English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next
476.OctopodanNoun, Adjective
ہشت پایہ ۔ ہشت پایاں ۔
477.OctoroonNoun
اٹھوغلا ۔
478.OctosyllabicAdjective
ہشت رُکنی ۔ آٹھ رکنی ۔
479.OctosyllableNoun
آٹھ رکنی مصرح ۔ شعر یا لفظ ۔
480.Octroin.
محصول اجناس کا جو شہر کے پھاٹکوں پر لیا جائے۔ محصول چونگی
481.Octroi-dutyاوکسٹرائے ڈيوٹی ۔ محصول چنگی
482.OctrolNoun
چُنگی ۔ محصول چنگی ۔
483.Octupleadj.
اٹھ گنا۔ اٹھ لڑا
Adjective
ثمانیہ اضعاف ۔ آٹھ گناہ ۔ ہشت گناہ ۔
484.OctupletNoun
آٹھ چیزوں کا مجموعہ یا سلسلہ ۔
485.OctuplyAdverb
آٹھ گناہ کرتے ہوئے ۔ ہشت چند کے طور پر ۔
486.Ocularadj.
آنکھوں دیکھا۔ چشم دیدہ
Adjective
عینی ۔ چشمی ۔ آنکھوں دیکھا ۔
487.Ocular demonstration مشاہدہ۔ دلیل بصری۔ثبوت عینی
488.OcularlyAdverb
آنکھ کے ذریعے سے ۔ نظر سۓ ۔
489.Ocularsadj.
آنکھوں دیکھا۔ چشم دیدہ
Adjective
عینی ۔ چشمی ۔ آنکھوں دیکھا ۔
مشاہدہ۔ دلیل بصری۔ثبوت عینی
490.Oculistn.
آنکھوں کا علاج کرنے والا۔ ستیا۔ کحال۔ چشمہ بنانے والا۔ ماہر امراض چشم۔ معالج چشم
Noun
طبیب چشم ۔ آنکھ کے علاج میں مہارت رکھنے والا ۔
491.Oculistsn.
آنکھوں کا علاج کرنے والا۔ ستیا۔ کحال۔ چشمہ بنانے والا۔ ماہر امراض چشم۔ معالج چشم
Noun
طبیب چشم ۔ آنکھ کے علاج میں مہارت رکھنے والا ۔
492.OculogenitalLatin
عینی تولیدی ۔ آنکھ اور تولیدی حِصّے کے مُتَعلِق
493.OculogyricLatin
عصب مُحَرَّک چَشمی ۔ تیسری کَرینیَل عصب جو آنکھ کو حَرکَت دَیتی ہے اور بالائی پَپوٹے میں جاتی ہے ۔ یہ عصب مِڈ برَین سے شُرُوع ہوتی ہے
494.OculomotorAdjective
آنکھ کے ڈیلے کو حرکت دینے والا ۔ محرکِ چشم ۔
495.Oculomotor nerveNoun
عصب محرک چشم ۔
496.Od, odic force odyl, odyleNoun
مشہوری ۔نام ہونا ۔
497.Odalisque, odaliskNoun
کسی حرم میں کوئی داشتہ یا لونڈی ۔
498.Oddadj.
1. پھٹ۔ فرد۔ اکا
2. نرالا۔ انوٹھا۔ انوکھا۔ تماشا۔ عجیب۔ نادر
3. زائد۔ زیادہ۔ کچھ اوپر۔ فالتو۔ پھٹکل
4. طاق
5. بے جوڑ۔ بے میل۔ اوجڑ۔ پھٹیل
Adjective
بے جوڑ ۔طاق ۔ نرالا ۔ انوکھا ۔
499.Odd lot, broken lotNoun
مشترکہ رقم سے کم ۔
500.OddballNoun
کوئی انوکھا شخص ۔ شے یا واقعہ ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    15    16    17    18    19    20    21    22    23    24    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.