Advertisement
World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 2,680 & Pages = 27
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
901.Omnifariousadj.
بھانت بھانت کا۔ ہر ایک قسم کا۔ اقسام و انواع کا۔ سب طرح کا۔ ہمہ نوعی

Adjective
ہمہ نوعی ۔ ہمہ قسمی ۔ تمام اشکال ۔ انواع یا اقسام کا ۔

902.OmnifariouslyAdverb
ہمہ نوعی طور پر ۔ ہمہ قسمی طور پر ۔

903.OmnifariousnessNoun
ہمہ نوعیت ۔ ہمہ قسمہ پن ۔

904.Omnificadj.
سب کا خالق۔ خالق۔ کرتار۔ خالق کل

Adjective
خلاَق ۔ خالقِ کُل ۔ ہمہ تخلیقی ۔ سب کا خالق ۔

905.OmnificentAdjective
خالقِ کُل ۔ مکمل تخلیقی قوت رکھنے والا ۔ ہر شے خلق کرنے والا ۔

906.Omniformadj.
سرو سروپک۔ جامع صور

907.Omniparityn.
مساوات عام۔ سب کے برابر

908.Omnipercipiencen.
ادراک کلی۔ پوری سمجھ۔ فہم کامل۔ ادراک کل۔ فہم کل

909.Omnipercipiencyn.
ادراک کلی۔ پوری سمجھ۔ فہم کامل۔ ادراک کل۔ فہم کل

910.Omnipotencen.
سرو شکتی۔ قدرت کلی۔ قدرت مطلقہ۔ قدرت کاملہ

Noun
قدرتِ کاملہ ۔ بہت بڑی طاقت یا اثر ۔ قُدرتِ مطلقہ ۔

911.Omnipotencyn.
سرو شکتی۔ قدرت کلی۔ قدرت مطلقہ۔ قدرت کاملہ

Noun
قدرتِ کاملہ ۔ بہت بڑی طاقت یا اثر ۔ قُدرتِ مطلقہ ۔

912.Omnipotentadj.
سرو شکتی مان۔ قادر مطلق

Adjective
قادرِِ مُطلق ۔ دیوی دیوتاوں کی طرح قدرت رکھنے والا ۔

913.Omnipotentlyadj.
قدرت کاملہ سے۔ قادر مطلق کی حیثیت سے

Adverb
قدرتِ کاملہ سے ۔ قادرِ مطلق کی حیثیت سے ۔

914.Omnipotentsadj.
سرو شکتی مان۔ قادر مطلق

Adjective
قادرِِ مُطلق ۔ دیوی دیوتاوں کی طرح قدرت رکھنے والا ۔

915.Omnipresencen.
سب جگہ ظہور۔ سرو بیاپتا۔ ہمہ جائی

Noun
ہمہ جانی ۔ ہرجا موجود ہونے کا وصف ۔ سب جگہ ظہور ۔

916.Omnipresencesn.
سب جگہ ظہور۔ سرو بیاپتا۔ ہمہ جائی

Noun
ہمہ جانی ۔ ہرجا موجود ہونے کا وصف ۔ سب جگہ ظہور ۔

917.Omnipresentadj.
سرو بیاپی۔ حاضر و ناظر۔ ہمہ جائی۔ دانا و بینا۔ ہر جگہ موجود

Adjective
ہرجا حاضر ۔ حاضر و ناظر ۔ بیک وقت ہر جگہ موجود ۔ دانا و بینا ۔

918.OmnipresentlyAdverb
ہرجا موجودگی سے ۔

919.Omnirange,omnidirectional radio rangeNoun
ہمہ جہتی اشارہ ۔ مل کر کوئی کام کرنا ۔

