English to Urdu Translation
1. | Ovary | n. 1. بیضہ دان۔ انڈ تھیلی۔ گھریا۔ انڈ کوش 2. ڈوڈی۔ کیسہٴ تخم Noun مبیض ۔ بیضہ دان ۔ رحم ۔ تخم دان ۔ New Latin بَیضَہ دانی ۔ خُصیَۃ الرحَم ۔ بَیضَہ دانیاں رحَم کے دونوں جانَب واقع ہوتی ہَیں ۔ اِس میں اللہ کی طَرَف سے بَچَّہ یا جَنَین پَیدا کَرنے والا مادَّہ یا تُخَم پَیدا ہوتا ہے جَسے بَیضَہ کہتے ہَیں ۔ یہ صِرَف عورَت میں مَہینے میں ایک مَرتَبَہ پَیدا ہوتا ہے جو قاذَف نالی میں سَفَر کَرتا ہُوا رحَم کی طَرَف جاتا ہے اور اگَر رحَم کے مُنہ پَر مَرد کا مادَہ تولید ہو تو وہ اِس کے ساتھ مِل جاتا ہے اور حَمَل ہو جاتا ہے |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.