English to Urdu Translation
marlin found in 4 words. | ||
1. | Marlin | Noun مارلِن ۔ کوئی سی سَمُندری شِکاری مَچھلی جو بادبان مَچھلی اور نیزہ مَچھلی کے خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہو ۔ |
2. | Marline, marlin, marling | Noun دو بَلوں کی ڈھیلی بَٹی ہُوئی رَسّی ، اِسے رَسّوں کے گِرد لپیٹا جاتا ہے تا کہ وہ رَگَڑ سے محفُوظ رہیں ۔ |
3. | Marlinespike, marlinspike, marlingspike | Noun جوڑ لَگاتے وقت رَسّی کے بَل کھولنے کا آلہ ۔ |
4. | Marling | v. a. 1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا 2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا n. کھتیلی مٹی Verb دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔ Noun کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
marlin found in 4 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.