English to Urdu Translation

mains found in 9 words.
1.MainsNoun
کسی جاگیر کا خانکی کھیت ۔وہ کھیت جیسے جاگیردار زاتی کاشت کے لئے محفوظ کرے ۔
n.
1. بل۔ زور۔ قوت۔ سختی۔ دم (قوت بازو)
2. کل۔ مجموعہ۔ بڑا حصہ
3. بحر محیط۔ بحر زخار۔ مہا ساگر۔ (کھلا سمندر)
4. مہادیپ۔ براعظم
5. جوڑ
6. داؤں
adj.
1. بڑا۔ عظیم۔ فراخ۔ کشادہ۔ پھیلا ہوا۔ (صدر)
2. مقدم۔ اول۔ پرتھم۔ اونچا۔ (مرکزی۔ اصلی)
3. اہم۔ ضروری۔ لابُد۔ اوش۔ (خاص)
Adjective
بڑا ۔صَدَر ۔مرکزی ۔پوری طاقت والا ۔پورہ زور رکھنے والا ۔
n.
اصلی بات۔ اہم نکتہ
2.Mainsailn.
سب سے بڑا بادبان یا پال
Noun
جہاز رانی ۔بڑا یا مرکزی بادبان ۔
3.Mainsailsn.
سب سے بڑا بادبان یا پال
Noun
جہاز رانی ۔بڑا یا مرکزی بادبان ۔
4.MainsheetNoun
جہاز رانی وہ رسّا جو مرکزی بادبان کے ایک یا دونوں سروں پر باندہ جاتا ہے ۔
5.MainspringNoun
بڑا کمانی ۔کسی بھی میکانی حصے کا مرکزی یا اہم اسپرنگ ۔اصلی کمانی ۔بڑی کمانی ۔
6.Mainstayn.
بڑا بھروسا یا سہارا
Noun
بنیادی سہارا ۔ آسرا ۔سب سے بڑا سہارا ۔
7.Mainstaysn.
بڑا بھروسا یا سہارا
Noun
بنیادی سہارا ۔ آسرا ۔سب سے بڑا سہارا ۔
8.MainstemNoun
بڑا راستہ ۔گزرگاہ ۔جیسے ندی ۔نالے ۔ریلوے لائن ۔شہر کی بڑی سڑک ۔
9.MainstreamNoun
بڑی ندی ۔دریا کی بڑی ندی جس کے کئی دھارے ہوں ۔
mains found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.