English to Urdu Translation


1.Noor al aminNoun, Name, Historical
نور الامین ۔ 15 جولائی 1893ء۔ 2 اکتوبر 1974ء) پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ ان کا تعلق مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) سے تھا۔ ان کا دورِ وزارتِ عظمیٰ 7 دسمبر 1971ء سے 20 دسمبر 1971ء تک رہا۔ نور الامین پاکستان مسلم لیگ مشرقی پاکستان کے رہنما تھے۔ آپ بنیادی طور پر قانون دان تھے۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد نور الامین مغربی پاکستان ہی میں رہے اور 1974ء میں وفات پائی۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.