Advertisement
World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 2,680 & Pages = 27
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
401.Occupiesv. a.
1. قبضے میں لانا۔ داب لینا۔ دبا بیٹھنا۔ ہتیانا۔ تحت میں رکھنا۔ دخل کرنا۔ دخیل ہونا۔ قبضہ کرنا۔ پٹہ دار ہونا۔ اجارہ دار ہونا۔ کرایہ دار ہونا
2. مصروف کرنا۔ مشغول کرنا۔ لگانا۔ دھیان دینا۔ دھندے سے لگانا
3. جگہ گھیرنا۔ بھرنا۔ تصرف کرنا۔ عمل کرنا۔ رکھنا۔ وقت لینا

Verb
قبضہ لینا ۔ قابض ہونا ۔ لے لینا اور قبضہ رکھنا ۔

402.Occupyv. a.

403.Occupyingv. a.

404.Occurv. n.
1. نظر آنا۔ ملنا
2. دل میں آنا یا گزرنا۔ خیال میں آنا۔ یاد آنا
3. سرزد ہونا۔ واقع ہونا۔ حادث ہونا۔ اتفاق ہونا۔ پڑنا۔ بیتنا۔ وقوع میں آنا۔ پیش آنا۔ ہونا

Verb
ہونا ۔واقع ہونا ۔رُو پذیر ہونا ۔

405.Occurencen.
1. واقعہ۔ سماچار۔ سانچا۔ حادثہ۔ ماجرا۔ وقوع
2. اتفاق۔ موقع۔ سنجوگ

406.Occurredv. n.
1. نظر آنا۔ ملنا
2. دل میں آنا یا گزرنا۔ خیال میں آنا۔ یاد آنا
3. سرزد ہونا۔ واقع ہونا۔ حادث ہونا۔ اتفاق ہونا۔ پڑنا۔ بیتنا۔ وقوع میں آنا۔ پیش آنا۔ ہونا

Verb
ہونا ۔واقع ہونا ۔رُو پذیر ہونا ۔

407.OccurrenceNoun
وقوع ۔ ہونے یا پیش آنے کا عمل ۔

408.OccurrentAdjective
واقع ۔وارد ۔ واقع ہونے والا ۔

409.Occurringv. n.
1. نظر آنا۔ ملنا
2. دل میں آنا یا گزرنا۔ خیال میں آنا۔ یاد آنا
3. سرزد ہونا۔ واقع ہونا۔ حادث ہونا۔ اتفاق ہونا۔ پڑنا۔ بیتنا۔ وقوع میں آنا۔ پیش آنا۔ ہونا

Verb
ہونا ۔واقع ہونا ۔رُو پذیر ہونا ۔

410.Occursv. n.
1. نظر آنا۔ ملنا
2. دل میں آنا یا گزرنا۔ خیال میں آنا۔ یاد آنا
3. سرزد ہونا۔ واقع ہونا۔ حادث ہونا۔ اتفاق ہونا۔ پڑنا۔ بیتنا۔ وقوع میں آنا۔ پیش آنا۔ ہونا

Verb
ہونا ۔واقع ہونا ۔رُو پذیر ہونا ۔

411.Oceann.
1. بحر۔ محیط۔ ساگر۔ سمندر۔ امبدھ
2. اتھاہ یا اگم جگہ۔ بحر ناپیدا کنار۔ بحر اعظم۔ بحر ذخار

Noun
سمُندر ۔ بحر ۔ محیط ۔ ساگر ۔

412.Ocean sunfish,headfishNoun
بحری سورج مچھلی ۔

413.OceanariumNoun
مطالعہ گاہِ بحر ۔ بحر میں ۔

414.Oceanicadj.
بحری۔ سمندری

Adjective
بحری ۔ بحر باش ۔ بحر سے متعلق ۔

415.OceanographerNoun
ماہر بحر جغرافیہ ۔

416.Oceanographic,oceanographicalAdjective
بحری جغرافیائی ۔

417.OceanographicallyAdverb
بحری جغرافیائی طور پر ۔

418.Oceanographiesn.
بحر غرافیہ۔ بحری جغرافیہ

Noun
بحر جغرافیہ ۔ بحر غرافیہ ۔

419.Oceanographyn.
بحر غرافیہ۔ بحری جغرافیہ

Noun
بحر جغرافیہ ۔ بحر غرافیہ ۔

420.Oceanologiesn.
بحریات

421.Oceanologyn.
بحریات

422.Oceansn.
1. بحر۔ محیط۔ ساگر۔ سمندر۔ امبدھ
2. اتھاہ یا اگم جگہ۔ بحر ناپیدا کنار۔ بحر اعظم۔ بحر ذخار