920.Omnisciencen.
علم غیب۔ سرو گیان۔ سرو اگیتا۔ ہمہ دانی۔ علم کل۔ معرفت کل

Noun
ہمہ دانی ۔ہر چیز کو جاننے کی صلاحیت ۔ علمِ غیب ، علمِ کُل ۔ معرفتِ کُل ۔

921.Omnisciencyn.
علم غیب۔ سرو گیان۔ سرو اگیتا۔ ہمہ دانی۔ علم کل۔ معرفت کل

Noun
ہمہ دانی ۔ہر چیز کو جاننے کی صلاحیت ۔ علمِ غیب ، علمِ کُل ۔ معرفتِ کُل ۔

922.Omniscientadj.
سرو اگیا۔ سرو گیانی۔ عالم الغیب۔ ترکال درشی۔ عالم کل۔ ناظر۔ ہمہ بیں۔ ہمہ داں

Adjective
علام الغیوب ۔ عالمِ کُل ۔ ہمہ دان ۔ ہر چیز کا علم رکھنے والا ۔ سب کچھ جاننے والا ۔

923.OmniscientlyAdverb
ہمہ دانی سے ۔ علمِ کُل سے ۔

924.Omniscientsadj.
سرو اگیا۔ سرو گیانی۔ عالم الغیب۔ ترکال درشی۔ عالم کل۔ ناظر۔ ہمہ بیں۔ ہمہ داں

Adjective
علام الغیوب ۔ عالمِ کُل ۔ ہمہ دان ۔ ہر چیز کا علم رکھنے والا ۔ سب کچھ جاننے والا ۔

925.OmnivoreNoun
ہمہ خور ، سب کچھ کھانے والا جانور یا آدمی ۔

926.Omnivorousadj.
سرو بھکشی۔ سب چیز کھانے والا۔ اگھوری۔ ہمہ خور۔ بلانوش

Adjective
ہمہ خور ۔ سب کچھ کھانے والا ۔نباتاتی و حیوانی دونوں خوراک کھانے والا ۔

927.OmnivorouslyAdverb
ہمہ خوری کے طور پر ۔ ہمہ گیری سے ۔

928.Omnivorousnessn.
ہمہ خوری۔ بلا نوشی

Noun
ہمہ خوری ۔ ہر چیز کھا لینا ۔ بلا نوشی ۔ ہمہ گیری ۔

929.Omnivorousnessesn.
ہمہ خوری۔ بلا نوشی

Noun
ہمہ خوری ۔ ہر چیز کھا لینا ۔ بلا نوشی ۔ ہمہ گیری ۔

930.OmophagiaNoun
خام خوری ۔ خام گوشت خوری ۔ کچا گوشت یا کچی غذا کھانا ۔

931.Omophagic,omophagousAdjective
خام خورانہ ۔ خام گوشت یا غذا خور ۔

932.OmophagistNoun
خام خور ۔ کچا گوشت کھانے والا ۔

933.OmphalitisGreek
وَرمِ ناف ۔ ناف کی سوزِش

934.Omphalomancyn.
بچے کی آون نال کی گراہوں سے فال لینا

935.OmputationNoun
گنتی ۔ حساب ۔ شمار ۔

936.Omumseedsاومم سيڈس ۔
937.Oninterj.
آؤ۔ بڑھو۔ چلو۔ آگے۔ سدھارو

prep.
1. اوپر۔ پر۔ بر
2. طرف۔ پر۔ جانب
3. سے۔ ساتھ۔ بوسیلے
4. علاوہ۔ سوا۔ مع
5. قریب۔ نزدیک۔ پاس۔ نیڑے
6. آسرے پر۔ بھروسے پر
7. وقت، کال یا سمے پر
8. پر۔ حال پر۔ واسطے

adv.
1. آگے۔ بڑھ کے۔ ادھر۔ پرے
2. اسی طرح۔ اسی ڈول سے۔ اور اسی طرح سے
3. برابر۔ لگاتار۔ مسلسل
4. بدن سے سٹا ہوا یا چمٹا ہوا۔ پہنے ہوئے
5. لگا ہوا۔ مشغول

