English to Urdu Translation

man found in 308 words & 13 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Managern.
منتظم۔ سربراہ کار۔ منصرم۔ مہتمم۔ مدارلمہام۔ گماشتہ۔ کارندہ۔ کارکن۔ کام دار۔ کار پرداز۔ کرتا۔ کرتا دھرتا۔ منیم۔ (مینیجر)
Noun
مُنتَظَم ۔ مُہتَمَم ۔ سَربَراہ کار ۔ گُماشتَہ ۔ مُنیم ۔ مُنشی ۔ کام دار ۔
27.ManageressNoun
مُنتَظَمَہ ۔ مُنصَرمَہ ۔ مُہتَمَمَہ ۔ مُنتَظَم خاتُون ۔
28.Managerialadj.
منتظمانہ۔ انتظامی
Adjective
اِنتظامی ۔ مَنیجَر کا ۔ مُنتَظَمانَہ ۔
29.ManageriallyAdverb
مُنتَظَمانَہ طَور پَر ۔
30.Managersn.
منتظم۔ سربراہ کار۔ منصرم۔ مہتمم۔ مدارلمہام۔ گماشتہ۔ کارندہ۔ کارکن۔ کام دار۔ کار پرداز۔ کرتا۔ کرتا دھرتا۔ منیم۔ (مینیجر)
Noun
مُنتَظَم ۔ مُہتَمَم ۔ سَربَراہ کار ۔ گُماشتَہ ۔ مُنیم ۔ مُنشی ۔ کام دار ۔
31.Managershipn.
منتظمی۔ مہتممی۔ مینجری
Noun
مُہتَمَمی ۔ منیجری ۔ مُنتَظَم کا عُہدہ یا کام ۔ مُنتَظَمی ۔ سَربَراہی ۔
32.Managesv. a.
1. چلانا۔ جاری رکھنا۔ سربراہی کرنا۔ انتظام کرنا۔ بندوبست کرنا۔ سرانجام کرنا۔ بس یا قابو میں رکھنا۔ اہتمام کرنا۔ انصرام کرنا۔ (نظم ونسق کرنا)
2. اپنی رائے کے موافق کرلینا۔ اپنے سے ملا لینا
3. بنانا۔ آراستہ کرنا
4. کفایت سے خرچ کرنا
n.
گھوڑے کا نکالنا یا درست کرنا۔ (گھوڑے کا سدھانا)
Verb
کِسی شَخص یا اِدارے کی رہنُمائی اور اُسے کَنٹرول کَرنا ۔ اِستعمال کَرنا ۔ چَلانا ۔ کام انجام دینا ۔ کام چَلانا ۔
33.Managingv. a.

34.ManakinNoun
مَینکِن ۔ بے نَغمَہ عُصفُوری پَرِندوں میں سے کوئی سا چھوٹا اور شوخ رَنگ پَرِندہ جو وَسطی اور شَمالی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
35.MananaNoun
فَردا ۔ آنیوالا کَل ۔ مُستَقبِل ۔ لیت و لعل ۔ التَوا ۔
36.Manatee, sea cowNoun
دَریائی گاۓ ۔ جَل گاۓ ۔ سَمُندری گاۓ ۔ آبی ، سَمُندری نَبات خور مَیمَل جو لَمبے تَکلے نُما جِسم ، چَپُّو نُما اگلے پاوں ، پِچھلے پاوں کی غَیر موجُودگی کی خَصُوصیات کا حامِل ہے ۔
37.ManatoidAdjective
دَریائی گاۓ سے مُتعلِّق ۔
38.Manchestar perationNoun
آپرَیشَن فودَرگِل
39.ManchineelNoun
مَنچی نیل ۔ آنولیہ دَرَخت جو غَربُ الہِند اور وَسطی امریکا میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کا رَس نَہایت کَڑوا اور زہریلا ہوتا ہے ۔ اِس کی لَکڑی صَندُوقچے بَنانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
40.ManchuNoun
مَنچُو ۔ مَنچُوریا میں رہنے والے مَنگولی نَسَل کے لوگ جِنھوں نے ۱٦٤٤ ء میں چین فَتح کیا اور وہاں شاہی حَکُومَت کی بُنیاد رَکھی ۔ مَنچُو لوگوں کی زُبان ۔
41.MancipleNoun
خانساماں ۔ کالِج کا سَربَراہ کار ۔ خانقاہ کا سَربَراہ کار ۔ داروغَہ رَسَد ۔ داروغَہ توشہ خانہ ۔
42.Mandaen, mandeanAdjective
مَندائی ۔ اِس باطنی فِرقے کے رُکن سے مُتعلِّق ۔ اِس سے مُتعلِّق جو جَنُوبی عرب میں اب بھی موجُود ہے ۔ اِس فِرقے کی تحریروں میں اِستعمال ہونے والی ارامی بولی کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔
43.MandalaNoun
مَنڈَل ۔ مَنڈلا ۔ اِرتَسامی کائناتی علامَت جِسے ایک دائرے کے اندر مُربّع کی شَکَل میں ظاہِر کیا جاتا ہے اور جِس میں دیوتاوں کی اشکال حُسنِ تَناسُب سے بَنائی جاتی ہیں ۔
44.Mandamusn.
فرمان۔ پروانہ۔ حکمنامہ۔ آگیا پتر۔ (روبکار عدالت بالا۔ حکم عدالت بالا)
Noun
روبکار عدالَتِ عالیہ ۔ وہ حُکَم نامَہ جو عدالَتِ عالیہ کی جانَب سے عدالَتِ ماتحت ، کارپوریشن یا فَرد کے نام جاری ہوتا ہے ۔ فَرمان ۔ پَروانہ ۔ حُکَمنامَہ ۔
45.Mandamusedn.

46.Mandamusesn.

47.Mandamusingn.

48.Mandarinn.
ملک چین کا عامل
Noun
مَنتری ۔ مُلکِ چین کا عامِل ۔ ماندرین ۔ چین کی سَرکاری بولی ۔ چینی سَلطَنَت کے عمال کے نو طَبقوں میں سے کِسی طَبقے کا عامِل ۔
49.Mandarinsn.
ملک چین کا عامل
Noun
مَنتری ۔ مُلکِ چین کا عامِل ۔ ماندرین ۔ چین کی سَرکاری بولی ۔ چینی سَلطَنَت کے عمال کے نو طَبقوں میں سے کِسی طَبقے کا عامِل ۔
50.Mandataryn.
جس کو بذریعہ اس فرمان کے حکم یا اختیار دیا جائے۔ (حکم بردار۔ متولی)
Noun
مُختار ۔ وَکیل ۔ فَرد یا قوم جِسے بَذَریعہ فَرمان اِختیار دیا گیا ہو ۔ صَاحِبِ فَرمان ۔
man found in 308 words & 13 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.