English to Urdu Translation
| oil found in 34 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Oil | n. تیل۔ روغن۔ پھلیل۔ عطر v. a. تیل ملنا۔ تیل لگانا۔ چپڑنا۔ چکنانا آئل ۔ تيل ۔ ايک مَعدنی سَيّال ۔ Noun تیل ۔ روغن ۔ احتراق پذیر ۔ گاڑیوں میں استعمال ہونے والا تیل ۔ |
| 2. | Oil beetle | Noun روغنی مکھی ۔ تیل خارج کرنے والی مکھی ۔ |
| 3. | Oil cake | Noun کھلی ۔ تیل میں بنا ہوا کیک ۔ |
| 4. | Oil color[brit]oil colour | Noun روغنی رنگ ۔تیلیا رنگ ۔ |
| 5. | Oil field | Noun تیل کا چشمہ ۔ تیل کا علاقہ ۔ تیلی کنواں ۔ |
| 6. | Oil of turpentine | روغَن تارپین ؛ بے رَنگ اور بُخارات بَن کَر اُڑ جانے والا تیل جو صَنوبَری دَرَختوں کی رال کو صاف کَر کے بَنایا جاتا ہے ۔ |
| 7. | Oil of vitriol | Noun گندھک کا تیزاب ۔ |
| 8. | Oil paint | Noun روغنی رنگ ۔ کوئی بھی رنگ جو خشک ہونے والے تیل میں ملا کر بنایا جاتا ہے ۔ |
| 9. | Oil painting | Noun روغنی رنگوں سے تصویر کشی کا رنگ ۔ روغنی رنگوں سے بنائی ہوئی تصویر ۔ |
| 10. | Oil palm | Noun تاڑ کا پیڑ ۔ افریقہ میں تاڑ کا تیل جس درخت سے نکلتا ہے ۔ |
| 11. | Oil pan | Noun روغن دان ۔ دروں ۔ تیل دان ۔ تیل رکھنے والا آلہ ۔ |
| 12. | Oil slick | Noun روغنی تہ ۔ تیل کی سطح کی باریک تہ یا جھلی ۔ |
| 13. | Oil well | Noun تیل کنواں۔معدنی تیل کے لیے کھودا جانے والا کنواں ۔ |
| 14. | Oil-press | آئل پريس ۔ کولہو ۔ تيل نکالنے کی مشين ۔ |
| 15. | Oilcake | n. کھل کا ڈھیپا۔ کھلی کی ٹکیا |
| 16. | Oilcloth | n. روغنی کپڑا۔ کرمچ۔ موم جامہ Noun کرمج ۔ موم جامہ ۔ |
| 17. | Oilcloths | n. روغنی کپڑا۔ کرمچ۔ موم جامہ Noun کرمج ۔ موم جامہ ۔ |
| 18. | Oilcolour | n. تیلیا رنگ۔ روغنی رنگ |
| 19. | Oiled | n. تیل۔ روغن۔ پھلیل۔ عطر v. a. تیل ملنا۔ تیل لگانا۔ چپڑنا۔ چکنانا آئل ۔ تيل ۔ ايک مَعدنی سَيّال ۔ Noun تیل ۔ روغن ۔ احتراق پذیر ۔ گاڑیوں میں استعمال ہونے والا تیل ۔ |
| 20. | Oiler | Noun کُمبی ۔ تیل دینے والا ۔تیل دینے والا مامور کارکن ۔ آلات کو چکنا کرنے والا آلہ ۔ |
| 21. | Oilier | adj. Adjective تیلیا ۔ چکنا ۔روغنی ۔ تیل سے متعلق ۔ تیل سے ملتا جلتا ۔ |
| 22. | Oiliest | adj. Adjective تیلیا ۔ چکنا ۔روغنی ۔ تیل سے متعلق ۔ تیل سے ملتا جلتا ۔ |
| 23. | Oiliness | n. چکنائی۔ دہنیت۔ چکناہٹ۔ تیلیا پن Noun چکناہٹ ۔ خوشامد ۔ ذہنیت ۔ چاپلوس ۔ |
| 24. | Oilinesses | n. چکنائی۔ دہنیت۔ چکناہٹ۔ تیلیا پن Noun چکناہٹ ۔ خوشامد ۔ ذہنیت ۔ چاپلوس ۔ |
| 25. | Oiling | n. تیل۔ روغن۔ پھلیل۔ عطر v. a. تیل ملنا۔ تیل لگانا۔ چپڑنا۔ چکنانا آئل ۔ تيل ۔ ايک مَعدنی سَيّال ۔ Noun تیل ۔ روغن ۔ احتراق پذیر ۔ گاڑیوں میں استعمال ہونے والا تیل ۔ |
| oil found in 34 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.