Noun
سمُندر ۔ بحر ۔ محیط ۔ ساگر ۔

423.OcellarAdjective
چشم دار ۔ چشمک دار ۔

424.Ocellatedadj.
آنکھ کی صورت کا

425.Ocellated,ocellateAdjective
چشمیہ دار ۔ سادہ یا مرکب آنکھیں رکھنے والا ۔

426.OcellationNoun
چشمیہ ۔ آنکھ سے مشابہ کوئی نشان ۔

427.OcellusNoun
چشم حشرہ ۔

428.OcelotNoun
میدانی چیتا ۔

429.Ocher,ochreNoun
گیرو ۔ ملتانی مٹی ۔

430.Ocherous,ochreous,ocheryAdjective
گیروی ۔

431.Ochlocracyn.
رعایا کی حکومت۔ حکومت جمہور

Noun
عوامی حکومت ۔ انبوہ شاہی ۔

432.OchlocraticAdjective
انبوہ شاہی سے متعلق ۔

433.OchlophobiaNoun
انبوہ ترسی ۔ ہجوم ۔

434.OchloratNoun
انبوہی حکومت کا حامی ۔

435.Ochren.
گیرو۔ پیلی مٹی۔ پیوڑی

436.Ochredn.
گیرو۔ پیلی مٹی۔ پیوڑی

437.Ochresn.
گیرو۔ پیلی مٹی۔ پیوڑی

438.Ochringn.
گیرو۔ پیلی مٹی۔ پیوڑی

439.Ochsner-sherran treatmentNoun
اپِنڈِکس کے دَرد کے لیے بَعض دَفعَہ پُرانے طَریقے اِستَعمَال میں لائے جاتے ہَیں

440.OcotilloNoun
چیڑنُما جھاڑی ۔

441.Ocrea,ochreaNoun
بابوشہ ۔ شاخ جوڑ پر واقع غلاف ۔

442.OcreateAdjective
باپوشوی ۔ غلاف دار ۔

443.OctachordNoun
آٹھ تاروں والا ساز ۔

444.Octagonn.
اٹھ پہلو۔ ہشت پہل۔ اٹھ کونیا۔ مثمن۔ اٹھوانس

445.Octagon,octangleNoun
آٹھ ضلعے اور آٹھ زاویے والی شکل ۔

446.Octagonaladj.
ہشت پہلو۔ اٹھوانسی۔ مثمن۔ اٹھ کونیا۔ ہشت اضلاع

Adjective
آٹھ ضلعو ں اور آٹھ زاویوں والی شے ۔

447.OctagonallyAdverb
مشمن کی طرح ۔

448.Octagonsn.
اٹھ پہلو۔ ہشت پہل۔ اٹھ کونیا۔ مثمن۔ اٹھوانس

449.OctahedralAdjective
مثمّن مجسّم کی شکل میں ۔

450.OctahedronNoun
ہشت سطحی ۔ ہشت سطحی مجسّم۔

451.OctamerousAdjective
ہشت پارہ ۔ ہشت رکنی ۔

452.OctameterNoun, Adjective
ہشت رُکنی بحر ۔

453.OctaneNoun
آکٹین میتھن سلسلے کا ہائیڈروجن ۔

454.Octane number شور بند کے ساتھ بننے والی ایندھن قدر ۔
455.OctanolNoun
آکٹین سے ہونے والی الکوحلوں میں سے کوئی ایک جو زیادہ تر مائع کف عامل ۔

