English to Urdu Translation

nymph found in 14 words.
1.Nymphn.
1. پہاڑ، جنگل اور سمندر کی دیوی
2. حور۔ پری۔ زن خوبرو۔ نوجوان عورت۔ محبوب۔ معشوق۔ صنم۔ پری پیکر
Noun
حسینہ ۔ پری ۔ خوبصورت لڑکی ۔ ایسی حسینہ یا لڑکی جو سب سے پیاری اور خوبصورت ہو ۔
2.Nymphaean.
کنول
3.Nymphal, nympheanAdjective
دیوی یا پری کا سا ۔ پری وش ۔ ایسا شخص جو خوبصورت اور حسین ہو ۔
4.NymphaneGreek
لیبیا مائنورا ۔ لَبِ صَغیر ۔ شَرَم گاہ کے بَیرُونی دو لَب
5.Nymphishadj.
پریوں کا سا۔ پری وش
6.Nymphlikeadj.
حور کی مانند۔ پری پیکر
7.Nymphlyadj.
حور کی مانند۔ پری پیکر
8.Nympholepsyn.
کسی چیز کا والہانہ شوق،‌سودا، جنون یا جذب کی کیفیت جو ناممکن چیز کی خواہش سے پیدا ہو
Noun
عشق پری ۔ جنُون حور ۔ سودا ۔ کسی حسین چیز سے پیار کرنا ۔ خوبصورت انسانوں سے عشق کرنا ۔
9.NympholeptNoun
کسی نا ممکن چیز کی خواہش میں مبتلا شخص ۔ مجذوب ۔ ایسا شخص جو نا ہونے والی چیز کی خواہش کرے ۔
10.NympholepticAdjective
سودانی ۔ جنونی ۔ مجذوب انسان ۔ کھو جانے والا ۔ ڈوب جانا ۔
11.Nymphomanian.
چل۔ جھل۔ چداس۔ عورتوں میں غیر طبعی شدید نفسانی خواہش
Noun
شیق النسا ۔ عورتوں میں غیر معمولی جنسی خواہش ۔
Greek
چُداس ۔ مادَّہ میں جِنسی خَواہِش کی زیادتی ۔ خَواتین میں خَواہِشِ جَماع کا غَیر مَعمُولی غَلبَہ
12.NymphomaniacNoun, Adjective
غیر معمولی جنسی خواہش سے متعلق ۔
13.Nymphomaniasn.
چل۔ جھل۔ چداس۔ عورتوں میں غیر طبعی شدید نفسانی خواہش
Noun
شیق النسا ۔ عورتوں میں غیر معمولی جنسی خواہش ۔
Greek
چُداس ۔ مادَّہ میں جِنسی خَواہِش کی زیادتی ۔ خَواتین میں خَواہِشِ جَماع کا غَیر مَعمُولی غَلبَہ
14.Nymphsn.
1. پہاڑ، جنگل اور سمندر کی دیوی
2. حور۔ پری۔ زن خوبرو۔ نوجوان عورت۔ محبوب۔ معشوق۔ صنم۔ پری پیکر
Noun
حسینہ ۔ پری ۔ خوبصورت لڑکی ۔ ایسی حسینہ یا لڑکی جو سب سے پیاری اور خوبصورت ہو ۔
adj.
حور کی مانند۔ پری پیکر
nymph found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.