Preposition
پر ۔ کے اوپر ۔پَر ۔ کے متعلق ۔ معَین ۔ کی طرف ۔ پر مبنی ۔

Adjective
عمل یا استمال میں ۔ نزدیک تر واقع ۔ قریب ۔ مجوزہ ۔

938.On a shoestringبہت ہی معمُول رَقَم سے شروع کیا گیا کاروبار ۔
939.On a stringکسی اور کے زیرِ اثر یا قبضے میں
940.On a suddenadv.
بے خبر۔ اچانک۔ یکایک۔ یک بہ یک۔ ناگاہ۔ اکسمات۔ اچان چک۔ یک دم۔

941.On boardVerb, Phrase
بحری یا ہوائی جہاز پر یا کسی سواری پر ہونا۔

942.On creditادھار ۔ قرض ۔
943.On endایک کنارے پر سہارا لیے ہوۓ ۔ سیدھا ۔ مسلسل ۔
944.On fileبَر مِسَل ۔ مِسَل پَر ۔مِسَل ميں ۔
945.On fireAdjective
سوزاں ۔ آتِش گرِفتَہ ۔ جَلتا ہُوا ۔ بے تاب ۔ سَر گرَم ۔ پُر جوش ۔

946.On fire,on the march,on strike کسی حالت ۔ کیفیت ۔ دوران یا عمل میں ۔
947.On footAdjective
چَلتے ہُوے ۔ پَيدَل ۔ اَپنے پاوں کے بَل پَر ۔ پاوں کے ذَرِيعے ۔ چَل کر ۔

948.On guardNoun
حِفاظَت پَر مُستَعِد ۔ حالتِ مُستَعدی میں ۔ ہوشیار ۔ چوکَس ۔

949.On handفوری تَصَرُّف میں ۔ زیرِ اِختیار ۔ حاضِر ۔ موجُود ۔ تیّار ۔
950.On highبُلندی ۔ اُونچا ۔ اُوپر ۔
951.On iceسينت کر رکھا ہوا ۔ کاميابی کے ہر امکان کا حامل
952.On one's hunkersکُولہوں کے بَل بیٹھنے کی حالت ۔
953.On one's last legsجِس کی قُوَت ، مَقصَد يا آرزُو قَريباً خَتَم ہو گَئی ہو ۔ خَستَہ ۔ بيدَم ۔ ناکام ۔ بَرلَبِ مَرگ ۔
954.On one's mindپریشان کُن خیالات میں محو
955.On one,s handsبوجھ کے طور پَر پڑا ہُوا کام ۔ فَرض کے طور پَر پڑا ہُوا کام ۔ ذِمّہ داری ۔
956.On one,s own hookاپنے اپ ۔ اپنی ذمہ داری پر ۔ خود اپنی کوششوں سے ۔
957.On one,s uppersاِنتہائی درجے کے افلاس اور خستہ حالت کو پہنچ جانا ۔
958.On pain of death خطرہ مول لیے ہوئے ۔
959.On pins and needlesColloquial
اَنگاروں پَر لوٹنا ۔ بے چینی کی حالَت میں

Noun
پریشان ۔ بے چین ۔ مُضطَرَب ۔

960.On purposeماقبل منصوبہ بندی کے ساتھ ۔ بالا رادہ ۔ عمداً ۔ قصداً
961.On recordریکارڈ پر ۔ مندرج ۔ قلم بند ۔ عوام کے عِلم میں
962.On saleقيمَت کَم کَرکے بيچنے کی پيشکَش ۔
963.On ship-boardجہاز میں ۔
964.On sideخُود اپنی جانِب ہونا ۔ صحیح جانب ہونا جیسے فٹ بال میں گیند کا ۔
965.On sightنظر پڑتے ہی ۔ جہاں بھر نظر پڑے ۔
966.On speaking termبول چال روا رکھتے ھُوئے
967.On sunday,on our arrival کے دن یا موقع پر ۔
968.On tapحاصل کرنے کے لیے دستیاب ۔ جیسے شراب ۔ ہمہ وقت حاضر اور دستیاب ۔
969.On tenter hooksبے حد پریشانی یا مخصے کی حالت میں ۔
970.On the blinkPhrase
صَحيح طَور پَر کام کَرنے کی صَلاحِيَت نَہ ہونا ۔

