English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next
1276.Novicesn.
1. مبتدی۔ سیکھتڑ۔ نو آموز۔ نا آزمودہ کار۔ خام۔ کچا
2. نیا کرشٹان۔ پادری کا نیا چیلا
1277.Novitiaten.
1. نوآموزی۔ شاگردی
2. امیدواری۔ داخلہ
1278.Novitiatesn.
1. نوآموزی۔ شاگردی
2. امیدواری۔ داخلہ
1279.Nowadv.
1. اب۔ ابھی۔ اس دم۔ اس وقت۔ حال۔ حال میں۔ آجکل
2. اس صورت میں۔ فی الحال۔ بالفصل
n.
زمانہٴ حال۔ وقت موجود۔ موجودہ زمانہ۔ حالت
ناو ۔ اب
1280.Nowadaysadv.
آجکل۔ ان دنوں میں۔ دریں ولا۔ حال
1281.Nowashera-railway-stationنوشہرہ ريلوے جنکشن ۔ اسٹيشن
1282.Nowayadv.
کسی طرح نہیں
1283.Nowaysadv.
کسی طرح نہیں
1284.Nowhereadv.
کہیں نہیں۔ کسی جگہ نہیں
1285.Nowheresadv.
کہیں نہیں۔ کسی جگہ نہیں
1286.Nowiseadv.
ہرگز نہیں۔ کسی طرح نہیں
1287.Nowsadv.
1. اب۔ ابھی۔ اس دم۔ اس وقت۔ حال۔ حال میں۔ آجکل
2. اس صورت میں۔ فی الحال۔ بالفصل
n.
زمانہٴ حال۔ وقت موجود۔ موجودہ زمانہ۔ حالت
ناو ۔ اب
1288.Nowsherahنوشہرہ ۔ پاکستان کا شہر جو سلکی کپڑے کی منڈی کے ليے مشہور ہے ۔
1289.Noxiousadj.
موذی۔ مضر۔ فاسد۔ زہریلا۔ زیاں کار۔ دکھ دائی۔ مہلک۔ مضر صحت۔ مخرب اخلاق۔ نقصان دہ
1290.Noxiouslyadv.
مضر طور پر۔ مخربانہ
1291.Noxiousnessn.
ضرر رسانی۔ زہریلا پن۔ زیاں کاری۔ فساد۔ مضرت
1292.Nozzlen.
ناک۔ تھوتھنی۔ دہانہ
1293.Nozzlesn.
ناک۔ تھوتھنی۔ دہانہ
1294.NtrospectionNoun
مُعائنَہ نَفس ۔ کِسی شَخَص کا اپنے ہی ذہنی طَریقوں کا مُطالِعَہ
1295.Nubileadj.
بیاہنے جوگ۔ شادی کے قابل۔ برجوگ
1296.Nuclearadj.
مر کزی۔ بنیادی۔ ابتدائی
1297.Nuclein.
1. بیچ۔ قلب۔ مرکزہ۔ نوات
2. مغز۔ گودا۔ گری۔ اصل
3. دم دار تارے کا سر
Latin
مَرکَزَہ ۔ ایسا مَرکَزی نُقطَہ جو نَشوونُما کا ذِمَّہ دار ہو یا کیمیائی تَبدیلیوں میں اپنی شَناخَت قائم رَکھتا ہو
1298.Nucleusn.
1. بیچ۔ قلب۔ مرکزہ۔ نوات
2. مغز۔ گودا۔ گری۔ اصل
3. دم دار تارے کا سر
Latin
مَرکَزَہ ۔ ایسا مَرکَزی نُقطَہ جو نَشوونُما کا ذِمَّہ دار ہو یا کیمیائی تَبدیلیوں میں اپنی شَناخَت قائم رَکھتا ہو
1299.Nucleusesn.
1. بیچ۔ قلب۔ مرکزہ۔ نوات
2. مغز۔ گودا۔ گری۔ اصل
3. دم دار تارے کا سر
Latin
مَرکَزَہ ۔ ایسا مَرکَزی نُقطَہ جو نَشوونُما کا ذِمَّہ دار ہو یا کیمیائی تَبدیلیوں میں اپنی شَناخَت قائم رَکھتا ہو
1300.Nudeadj.
ننگا۔ برہنہ۔ بے کپڑے۔ عریاں
n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.