English to Urdu Translation

n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    Next
1376.Nurturesn.
1. غذا۔ خوراک۔ پرورش کرنے والا۔ پالن ہار
2. تعلیم۔ تربیت۔ تہذیب۔ سیکھ۔ پرورش
v. a.
1. پالنا۔ پرورش کرنا۔ پوسنا۔ کھلانا۔ خبرگیری کرنا
2. تعلیم کرنا۔ تہذیب کرنا۔ تربیت کرنا۔ سکھانا
Verb
بچّوں کی تربیّت کرنا؛
Noun
بچّوں کی تربیّت؛ تربیّتِ اولاد
1377.Nurturingn.
1. غذا۔ خوراک۔ پرورش کرنے والا۔ پالن ہار
2. تعلیم۔ تربیت۔ تہذیب۔ سیکھ۔ پرورش
v. a.
1. پالنا۔ پرورش کرنا۔ پوسنا۔ کھلانا۔ خبرگیری کرنا
2. تعلیم کرنا۔ تہذیب کرنا۔ تربیت کرنا۔ سکھانا
Verb
بچّوں کی تربیّت کرنا؛
Noun
بچّوں کی تربیّت؛ تربیّتِ اولاد
1378.Nutn.
1. سخت پوست کا گری دار میوہ۔ سپاری۔ جوز۔ گری دار میوہ
2. ڈنڈا۔ آگل۔ ڈھبری۔ کھونٹی
3. آنکڑا
Noun
بادام ۔ مغز ۔ اخروٹ ۔گِری ۔ سخت ۔ کھانے والی چیز ۔
1379.Nut-crakerنٹ کريکر ۔ سردتہ
1380.NutantAdjective
خمیدہ ۔ جھُکا ہوا ۔ آویزاں ۔ لٹکا ہوا ۔
1381.Nutationn.
محور زمین کی حرکت۔ بھوم دھرا چال۔ خم۔ خمیدگی۔ جھکائی
Noun
جنبشِ سر ۔ رقصِ محوری ۔ سر دَھننا ۔
1382.NutationalAdjective
جُنبشی ۔ اہتزاری ۔ کجی ۔ اخروٹ کے اندر والا حصّہ ۔
1383.Nutbrownadj.
سانولا۔ بھورا۔ گہرا۔ گندمی یا بادامی رنگ
Adjective
بھورا ۔ سانولا ۔ گہرا گندمی ۔ بادامی رنگ ۔
1384.Nutcrackern.
ایک قسم کا سروتا
Noun
سَروتا ۔جوز کترا ۔ کاگ ۔
1385.Nutcrackersn.
ایک قسم کا سروتا
Noun
سَروتا ۔جوز کترا ۔ کاگ ۔
1386.Nutgalln.
مین پھل۔ عفص البلوط۔ مازو۔ ماجو پھل
1387.NuthatchNoun
جوز پھوڑ ۔ خازن البندق ۔جوزخورا ۔
1388.Nuthookn.
1. سپاری توڑنے کا آنکڑا۔ انکس۔ لگی
2. چور۔ اٹھائی گیرا
1389.NutletNoun
جوزک ۔ سختک ۔چھوٹا اخروٹ ۔ گری دار پھل کی گری ۔ ایسے اخروٹ کی نسل جو چھوٹی اور مزیدار ہوتٰ ہے ۔
1390.Nutmegn.
جائپھل۔ جوز
نٹ مگ ۔ جائے پھل ۔
Noun
جورینک ۔ جائپھل ۔ جائفل ۔ جوز بویا ۔ ایسا پھل جو اگایا جائے یا بویا جائے ۔
1391.Nutmeg melonNoun
زردے کی ایک قسم جس کا چھلکا قدرے نرم اور سطح جالی دار اور گودا میٹھا اور سبز ہوتا ہے ۔
1392.Nutmegsn.
جائپھل۔ جوز
نٹ مگ ۔ جائے پھل ۔
Noun
جورینک ۔ جائپھل ۔ جائفل ۔ جوز بویا ۔ ایسا پھل جو اگایا جائے یا بویا جائے ۔
1393.NutpickNoun
مغز برار ۔ گری برآور ۔ تیز نوک کا ۔ ایسی گری جو اخروٹ کے اندر سے نکلتی ہے اور بہت مزیدار ہوتی ہے ۔
1394.NutriaNoun
اُود بلاو کی نرم بھوری پشم کا تجارتی نام ۔
1395.Nutrientadj.
مقوی۔ پشٹ
Adjective
مغّوی ۔ مغّزی ۔ غذا بردار ۔ غذائیت سے بھرپور ۔ غذابخش ۔ غذائی ۔
1396.Nutrientsadj.
مقوی۔ پشٹ
Adjective
مغّوی ۔ مغّزی ۔ غذا بردار ۔ غذائیت سے بھرپور ۔ غذابخش ۔ غذائی ۔
1397.Nutrimentn.
غذا۔ خوراک۔ آہار۔ کھانا۔ مقوی غذا۔ قوت بخش غذا۔ غذائیت
Noun
خوراک ۔ غذائی ۔جو نشونما دے ۔ طاقت والی غذا ۔ ایسی خوراک جو کھانے سے طاقت آتی ہے ۔
1398.Nutrimentaladj.
مقوی۔ غذائی
Adjective
مقوی غذا کے بارے میں ۔ غذا بخش ۔ کھانے والی خوراک جس میں روزانہ کی اشیا شامل ہوتی ہیں ۔
1399.Nutrimentsn.
غذا۔ خوراک۔ آہار۔ کھانا۔ مقوی غذا۔ قوت بخش غذا۔ غذائیت
Noun
خوراک ۔ غذائی ۔جو نشونما دے ۔ طاقت والی غذا ۔ ایسی خوراک جو کھانے سے طاقت آتی ہے ۔
1400.Nutritionn.
1. غذا۔ غذائیت۔ ماوا
2. غذا کا ہضم ہونا یا انگ لگنا
Noun
تغذیہ ۔ غذائیت ۔ غذائی یا مقّوی چیز ۔ ایسی چیز جو شوق سے کھائی جائے ۔
n found in 1,447 words & 58 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.