English to Urdu Translation

mongol found in 5 words.
1.MongolNoun
منگول ۔ مُغَل
Noun
مَنگول ۔ اِس سے بہتَر اِصطَلاح ڈاون کا سَنڈروم ہے ۔ ایسا بَچَّہ جو ذہنی طَور پَر پَسماندَہ ہو اور چہرَے کے خَدوخال مَنگول قَوم سے مُشابہ ہوں ۔ آنکھَیں بَیضوی اور جھُکی ہوں ۔ اِس میں کَروموسوم کی تَعداد ٤۷ ہوتی ہے اور عام اِنسان میں کَروموسوم کی تَعداد ٤٦ ہوتی ہے ۔ ایسے بَچّے اُن ماوں کے ہوتے ہَیں جِن کی عُمَر زیادَہ ہوتی ہے
2.MongolianAdjective
منگولی ۔ منگولیا سے مُتعَلِق
3.MongolicAdjective
منگولوں کا یا اِن سے مُتعَلِق
4.Mongolism, mongolianism, mongolian idiocyمنگولی ۔ منگولیّت ۔ فتُورِ عقل ۔ بَچّے میں پَیدائشی کم عقلی
5.MongoloidAdjective
منگول ۔ منگولیّت کا مریض ۔ زرد جِلد اور تِرچھی آنکھوں والا ایشیائی گروہ
mongol found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.