English to Urdu Translation

man found in 308 words & 13 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Manifoldadj.
گوناگوں۔ بوقلموں۔ کئی طرح کا۔ چنددرچند۔ (رنگارنگ۔ قسم قسم کا۔ متنوع)
Adjective
تہ دَر تہ ۔ طَرَح طَرَح کا ۔ قِسم قِسم کا ۔ بھانت بھانت کا ۔ چَند دَر چَند ۔
152.Manifoldedadj.
گوناگوں۔ بوقلموں۔ کئی طرح کا۔ چنددرچند۔ (رنگارنگ۔ قسم قسم کا۔ متنوع)
Adjective
تہ دَر تہ ۔ طَرَح طَرَح کا ۔ قِسم قِسم کا ۔ بھانت بھانت کا ۔ چَند دَر چَند ۔
153.ManifolderNoun
نَقُول تیّار کَرنے کا آلہ ۔ نَقَل کار ۔
154.Manifoldingadj.
گوناگوں۔ بوقلموں۔ کئی طرح کا۔ چنددرچند۔ (رنگارنگ۔ قسم قسم کا۔ متنوع)
Adjective
تہ دَر تہ ۔ طَرَح طَرَح کا ۔ قِسم قِسم کا ۔ بھانت بھانت کا ۔ چَند دَر چَند ۔
155.Manifoldlyadv.
طرح طرح سے۔ بہتیرے ڈھنگ سے
Adverb
گُوناں گُوں طَریقے سے ۔ طَرَح طَرَح سے ۔ بہتیرے رَنگ سے ۔
156.Manifoldnessn.
تنوع۔ بوقلمونی۔ رنگارنگی
Noun
بوقَلمونی ۔ تہ دَر تہ بَنانے کا عمَل ۔ رَنگا رَنگی ۔ تَنَوُّع ۔
157.Manifoldsadj.
گوناگوں۔ بوقلموں۔ کئی طرح کا۔ چنددرچند۔ (رنگارنگ۔ قسم قسم کا۔ متنوع)
Adjective
تہ دَر تہ ۔ طَرَح طَرَح کا ۔ قِسم قِسم کا ۔ بھانت بھانت کا ۔ چَند دَر چَند ۔
158.Manikinn.
1. پتلا جو انسان کی تشریح دکھانے کو بنایا جاتا ہے۔ ٹھٹڑی
2. بونا۔ مردک۔ مردوا۔ (ٹھنگنا آدمی)
159.Manikin, manakin, mannikinNoun
پُتلا ۔ ٹھَٹڑی ۔ مَردوا ۔ ٹھِنگنا آدمی ۔ اِنسانی ماڈَل ۔
160.Manikinsn.
1. پتلا جو انسان کی تشریح دکھانے کو بنایا جاتا ہے۔ ٹھٹڑی
2. بونا۔ مردک۔ مردوا۔ (ٹھنگنا آدمی)
161.Manila paperNoun
مَنیلا کاغَذ ۔ مَظبُوط ہَلکے رَنگ کا کاغَذ جو پہلے صِرف مَنیلا سَن کے ریشہ سے بنایا جاتا تھا ۔
162.Manila, manillaNoun, Adjective
جَزائر فَلپائن کے شہر منیلا کے نام پر ۔ اباکا نامی پودے کے ریشوں سے بنا ہوا ۔ منیلا کے سَن کا بنا ہوا ۔
163.Manilla hemp, abaca manilaNoun
مَنیلا سَن ۔ جِنس کیلا سے مُتعلّق ایک پودا اور اُس سے حاصِل کَردَہ لَچَک دار اور مَضبُوط ریشہ ۔
164.Manioc, cassavaNoun
{نَباتیات} کَساوا ۔ ات کھَٹ ۔ جَزائر غَربُ الہِند کا ایک پودا جِس کی نِشاستے دار جَڑیں کھائی جاتی ہیں ۔
165.ManipilationNoun
عِلاجِ بالید ۔ عِلاج کے دوران ہاتھوں کو مُہارَت سے اِستَعمال کَرنا ۔
166.Maniplen.
مٹھا۔ مٹھی
Noun
رومی فوج کا چھوٹا دَستَہ جِس میں ٦۰ یا ۱۲۰ جوان ہوتے تھے ۔ کَلیسائی لِباس کا ایک جُزو ۔
167.ManipularAdjective
رومی دَستے سے مُتعلِّق ۔ دَراز دَستی سے مُتعلِّق ۔ دھاندلی سے مُتعلِّق ۔
168.Manipulatable, manipulableAdjective
ساز باز ۔ جوڑ توڑ کے قابِل ۔ رَد و بَدَل کے لائق ۔ ہُنَر مَندی کا ۔ دھاندلی کا ۔
169.Manipulatev. a.
ہاتھ سے کام کرنا۔ دست کاری کرنا۔ (کسی چیز کو سلیقے سے استعمال کرنا یا برتنا۔ ساز باز کرنا۔ جوڑ توڑ کرنا)
Verb
سَلیقے سے بَرتنا ۔ خُوش اسلُوبی سے انجام دینا ۔ ہُنَر مَندی سے کَرنا ۔ خُوبی سے نِپٹانا ۔
170.Manipulatedv. a.
ہاتھ سے کام کرنا۔ دست کاری کرنا۔ (کسی چیز کو سلیقے سے استعمال کرنا یا برتنا۔ ساز باز کرنا۔ جوڑ توڑ کرنا)
Verb
سَلیقے سے بَرتنا ۔ خُوش اسلُوبی سے انجام دینا ۔ ہُنَر مَندی سے کَرنا ۔ خُوبی سے نِپٹانا ۔
171.Manipulatesv. a.
ہاتھ سے کام کرنا۔ دست کاری کرنا۔ (کسی چیز کو سلیقے سے استعمال کرنا یا برتنا۔ ساز باز کرنا۔ جوڑ توڑ کرنا)
Verb
سَلیقے سے بَرتنا ۔ خُوش اسلُوبی سے انجام دینا ۔ ہُنَر مَندی سے کَرنا ۔ خُوبی سے نِپٹانا ۔
172.Manipulatingv. a.
ہاتھ سے کام کرنا۔ دست کاری کرنا۔ (کسی چیز کو سلیقے سے استعمال کرنا یا برتنا۔ ساز باز کرنا۔ جوڑ توڑ کرنا)
Verb
سَلیقے سے بَرتنا ۔ خُوش اسلُوبی سے انجام دینا ۔ ہُنَر مَندی سے کَرنا ۔ خُوبی سے نِپٹانا ۔
173.Manipulationn.
ہاتھ کا کام۔ دست کاری۔ (ساز باز۔ جوڑ توڑ۔ کارستانی)
Noun
بَرتنے کا طَریقہ ۔ بَرتنے کا سَلیقہ ۔ چالاکی ۔ ہُنَر مَندی ۔ سازش ۔
174.Manipulationsn.
ہاتھ کا کام۔ دست کاری۔ (ساز باز۔ جوڑ توڑ۔ کارستانی)
Noun
بَرتنے کا طَریقہ ۔ بَرتنے کا سَلیقہ ۔ چالاکی ۔ ہُنَر مَندی ۔ سازش ۔
175.Manipulative, manipulatoryAdjective
ہُنَر مَندی کا ۔ جوڑ توڑ کا ۔ رَد و بَدَل کا ۔ چالاکی کا ۔
man found in 308 words & 13 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.