971.On the bumPhrase
خَراب ۔ ناکارَہ ۔

972.On the buttonPhrase
بِلکُل صَحيح ۔ بَجا ۔ دَرُست ۔

973.On the face of itبَظاہِر ۔ ظاہِری صُورَت ميں ۔ دِکھنے ميں ۔
974.On the fenceNoun
غَير جانِب دار ۔ نا پا بَند حالَت ميں ۔ آزاد حالَت ميں ۔

975.On the greek calendsاُس دِن ۔ جو کَبھی نَہيں آئے گا ۔
976.On the hoofزندہ ۔ غیر زبع شُدہ ۔
977.On the lam بھاگتا ہُوا ۔ بھَگوڑا ۔
978.On the level عوامی ۔ ديانت دار ۔ قابِلِ اعتبار ۔
979.On the lineبَراہِ راست ۔ بے تَکَلُفانَہ ۔ فَوری ۔
980.On the makeذاتی مُفاد پَر تُلا ہُوا ۔ آمادہِ اقدام ۔ جِنسی عمَل کا خَواہِش مَند ۔
981.On the moveمصروف یا سرگرم عمل ہونا ۔
982.On the rackعذاب میں مُبتلا ۔ شکنجے میں ۔ اذیت ۔ تکلیف
983.On the road(بول چال) سَفَر کَناں ۔ سَفَر ميں ۔
984.On the rocksتَباہی و بَربادی کی حالَت ميں ۔ بے مايَہ ۔ ديوالِيے پَن ميں ۔
985.On the ropesکَمزور يا بَغير کِسی دِفاع کے ہونا ۔ مايُوسی ميں ہونا ۔
986.On the runNoun
جَلدی سے ۔ بھاگتے بھاگتے ۔ بھاگتے ہُوئے ۔ بھاگَم بھاگ ۔

987.On the shelfایک طرف رکھ دی گئی کوئی شے ۔ استعمال میں نہ لائی جانے والی شے ۔
988.On the sideاِضافی طور پر ۔ ضمنی طور پر ۔
989.On the skidsتُباہی کے دہانے پَر ۔ شِکَست کے دہانے پَر ۔
990.On the slyدزدیدہ طریقے سے ۔ در پردہ طریقے سے۔
991.On the spotمو قع پر ۔ فی الفور ۔
992.On the spur of the momentارتجالا ۔ جلد بازی میں ۔ بے سوچے سمجھے
993.On the squareدیانت دار ۔ صاف گو ۔ سچ بولنے والا
994.On the tip of one,s tongueنوکِ زبان پر ۔ لبوں تک آئی ہوئی بات ، جو حافظے میں نہ آئی ہوئی ہو ۔
995.On the top of the world(بول چال) بہَت خُوش ۔ مَسرُور ۔ شادمان ۔ نازاں ۔
996.On the townVerb
تفریح کرنا ۔ میونسپل کمیٹی سے اِمداد حاصِل کرنا ۔

997.On the track ofVerb
کِسی کے تعاقب میں ۔ کِسی کا پیچھا کرتے ہوۓ ۔

998.On the wholeاصُولی طَور پَر ۔ سارے کو ديکھتے ہُوئے ۔ مَجمُوعی طَور پَر ۔
999.On the wingدوران پَرواز ۔ دورانِ حَرکَت ۔ ہَوائی سَفَر ميں ۔
1000.On the wrong side of the tracksغربت زدہ علاقے میں ۔
Words = 2,680 & Pages = 27
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
Free Dictionary for Mobile Phones