English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Objurgationn.
لعنت ملامت۔ سرزنش۔ تنبیہ
Noun
گوشمالی ۔ملامت ۔ لعن طعن ۔ بُرا بھلا ۔
127.Objurgationsn.
لعنت ملامت۔ سرزنش۔ تنبیہ
Noun
گوشمالی ۔ملامت ۔ لعن طعن ۔ بُرا بھلا ۔
128.Objurgatoryadj.
ملامت آمیز۔ تنبیہی
Adjective
ملامتی ۔ ملامت آمیز ۔ الزامی ۔ جس پر الزام ثابت ہو جائے ۔
129.OblanceolateAdjective
معکوس سنائیہ ۔
130.OblastNoun
اوب لاسٹ ۔ علاقہ ۔ ضلع ۔
131.Oblateadj.
1. نارنگی کی شکل کا۔ کرہ نما
2. جو کرہ قطبین پر چپٹا یا پچکا ہوا ہو
Noun
رومی کیتھولک کلیسا ۔
132.Oblate, oblate spheroidAdjective
مقابلِ چپٹا ۔ شلجمی ۔
133.OblatelyAdverb
چپٹے پن سے ۔شلجمی طور پر ۔
134.OblatenessNoun
پچک ۔ چپٹا پن ۔ تسطیح ۔
135.Oblatesadj.
1. نارنگی کی شکل کا۔ کرہ نما
2. جو کرہ قطبین پر چپٹا یا پچکا ہوا ہو
Noun
رومی کیتھولک کلیسا ۔
136.Oblationn.
بل۔ بھوگ۔ نذر۔ نیاز۔ قربانی۔ چڑھاوا۔ عطیہٴ حسنہ
Noun
نیاز ۔ چڑھاوا ۔ نذر ۔ قُربانی ۔
137.Oblational oblatoryAdjective
قُربانی کا ۔نذر کا ۔نذر نیاز سے متعلق ۔
138.Oblationsn.
بل۔ بھوگ۔ نذر۔ نیاز۔ قربانی۔ چڑھاوا۔ عطیہٴ حسنہ
Noun
نیاز ۔ چڑھاوا ۔ نذر ۔ قُربانی ۔
139.Obligatev. a.
پابند کرنا۔ قانوناً
Verb
پابند کرنا ۔
140.Obligatedv. a.
پابند کرنا۔ قانوناً
Verb
پابند کرنا ۔
141.Obligatesv. a.
پابند کرنا۔ قانوناً
Verb
پابند کرنا ۔
142.Obligatingv. a.
پابند کرنا۔ قانوناً
Verb
پابند کرنا ۔
143.Obligationn.
1. احسان۔ مہربانی۔ عنایت۔ انو گرہ۔ کرپا۔ ممنونیت
2. بچن۔ قول و قرار۔ قول۔ عہد و پیمان۔ قرار۔ شرط۔ معاہدہ
3. ضمانت۔ ضامنی۔ آڑ
4. فرض۔ واجب۔ واجبات۔ ذمہ داری
5. مچلکا۔ قانونی معاہدہ۔ تحریری معاہدہ
144.Obligationsn.
1. احسان۔ مہربانی۔ عنایت۔ انو گرہ۔ کرپا۔ ممنونیت
2. بچن۔ قول و قرار۔ قول۔ عہد و پیمان۔ قرار۔ شرط۔ معاہدہ
3. ضمانت۔ ضامنی۔ آڑ
4. فرض۔ واجب۔ واجبات۔ ذمہ داری
5. مچلکا۔ قانونی معاہدہ۔ تحریری معاہدہ
145.ObligatorilyAdverb
لازمی طور سے ۔
146.ObligatorinessNoun
وجُوب ۔ پابندی ۔
147.Obligatoryadj.
ضرور۔ واجب۔ لازم۔ فرض۔ ناگزیر
Adjective
اخلاقاً یا قانوناً پابند کرنے والا ۔
148.Obligev. a.
1. مجبور کرنا۔ اڑانا۔ ناگزیر کرنا۔ ناچار کرنا۔ پابند کرنا۔ لازم کرنا
2. خوش کرنا۔ راضی کرنا۔ خاطرداری کرنا۔ دلجوئی کرنا
3. احسان مند کرنا۔ ممنون کرنا۔ مرہون کرنا
Verb
پابندی کرنا ۔احساس کرنا ۔ خوش کرنا ۔
149.Obligedadj.
ممنون۔ احسان مند۔ مجبور۔ کنونڈا۔ دست گرفتہ
Adjective
ممنون ۔زیر اِحسان ۔ زیر بار ۔
v. a.
1. مجبور کرنا۔ اڑانا۔ ناگزیر کرنا۔ ناچار کرنا۔ پابند کرنا۔ لازم کرنا
2. خوش کرنا۔ راضی کرنا۔ خاطرداری کرنا۔ دلجوئی کرنا
3. احسان مند کرنا۔ ممنون کرنا۔ مرہون کرنا
Verb
پابندی کرنا ۔احساس کرنا ۔ خوش کرنا ۔
150.Obligeen.
وہ شخص جس کو دستاویز لکھ دی جاوے۔ گیرندہٴ اقرار نامہ
Noun
زیر بارِ احسان ۔ مرہونِ منت ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.