English to Urdu Translation
| mammal found in 6 words. | ||
| 1. | Mammal | n. دودھ پلانے والے جانور۔ (میمل۔ پستانیہ) Noun مُمالیہ ۔ مَیمَل ۔ پِستان دار جانور ۔ تھَنیلا ۔ پِستانیہ ۔ ریڑھ کی ہَڈّی والا اعلیٰ گروہ کا پِستان دار جانور ، جو بَچّوں کو دُودھ پِلانے کی خَصُوصیات کا حامِل ہو ۔ |
| 2. | Mammalian | Adjective پِستانیہ ۔ پِستان دار ۔ مَیملی ۔ |
| 3. | Mammalogical | Adjective مُمالیاتی ۔ پِستانی حیوانیات سے مُتعلِّق ۔ |
| 4. | Mammalogist | Noun ماہِرِ مُمالیات ۔ مُمالیات کا ماہِر ۔ مَیمَل جانوروں کا ماہِر ۔ |
| 5. | Mammalogy | Noun مُمالیات ۔ عِلمِ ذَواتُ الثَدی ۔ پِستان دار حیوانوں سے مُتعلِّق عِلم ۔ |
| 6. | Mammals | n. دودھ پلانے والے جانور۔ (میمل۔ پستانیہ) Noun مُمالیہ ۔ مَیمَل ۔ پِستان دار جانور ۔ تھَنیلا ۔ پِستانیہ ۔ ریڑھ کی ہَڈّی والا اعلیٰ گروہ کا پِستان دار جانور ، جو بَچّوں کو دُودھ پِلانے کی خَصُوصیات کا حامِل ہو ۔ |
| mammal found in 6 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.