English to Urdu Translation
motor found in 23 words. | ||
1. | Motor | n. حرکت دینے والا۔ محرک۔ (موٹر) Noun حرکت دینے والا ۔ تحریک دینے والی چیز ۔ موٹر یا اس سے متعلق ۔ موٹر سے چلنے والی ۔ اس میں سواری کرنا یا سفر کرنا Latin موٹَر ۔ ایکشَن سے مُتَعلِق ۔ دُوسری اقسام کی تَوانائی کی مَیکانکی تَوانائی میں تَبدیل کَرنے کا آلَہ |
2. | Motor area | Noun وہ اعصابی نظام جو زیریں مراکز تک پہنچائے جاتے ہیں ۔ |
3. | Motor car, motorcar | Noun موٹر کار ۔ ریل کار ۔ مسافروں یا سامان لے جانے والی گاڑی ۔ ڈبہ جس میں اپنا انجن لگا ہو ۔ |
4. | Motor hotel | Noun موٹر ہوٹل ۔ تجارتی علاقے میں واقع موٹل جس میں ہوٹل کی سہولتوں کے علاوہ گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ بھی ہوتی ہے ۔ |
5. | Motor pool | Noun فوج ۔ کمپنی یا سرکاری ادارے کی ملکیت میں بہت سی گاڑیاں ۔ جو حسبِ طلب عملے کے استعمال کے لیے موجود رہتی ہیں ۔ سواری خانہ ۔ |
6. | Motor scooter | Noun موٹر اسکوٹر ۔ اسکوٹر جیسی گاڑی جس کے عموماً دو پہیے ہوتے ہیں ۔ اس میں موٹر لگی ہوتی ہے ۔ |
7. | Motor vehicle | Noun موٹر گاڑی ۔ کوئی گاڑی جس میں موٹر اور سڑک پر چلنے کے لیے ربڑ کے پہیے لگے ہوں ۔ |
8. | Motor-rikshaw | موٹر رکشا ۔ |
9. | Motorbike | Noun موٹر سائیکل ۔ موٹر سے چلنے والی بائیسکل ۔ چھوٹی ۔ ہلکی موٹر سائیکل ۔ |
10. | Motorboat, power boat | Noun موٹر کشتی ۔ خود کار کشتی ۔ دروں احتراقی انجن یا برقی موٹر سے چلنے والی کشتی ۔ |
11. | Motorbus, motor coach | Noun موٹر بس ۔ موٹر کوچ ۔ بس ۔ لاری ۔ عوامی مسافر گاڑی ۔ |
12. | Motorcade | Noun موٹر گاڑیوں یا موٹر کاروں کا عوامی جلوس ۔ |
13. | Motorcycle | Noun موٹر سائیکل ۔ دو پہیوں والی گاڑی ۔ جو دروں احتراقی انجن سے چلتی ہے ۔ جس پر ایک یا دو افراد کے لیے نشست ہوتی ہے ۔ |
14. | Motorcyclist | Noun موٹر سائیکل چلانے والا ۔ موٹر سائیکل سوار ۔ |
15. | Motordrome | Noun گِھرا ہوا گول راستہ ۔ جہاں موٹر سائیکلوں یا موٹر گاڑیوں کی آزمایش کی جاتی ہے ۔ دوڑ لگائی جاتی ہے ۔ |
16. | Motored | n. حرکت دینے والا۔ محرک۔ (موٹر) Noun حرکت دینے والا ۔ تحریک دینے والی چیز ۔ موٹر یا اس سے متعلق ۔ موٹر سے چلنے والی ۔ اس میں سواری کرنا یا سفر کرنا Latin موٹَر ۔ ایکشَن سے مُتَعلِق ۔ دُوسری اقسام کی تَوانائی کی مَیکانکی تَوانائی میں تَبدیل کَرنے کا آلَہ |
17. | Motoring | Noun موٹر گاڑی چلانا ۔ اس کی سواری ۔ خاص طور پر تفریح کے لیے ۔ n. حرکت دینے والا۔ محرک۔ (موٹر) Noun حرکت دینے والا ۔ تحریک دینے والی چیز ۔ موٹر یا اس سے متعلق ۔ موٹر سے چلنے والی ۔ اس میں سواری کرنا یا سفر کرنا Latin موٹَر ۔ ایکشَن سے مُتَعلِق ۔ دُوسری اقسام کی تَوانائی کی مَیکانکی تَوانائی میں تَبدیل کَرنے کا آلَہ |
18. | Motorist | n. موٹر چلانے والا Noun موٹر گاڑی چلانے والا ۔ موٹر سوار ۔ |
19. | Motorists | n. موٹر چلانے والا Noun موٹر گاڑی چلانے والا ۔ موٹر سوار ۔ |
20. | Motorization | Noun موٹر مہیا کرنے کا عمل ۔ |
21. | Motorize | Verb موٹر یا موٹر سے چلنے والے آلات لگانا ۔ |
22. | Motorman | Noun برقی موٹر سے چلنے والی گاڑی ۔ زیر زمین ریل گاڑی یا بجلی سے چلنے والی ریل گاڑی ۔ چلانے والا ۔ |
23. | Motors | n. حرکت دینے والا۔ محرک۔ (موٹر) Noun حرکت دینے والا ۔ تحریک دینے والی چیز ۔ موٹر یا اس سے متعلق ۔ موٹر سے چلنے والی ۔ اس میں سواری کرنا یا سفر کرنا Latin موٹَر ۔ ایکشَن سے مُتَعلِق ۔ دُوسری اقسام کی تَوانائی کی مَیکانکی تَوانائی میں تَبدیل کَرنے کا آلَہ |
motor found in 23 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.