English to Urdu Translation
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
26. | Oarlock, rowlock | Noun بتوار ٹیک ۔دُھرے پر نصب ۔ کشتی میں لگے ہوئے چپو ۔ |
27. | Oars | n. ناؤ کا ڈنڈا یا ڈانڑ۔ چپو v. a. ناؤ کھینا۔ ڈانڑ مارنا۔ کشتی رانی کرنا Noun بتوار ۔ کشتی کھینے ۔ چپو ۔ ایسی بتوار یا چپو جس سے کشتی چلائی جاتی ہے ۔ |
28. | Oarsman | n. کھویا۔ چپو چلانے والا۔ ملاح Noun ملاح ۔ کھوِیّا ۔ کشتی دان ۔ کشتی چلانے والا شخص ۔ |
29. | Oarsmen | n. کھویا۔ چپو چلانے والا۔ ملاح Noun ملاح ۔ کھوِیّا ۔ کشتی دان ۔ کشتی چلانے والا شخص ۔ |
30. | Oary | adj. ڈانڈ کی شکل کا۔ چپودار |
31. | Oases | n. ریگستان کی سیر حاصل زمین۔ نخلستان Noun نخلستان ۔ نخلہ ۔ ریگستان کی سیر حاصل زمین ۔ |
32. | Oasis | n. ریگستان کی سیر حاصل زمین۔ نخلستان Noun نخلستان ۔ نخلہ ۔ ریگستان کی سیر حاصل زمین ۔ |
33. | Oassado . | Noun تیغ بازی ۔ |
34. | Oasser-by . | Noun راہ گیر ۔ گزرنے والا ۔ |
35. | Oat | n. جئی Noun جتی ۔ قرطُمان ۔ گھاس کے دانے ۔ |
36. | Oat grass | Noun جنگلی جئی ۔ جئی سے ملتی جلتی گھاس ۔ |
37. | Oatcake | Noun جئی کا کیک ۔ جئی کی روٹی ۔ |
38. | Oaten | adj. جئی کا بنا ہوا Adjective جئی کا ۔ جئی کے ڈنٹھل کا ۔ |
39. | Oath | n. سوگند۔ سون۔ سپت۔ قسم۔ حلف اوتھ ۔ قسم ۔ سوگند ۔ حلف ۔ Noun قسم ۔ سوگند ۔ حلف ۔لغت ۔ بد دُعا ۔ |
40. | Oaths | n. سوگند۔ سون۔ سپت۔ قسم۔ حلف اوتھ ۔ قسم ۔ سوگند ۔ حلف ۔ Noun قسم ۔ سوگند ۔ حلف ۔لغت ۔ بد دُعا ۔ |
41. | Oatmalt | n. جئی کا بوزہ۔ جئی کی شراب |
42. | Oatmeal | n. جئی کا آٹا Noun جئی کا آٹا ۔دلیا ۔ پِسی ہوئی جئی سے پکا اور بنایا ہوا دلیا ۔ |
43. | Oatmeals | n. جئی کا آٹا Noun جئی کا آٹا ۔دلیا ۔ پِسی ہوئی جئی سے پکا اور بنایا ہوا دلیا ۔ |
44. | Oats | n. جئی Noun جتی ۔ قرطُمان ۔ گھاس کے دانے ۔ |
45. | Obbligato, obligato | Adjective شُکر گزار ۔ ممنون ۔احسان مند ۔ |
46. | Obcecation | Noun نامُکَمَّل اندھا پَن ۔ جِس میں اَنکھَیں مُکَمَّل طَور پَر ناکارَہ نَہ ہُوئی ہوں |
47. | Obconical, obconic | Adjective معکوس مخروط ۔ معکوس طور پر مخروطی ۔ |
48. | Obcordate | Adjective اُلٹے دل کی شکل والا ۔ |
49. | Obduracies | n. ضد۔ ہٹ۔ سختی۔ عناد۔ ڈھٹائی۔ سرکشی۔ نٹھرائی۔ سنگدلی۔ بے رحمی۔ تمرد Noun ضد ۔ ہٹ دھرم ۔ |
50. | Obduracy | n. ضد۔ ہٹ۔ سختی۔ عناد۔ ڈھٹائی۔ سرکشی۔ نٹھرائی۔ سنگدلی۔ بے رحمی۔ تمرد Noun ضد ۔ ہٹ دھرم ۔ |
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.