English to Urdu Translation

mosaic found in 7 words.
1.Mosaicn.
پچی کاری کا کام۔ پچی کاری۔ جڑت کاری۔ (مجازاً) پچ رنگی مجموعہ۔ گوناگوں مرقع)
adj.
پچی کاری کا۔ موُسوی۔
Adjective
موسوی ۔ حضرت موسیٰ سے متعلق ۔ موسوی تحریروں یا شریعت سے متعلق ۔
Noun
پچی کاری ۔ موزیک ۔ ایک طرح کی فنکارانہ ترکیب ۔ پچی کاری سے متعلق ۔ پچی کارانہ ۔ پچی کاری وغیرہ کرنا ۔
2.Mosaic goldNoun
زر پچی کاری ۔ چلائی ملمع ۔ جست اور تانبے کا بھرت جو تصویروں کی ملمع سازی میں رنگ کے طور پر آتا ہے ۔ نقلی سونا ۔
3.Mosaic lawNoun
شریعتِ موسوی ۔ شرعِ مُوسوی ۔ مُوسوی شریعت ۔ یہودیوں کے شہری اخلاقی اور مذہبی قوانین ۔
4.Mosaicaln.
پچی کاری کا کام۔ پچی کاری۔ جڑت کاری۔ (مجازاً) پچ رنگی مجموعہ۔ گوناگوں مرقع)
adj.
پچی کاری کا۔ موُسوی۔
Adjective
موسوی ۔ حضرت موسیٰ سے متعلق ۔ موسوی تحریروں یا شریعت سے متعلق ۔
Noun
پچی کاری ۔ موزیک ۔ ایک طرح کی فنکارانہ ترکیب ۔ پچی کاری سے متعلق ۔ پچی کارانہ ۔ پچی کاری وغیرہ کرنا ۔
5.MosaicallyAdverb
پچی کاری وغیرہ کے انداز سے ۔ بذریعہ پچی کاری ۔
6.MosaicistNoun
پچی کاری وغیرہ کا ماہر یا کاریگر ۔ پچی کار ۔
7.Mosaicworkn.
پچی کاری کا کام۔ پچی کاری۔ جڑت کاری۔ (مجازاً) پچ رنگی مجموعہ۔ گوناگوں مرقع)
adj.
پچی کاری کا۔ موُسوی۔
Adjective
موسوی ۔ حضرت موسیٰ سے متعلق ۔ موسوی تحریروں یا شریعت سے متعلق ۔
Noun
پچی کاری ۔ موزیک ۔ ایک طرح کی فنکارانہ ترکیب ۔ پچی کاری سے متعلق ۔ پچی کارانہ ۔ پچی کاری وغیرہ کرنا ۔
mosaic found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.