مردم کشی۔ (قتل عام)
2. قتل شبہ عمد۔ قتل بہ شبہ۔ قتل بہ خطا
Noun
کِسی شَخص کا غَیر قانُونی قَتَل جِس میں بَدنیتی یا پیشگی مَنصُوبَہ بَندی نہ کی گئی ہو ۔ غَیر اِرادی قَتَل ۔ قَتَلِ اِنسان ۔ قَتَلِ عام ۔
939.Manslayern.
منش گھاتک۔ قاتل انسان۔ مردم کش
Noun
قاتلِ اِنسان ۔ مَردَم کُش ۔
940.ManslayingNoun
قَتَلِ اِنسان ۔ مَردَم کُشی ۔
941.MansoorNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام اور اُن کے مَرتَبَہ کے مُتعَلِق ۔ مَنصُور ۔ عِزَت ہی عِزَت دی گَئی ۔ نُصرَت فَرمائے گَئے ۔
942.Manstealern.
مردم دزد۔ منش چور
943.Manstealingn.
منش چوری۔ مردم دزدی
944.MansuetudeNoun
مَسکینی ۔ شَرافَت ۔ نَرمی ۔ حَلیم ۔ اطاعت شعاری ۔
945.MantaNoun
ہَسپانوی امریکا کا چوغہ ۔ چادَر ۔ جِسم پر لپیٹنے والی ایک قِسم کی چادَر جو عورتیں اِستعمال کرتی ہیں ۔ لِبادہ ۔
946.ManteauNoun
عورتوں کا بے آستین چوغَہ ، لِبادہ ، فَرغَل ۔
947.Manteln.
چغہ۔ فرغل۔ لبادہ
948.Mantel, mantle, mantelshelf, chimney piece, mantel pieceNoun
آتِش دان کے اُوپر اور اُس کے اطراف کا آرائشی کام ۔ آتِش دان کے اُوپر کا تَختَہ ۔ مینٹَل پیس ۔
949.Mantelet, mantletNoun
چھوٹا جُبَّہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ ایک طَرح کی حِفاظتی ڈھال جو لَڑائی میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
950.MantellettaNoun
ریشَمی یا اُونی قُبا جو گھُٹنوں تک لمبی ہوتی ہے اور جسے مَذہبی رہنُما اور دُوسرے مُعززین پہنتے ہیں ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.