456.OctantNoun
ثُمن ۔ آٹھواں حصہ ۔

457.Octaven.
اٹھ ورقہ۔ ہشت ورقی

n.
1. مذہبی تیوہار کا آٹھواں دن
2. علم موسیقی میں سات چڑھاؤ کے بعد آٹھواں

Noun
آٹھواں ۔آٹھ ۔ آٹھ چیزہں کا مجموعہ ۔

458.Octavesn.
اٹھ ورقہ۔ ہشت ورقی

n.
1. مذہبی تیوہار کا آٹھواں دن
2. علم موسیقی میں سات چڑھاؤ کے بعد آٹھواں

Noun
آٹھواں ۔آٹھ ۔ آٹھ چیزہں کا مجموعہ ۔

459.OctavoNoun
ثُمن ۔ مثمّن ۔

460.Octennialadj.
ہشت سالہ۔ اٹھ برسا

461.Octet, octetteNoun
ہشت نفری راگ ۔ ہشت بیت ۔ مثمّن ۔

462.OctillionNoun, Adjective
دس ارب سَنکھ ۔ دس لاکھ کی آٹھویں قوت ۔

463.OctillionthNoun, Adjective
دس لاکھ کی آٹھویں قوت ۔

464.Octobern.
انگریزی دسواں مہینہ۔ کاتک منگسر۔ اکتوبر

465.Octoberاکتُوبَر ۔ سال کا دَسواں مَہينَہ ۔
Noun
آٹھواں مہینہ اکتوبر ۔

466.Octocentenaryn.
ہشت صد سالہ برسی

467.OctodecillionNoun
امریکی اور فرانسیسی نظام ہائے شمار میں ایک صفتی عدد ۔

468.OctodecimoNoun
اسی سال کا شخص ۔

469.Octogenariann.
اسی برس کی عمر کا۔ دیرینہ سال۔ ہشتاد سالہ۔ پیر فر توت

Noun
اسی سال کا آدمی ۔ ابھی کا ۔

470.Octogenariansn.
اسی برس کی عمر کا۔ دیرینہ سال۔ ہشتاد سالہ۔ پیر فر توت

Noun
اسی سال کا آدمی ۔ ابھی کا ۔

471.OctogenaryNoun, Adjective
اَسی سال کا ۔

472.Octonocularadj.
آٹھ آنکھ کا

473.OctopdousAdjective
آٹھ پاوں یا آٹھ بازووں والا ۔

474.Octopetalousadj.
اٹھ پتیا۔ ہشت برگہ

475.OctopodNoun
ہشت پابہ ۔ آٹھ پاوں والا ۔

476.OctopodanNoun, Adjective
ہشت پایہ ۔ ہشت پایاں ۔

477.OctoroonNoun
اٹھوغلا ۔

478.OctosyllabicAdjective
ہشت رُکنی ۔ آٹھ رکنی ۔

479.OctosyllableNoun
آٹھ رکنی مصرح ۔ شعر یا لفظ ۔

480.Octroin.
محصول اجناس کا جو شہر کے پھاٹکوں پر لیا جائے۔ محصول چونگی

481.Octroi-dutyاوکسٹرائے ڈيوٹی ۔ محصول چنگی
482.OctrolNoun
چُنگی ۔ محصول چنگی ۔

483.Octupleadj.
اٹھ گنا۔ اٹھ لڑا

Adjective
ثمانیہ اضعاف ۔ آٹھ گناہ ۔ ہشت گناہ ۔

484.OctupletNoun
آٹھ چیزوں کا مجموعہ یا سلسلہ ۔

485.OctuplyAdverb
آٹھ گناہ کرتے ہوئے ۔ ہشت چند کے طور پر ۔

486.Ocularadj.
آنکھوں دیکھا۔ چشم دیدہ

Adjective
عینی ۔ چشمی ۔ آنکھوں دیکھا ۔

487.Ocular demonstration مشاہدہ۔ دلیل بصری۔ثبوت عینی
488.OcularlyAdverb
آنکھ کے ذریعے سے ۔ نظر سۓ ۔

489.Ocularsadj.
آنکھوں دیکھا۔ چشم دیدہ

Adjective
عینی ۔ چشمی ۔ آنکھوں دیکھا ۔

مشاہدہ۔ دلیل بصری۔ثبوت عینی
490.Oculistn.
آنکھوں کا علاج کرنے والا۔ ستیا۔ کحال۔ چشمہ بنانے والا۔ ماہر امراض چشم۔ معالج چشم

Noun
طبیب چشم ۔ آنکھ کے علاج میں مہارت رکھنے والا ۔

491.Oculistsn.
آنکھوں کا علاج کرنے والا۔ ستیا۔ کحال۔ چشمہ بنانے والا۔ ماہر امراض چشم۔ معالج چشم

Noun
طبیب چشم ۔ آنکھ کے علاج میں مہارت رکھنے والا ۔

492.OculogenitalLatin
عینی تولیدی ۔ آنکھ اور تولیدی حِصّے کے مُتَعلِق

493.OculogyricLatin
عصب مُحَرَّک چَشمی ۔ تیسری کَرینیَل عصب جو آنکھ کو حَرکَت دَیتی ہے اور بالائی پَپوٹے میں جاتی ہے ۔ یہ عصب مِڈ برَین سے شُرُوع ہوتی ہے

494.OculomotorAdjective
آنکھ کے ڈیلے کو حرکت دینے والا ۔ محرکِ چشم ۔

495.Oculomotor nerveNoun
عصب محرک چشم ۔

496.Od,odic force odyl,odyleNoun
مشہوری ۔نام ہونا ۔

497.Odalisque,odaliskNoun
کسی حرم میں کوئی داشتہ یا لونڈی ۔

498.Oddadj.
1. پھٹ۔ فرد۔ اکا
2. نرالا۔ انوٹھا۔ انوکھا۔ تماشا۔ عجیب۔ نادر
3. زائد۔ زیادہ۔ کچھ اوپر۔ فالتو۔ پھٹکل
4. طاق
5. بے جوڑ۔ بے میل۔ اوجڑ۔ پھٹیل

Adjective
بے جوڑ ۔طاق ۔ نرالا ۔ انوکھا ۔

499.Odd lot,broken lotNoun
مشترکہ رقم سے کم ۔

500.OddballNoun
کوئی انوکھا شخص ۔ شے یا واقعہ ۔

Words = 2,680 & Pages = 27
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
Free Dictionary for Mobile Phones