English to Urdu Translation
mason found in 12 words. | ||
1. | Mason | n. 1. راج۔ معمار۔ سنگ تراش 2. فرقہٴ فرامشن کا آدمی ميسن ۔ معمار ۔ راج گير ۔ مستری ۔ Noun مَعمار ۔ راج ۔ پَتّھروں سے تَعمیر کرنے والا ۔ پَتّھروں سے کام کَرنے والا ۔ |
2. | Mason jar | Noun شیشے کا مرتبان جس پر دھات کا سخت ڈھکن لگا ہوتا ہے ، جو گھر میں سبزیاں یا پھل محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
3. | Mason wasp | Noun راج زَنبُور ۔ اِنجَن ہاری ۔ کُمہاری ۔ تَنہائی پَسَند بھِڑوں میں سے کوئی ایک جو گارے سے اپنا گھَر بناتی ہے ۔ |
4. | Mason-dixon line, mason and dixon's line | Noun خَطِ میسن ۔ خَطِ ڈِکسَن ۔ پنسلوانیا اور میری لینڈ کی سرحد جس کی مساحت جُزوی طَور پر چارلس میسن اور جَرمیا ڈِکسَن نے ۱۷٦۳ اور ۱۷٦۷ میں کی تھی ۔ |
5. | Masonary | Noun مَعماری ۔ راج گیری ۔ راج کا کام ۔ عمارت گَج ۔ مَعمار کا فَن ۔ |
6. | Masoned | n. 1. راج۔ معمار۔ سنگ تراش 2. فرقہٴ فرامشن کا آدمی ميسن ۔ معمار ۔ راج گير ۔ مستری ۔ Noun مَعمار ۔ راج ۔ پَتّھروں سے تَعمیر کرنے والا ۔ پَتّھروں سے کام کَرنے والا ۔ |
7. | Masonic | adj. فرقہٴ فرامشن کے متعلق |
8. | Masoning | n. 1. راج۔ معمار۔ سنگ تراش 2. فرقہٴ فرامشن کا آدمی ميسن ۔ معمار ۔ راج گير ۔ مستری ۔ Noun مَعمار ۔ راج ۔ پَتّھروں سے تَعمیر کرنے والا ۔ پَتّھروں سے کام کَرنے والا ۔ |
9. | Masonite | Noun میسونائٹ ۔ ایک ریشہ تَختہ جو لَکڑی کے ریشوں کو بھاپ سے نَرَم کر کے دَباو کے ذَریعے تَختوں کی صُورت میں تیّار کیا جاتا ہے ۔ |
10. | Masonries | n. 1. معماری۔ راج گیری۔ راج کا کام 2. عمارت گچ n. Noun میسکریڈ سوانگ میلہ ۔ ایک میلہ جس میں لوگ طرح طرح کے لِباس پہن کر اور چہرے پر مُختَلِف چہروں کی شبیہہ لگا کر آتے تھے ۔ اصلیّت کو چھُپانے کا فعل ۔ |
11. | Masonry | n. 1. معماری۔ راج گیری۔ راج کا کام 2. عمارت گچ |
12. | Masons | n. 1. راج۔ معمار۔ سنگ تراش 2. فرقہٴ فرامشن کا آدمی ميسن ۔ معمار ۔ راج گير ۔ مستری ۔ Noun مَعمار ۔ راج ۔ پَتّھروں سے تَعمیر کرنے والا ۔ پَتّھروں سے کام کَرنے والا ۔ |
mason found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.