English to Urdu Translation
meadow found in 10 words. | ||
1. | Meadow | Noun چراہ گاہ ۔ مرغزار ۔ سبزہ زار ۔ ترائی ۔ سیراب زمین ۔ n. شربت n. مرغزار۔ سبزہ زار۔ چراگاہ Noun شربت ۔مدھ۔۔شراب عسل۔شراب جو شہد۔پانی۔ شیعرا اور خمیر سے بنائی جاتی ہے۔خوشبوکے لئےاس میں مسالے استعمال کئے جاتے ہیں۔ |
2. | Meadow beauty | Noun حُسنِ مرغزار ۔ گُلابی سُرخ پتیوں والا امریکی پَودا |
3. | Meadow grass | Noun گھاس کی ایک قِسم ۔ کنٹیکی نیلی گھاس ۔ گیاہ چراگاہ |
4. | Meadow mouse | Noun چراگاہی چُوہا ۔ کھیت کا چُوہا ۔ مائکروٹس |
5. | Meadow mushroom | Noun چراگاہی کھُمبی ۔ کھائے جانے والی کھُمبی ۔ |
6. | Meadow rue | Noun چراگاہی کالا دانہ ۔ سُداب مرغزاری ۔ گُلِ اشرفی خاندان کا گیاہی پَودا |
7. | Meadow saffron, autumn crocus | Noun سُورنجان ۔ بکائِن قِسم کا ایک پَودا ۔ جوڑوں کے درد کے عِلاج اور پَودوں کی نسل افزائی کے تجربوں میں کام آتا ہے |
8. | Meadow, fescue, tall fescue | Noun گیاہ مزغزار ۔ ایک امریکی چراگاہی گھاس |
9. | Meadowlark | Noun امریکی مینا ۔ کلچڑی خاندان کا کوئی سا گانے والا پرِندہ |
10. | Meadowsweet | Noun گُلِ مرغزار ۔ گُلاب کے خاندان کی ایک پست قد اور نیم چوبی جھاڑی |
meadow found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.