English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    53    54    55    56    57    58    59    60    61    62    Next
1426.Orbital, orbitaryAdjective
مداری ۔ محوری ۔ مَیسری ۔
1427.Orbitedn.
1. دائرہ۔ گردش کا خط۔ چکر۔ مدار
2. آنکھ کا حلقہ۔ خانہٴ چشم۔ کاسہٴ چشم
Noun
مدار ۔ مَیسر ۔
Latin Law
کاسَہ چَشَم ۔ آنکھ کا گولا اور اِس کے زَوائد پَر مُشتَمَل اَستَخوانی ساکَٹ
1428.OrbiterNoun
مدار پر گھومنے والا ۔
1429.Orbitingn.
1. دائرہ۔ گردش کا خط۔ چکر۔ مدار
2. آنکھ کا حلقہ۔ خانہٴ چشم۔ کاسہٴ چشم
Noun
مدار ۔ مَیسر ۔
Latin Law
کاسَہ چَشَم ۔ آنکھ کا گولا اور اِس کے زَوائد پَر مُشتَمَل اَستَخوانی ساکَٹ
1430.Orbitsn.
1. دائرہ۔ گردش کا خط۔ چکر۔ مدار
2. آنکھ کا حلقہ۔ خانہٴ چشم۔ کاسہٴ چشم
Noun
مدار ۔ مَیسر ۔
Latin Law
کاسَہ چَشَم ۔ آنکھ کا گولا اور اِس کے زَوائد پَر مُشتَمَل اَستَخوانی ساکَٹ
1431.Orbsn.
1. گولہ۔ کرہ
2. تارا۔ ستارا۔ اختر
3. حلقہ۔ دائرہ۔ چرخ۔چکر
4. آنکھ۔ چشم۔ نین
5. زمانہ۔ دور۔ سما
6. پہیا۔ چاک
v. a.
دائرہ یا حلقہ بنانا
Noun
گولا ۔ کُرّہ ۔ حلقہ ۔ دائرہ ۔
adj.
1. مدور۔ مستدیر۔ گول۔ حلقہ نما۔ کروی۔ دائرہ نما
2. چکر۔ آکار
1432.Orcn.
ایک قسم کی سمندری مچھلی
Noun
گاوماہی ۔
1433.Orchalchn.
ایک قسم کا پیتل۔ کانسا
1434.Orchardn.
باغیچہ۔ باڑی۔ میوے کا باغ۔ پھلواڑی
Noun
نخلستان ۔پھَلواڑی ۔باغِ میوہ ۔ پھلوں کا باغ ۔
1435.Orchardistn.
پھل دار درختوں کا باغ لگانے والا
1436.Orchardist, orchardmanNoun
باغبان ۔ ثمر پرور ۔ پھلوں کے باغ میں نشونُما کرنے والا ۔
1437.Orchardsn.
باغیچہ۔ باڑی۔ میوے کا باغ۔ پھلواڑی
Noun
نخلستان ۔پھَلواڑی ۔باغِ میوہ ۔ پھلوں کا باغ ۔
1438.Orchestran.
تماشا گاہ میں راگ کے سماج کی جگہ۔ روشن چوکی۔ بجنتری استھان۔ سازندوں کا طائفہ۔ آرکسٹرا
1439.OrchestralAdjective
آرکسٹرائی ۔ سازینے سے متعلق ۔
1440.Orchestrasn.
تماشا گاہ میں راگ کے سماج کی جگہ۔ روشن چوکی۔ بجنتری استھان۔ سازندوں کا طائفہ۔ آرکسٹرا
1441.OrchestrateVerb
آرکسٹرا یا سازینہ مرتب کرنا ۔
1442.OrchestrationNoun
سازینہ کاری ۔ فن یا حاصل ۔
1443.Orchestrator, orchestraterNoun
موسیقار ۔سازندہ ۔ سازینہ کار ۔سحلب ۔ سحلبیہ ۔
1444.OrchidNoun
ثعلبِ مصری ۔ سحلب ۔
1445.OrchidaceousAdjective
ثعلبی ۔سحلبی ۔
1446.OrchidectomyGreek
خُصیَہ بَراری ۔ خُصیے کاٹ کَر الَگ کَرنا
1447.Orchisn.
ثعلب مصری کا درخت
Noun
جنسِ سحلب ۔
Greek
جِنس سَلحَب ۔ خُصیَہ ۔ فوطَہ ۔
1448.OrcidopexyGreek
خُصیَہ دوزی ۔ ایسا خُصیَہ جو نیچے نَہ اُترا ہو ۔ اِسے سَکرُوٹَم میں لانے کا آپرَیشَن اور اِسے اِسی پوزیشَن میں قائم رَکھنا
1449.Ordainv. a.
1. قائم کرنا۔ مقرر کرنا۔ معین کرنا۔ ٹھیرانا
2. ٹھیرانا۔ مقرر کرنا۔ عہدہ پر مقرر کرنا
3. کہنا۔ حکم دینا۔ فرمانا
4. پادری بنانا
1450.Ordainableadj.
جو مقرر ہو سکے۔ قابل تقرری
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    53    54    55    56    57    58    59    60    61    62    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.