English to Urdu Translation
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Macrocheiria | Greek دَراز ہاتھ ۔ ہاتھوں کا بُہَت زیادَہ بَڑا ہونا |
102. | Macrocosm | n. سنسار۔ جگت۔ دنیا۔ عالم۔ (کائنات۔ عالم اکبر) Noun فلکیات دنیا ۔سنسار۔جگت ۔ کائنات۔عالم اکبر ۔علم کبیر۔ |
103. | Macrocosmic | Adjective کائناتی۔ |
104. | Macrocosmically | Adverb کائناتی طریقے سے ۔کائناتی اصول سے ۔بڑے پیمانے سے۔ |
105. | Macrocosms | n. سنسار۔ جگت۔ دنیا۔ عالم۔ (کائنات۔ عالم اکبر) Noun فلکیات دنیا ۔سنسار۔جگت ۔ کائنات۔عالم اکبر ۔علم کبیر۔ |
106. | Macrocrania | Noun کھوپڑی کا حَد سے زیادَہ بَڑا ہونا ۔ اِس میں چِہرَہ کھوپڑی کے مُقابلَہ میں چھوٹا رہ جاتا ہے |
107. | Macrocyte | Noun کلاں خلیہ خون کا وہ سرخ خلیہ جو غیر معمولی طریقے سے بڑا ہوا ہو۔ |
108. | Macrocytic | Adjective کلاں خلیائی۔ |
109. | Macrocytosis | Noun کلاں خلیائیت۔خلیہ کی جمع۔زیادہ خلیہ۔ |
110. | Macroevolution | Noun ارتقائے کبیر۔حیوانات یا نباتات میں انواع کی سطح سے بلند تر اچانک پیچیدہ تغیر یا موروثی تبدیلی۔ |
111. | Macroevolutionary | Adjective ارتقائے کبیر لانے والا۔ |
112. | Macrogamete | Noun حیاتیات۔کلاںگھٹہ۔مادہ گھٹہ۔ملاپ کرنے والے دو گھٹوں میں سے بڑا گھٹہ۔ عموماً آمادہ باز آفریں خلیہ۔ |
113. | Macrograph | Noun کلاں ترسیم۔بڑا بڑا لکھا ہوا۔قد آدم یا اس سے بڑی تصویریا فوٹو۔ |
114. | Macrography | Noun جعل نویسی۔کلاں نگاری۔کسی چیز کی کھلی آنکھ سے تفتیش کرنا۔کھلمکھلی بات ظاہر کرنا۔خرد نگاری۔ |
115. | Macroinstruction | Noun واضح ہدایت۔عام ہدایت۔ وسیع ہدایت۔ |
116. | Macrology | n. فضول گوئی۔ کلام لایعنی |
117. | Macromastia | Greek بَڑے پَستان ۔ چھاتی یا پَستان کا غَیر مَعمُولی طَور پَر بَڑا ہونا |
118. | Macrometer | n. دوری ناپ |
119. | Macron | n. لمبی کھلی آواز کا نشان Noun گرامر۔بڑا مد۔مد کلاں۔حروف علت۔ |
120. | Macrons | n. لمبی کھلی آواز کا نشان Noun گرامر۔بڑا مد۔مد کلاں۔حروف علت۔ n. دھبا۔ داغ۔ نشان Latin جِلد کا داغ ۔ ایک داغ یا دھَبَّہ ۔ دانَہ ۔ مَیکولا لوٹیا آنکھ میں عدسَہ کی سیدھ میں زَرد نِشان جو رَیٹینا کا حَساس حِصَّہ ہے Noun حیاتیات۔ جلد کا بے رنگ داغ۔دھبا۔کلف۔ خال۔ |
121. | Macronuclear | Adjective بڑے نوات یا مرکزے والا۔ |
122. | Macronucleus | Noun حیوانیات۔بڑا مرکزہ۔ |
123. | Macrophage | Greek ایک فَیگو سائیٹ خُلیَہ جو نَسیج کی تَنظیم اور مُرَمَّت میں اہم کِردار ادا کَرتا ہے Noun حیاتیات۔ایک بڑا اکال خلیہ جو واصل بافتوں میں پایا جاتا ہے۔ |
124. | Macrophagic | Adjective بڑا اکال خلیائی۔ |
125. | Macropterous | Adjective حیوانات۔ بڑے پروں والا ۔ وسیع پروں والا۔کھلے پروں والا۔لمبے پروں والا۔ |
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.