English to Urdu Translation

musical found in 9 words.
1.Musicaladj.
1. موسیقی کا۔ راگ کا۔ گانے کا۔ بجانے کا۔ شیریں۔ میٹھا۔ (سرود کا)
2. موزوں۔ ہموار۔ (سریلی۔ شیریں۔ خوش الحان)
Adjective
موسیقی کا ۔ راگ کا ۔ اس سے یا اس کی تخلیق سے متعلق ۔ موسیقی سے مشابہ یا اس قسم کا ۔ موسیقی کا شوقین یا ماہر ۔
2.Musical chairsNoun
کُرسی کھیل ۔ ساز کرسی ۔ کھیل جس میں کھیلنے والوں کی کوئی بھی تعداد حصہ لے سکتی ہے ۔
3.Musical comedyNoun
موسیقی آمیز طربیہ ۔ نغمانی طربیہ ۔ مزاحیہ یا طربیہ ڈرامہ یا فلم جس میں جابجا موسیقی ۔ گانے اور رقص شامل ہوں ۔
4.Musical saw, singing sawNoun
گاتک آرا ۔ موسیقی آرا ۔ ہاتھ سے کام کرنے والا آرا ۔ جس کا خمدار پھل سازندہ اپنے گھٹنوں کے درمیان پکڑ لیتا ہے ۔
5.MusicaleNoun
محفل ۔ موسیقی ۔ موسیقی پر مشتمل معاشرتی تفریح ۔
6.Musicality, musicalnessNoun
موسیقیت ۔ خوش الحانی ۔ خوش گلوئی ۔ سُریلا پن ۔ نغمگینی ۔
7.Musicallyadv.
بہ خوش آہنگی۔ خوش الحانی سے۔راگ کے طور پر۔ (ازروئے موسیقی)
Adverb
موسیقی کے انداز میں ۔ موسیقی کے اعتبار سے ۔ راگ کے طور پر ۔ موسیقی کے ذریعے ۔ سریلی آواز میں ۔
8.Musicalnessn.
خوش الحانی۔ سریلا پن۔ موسیقی کا شوق یا مادہ
9.Musicalsadj.
1. موسیقی کا۔ راگ کا۔ گانے کا۔ بجانے کا۔ شیریں۔ میٹھا۔ (سرود کا)
2. موزوں۔ ہموار۔ (سریلی۔ شیریں۔ خوش الحان)
Adjective
موسیقی کا ۔ راگ کا ۔ اس سے یا اس کی تخلیق سے متعلق ۔ موسیقی سے مشابہ یا اس قسم کا ۔ موسیقی کا شوقین یا ماہر ۔
musical found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.