English to Urdu Translation

manic found in 7 words.
1.ManicAdjective
خَبطی ۔ مَجنُون ۔ سودائی ۔ جَنُونی ۔ سَنکی ۔ دِيوانَہ ۔ پاگَل ۔
2.Manic depressiveAdjective
مَجنُون اَفسُردَگی ۔ ايسے ذہنی اختَلال سے مُتعَلِق ۔ اَفسُردَگی زَدہ شَخص ۔ اَفسُردہ ۔
3.Manic depressive insanityNoun
دوری اِختلال دماغی ۔ ذہنی خلل کی ایک ایسی شکل جِس میں مریض پر شدید ہیجان اور مُکمل مایوسی کے دور باری باری آتے ہیں ۔
4.Manic depressive psychosisGreek
دُوری اختلال دَماغی ۔ ذہنی مَرض کی ایک قِسَم ۔ دَماغی فَتُور ۔ جَنُونی یا جَذباتی کَیفیَت ۔
5.Maniconn.
ایک قسم کا زہربردار درخت
6.ManicureNoun
ناخُنوں اور ہاتھوں کی حِفاظَت ۔ ناخُن تَراشی ۔ ہاتھوں اور ناخُنوں کی صِفائی ۔
7.ManicuristNoun
ناخن تراش ۔ ناخنوں اور ہاتھوں کی حفاظت کرنے والا ۔ ناخنوں کی حفاظت کا ماہر ۔
manic found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.