English to Urdu Translation

p, p found in 62 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.PNoun
فاسفورَس ، پَیرا ، پِچھلا ، آنکھ کی پُتلی ، طاقَت ، دَباو اور اِمکان کی علامَت ہے
2.P, pNoun
انگریزی حروفِ تہجی کا سولھواں حرف اور بارھواں حرفِ صحیح ۔
3.Pae .Noun
بکثرت کاشت کی جانے والی پھلی دار ۔ مٹر ۔
4.Pahintj.
چھی چھی۔ تھو تھو
5.Papn.
بھٹنی۔ سر پستان
n.
1. ہپا۔ نرم غذا
2. گودا
6.Papan.
ابا۔ لالہ۔ باوا جان
7.Papawn.
ایک قسم کا درخت اور اس کا میوہ۔ پپیتا
8.Pappyadj.
پلپلا۔ نرم۔ ملائم
9.Pavev. a.
1. فرش بندی کرنا۔ کھرنجا ڈالنا یا بنانا۔ چہکا لگانا
2. راستہ بنانا۔ راہ نکالنا۔ آسان کرنا۔ راہ ہموار کرنا
Verb
فرش بندی کرنا ۔ چہکا لگانا ۔ اینٹ ۔ اسفالٹ ۔
Noun, Adjective
پختہ فرش ۔ سنگ پستہ ۔
10.Pave .Verb
فرش بند کرنا ۔چہکا لگانا ۔ سطح کو ڈھانکنا ۔ اسفالٹ ۔ اینٹ ۔ روڑی ۔
Noun, Adverb
پُختہ فَرش ۔ زیورات ۔مَر ضَع کاری ۔سنگِ پَستَہ ۔
11.Pawn.
1. گروی۔ بندھک۔ گہنے
2. شرط۔ ہوڑ۔ بازی
Noun
پنجہ ۔ چنگل ۔ جانور کا پنجہ ۔
12.Paw .Noun
پنجہ ۔ چُنگل۔ جانور کا پنجہ ۔
13.Pawpaw .دیکھئے ۔
14.Payn.
طلب۔ درماہہ۔ مہینہ۔ مواجب۔ مشاہرہ۔ روزینہ۔ مزدوری۔ محنتانہ۔ اجرت۔ دام۔ قیمت۔ مول۔ ادائیگی۔ تنخواہ۔ ادائی
v. a.
1. اجر، عوض، بدلہ، اجرت یا پلٹا دینا۔ تنخواہ دینا۔ معاوضہ دینا۔ مشاہرہ ادا کرنا
2. سزا دینا۔ بدلہ لینا
3. ادا کرنا۔ بھرنا۔ چکانا۔ بے باق کرنا۔ ایفا کرنا۔ دام دینا
2. سزا دینا
v. n.
بدلہ دینا۔ چکانا
2. بھرنا بھرنا۔ ڈنڈ بھرنا
Verb
ادا کرنا ۔ اجر ۔ عوض ۔ بدلہ یا پلٹا دینا ۔ تنخواہ دینا ۔ معاوضہ دینا ۔ سزا دینا ۔
15.Pay .Verb
ادا کر نا ۔اجر ۔عوض ۔بدلہ یا پلٹا دینا ۔ تنخواہ دینا ۔معاوضہ دینا ۔
16.Pay offVerb
واجب الادا کو پوری طور پر ادا کرنا ۔محنت کا پورا معاوضہ دینا ۔ بدلہ لینا ۔
17.Pay off .Verb
واجبُ الادا کو پورے طور پر ادا کرنا ۔ بقایاجات ادا کرنا ۔
Noun
چُکتا ادائیگی ۔ اُجرتوں یاقرضوں کی ادائیگی کا عمل ۔
18.Pay up .Verb, Idiom
پوری ادائیگی کرنا ۔ مطالبہ کرنے پر ادائیگی کرنا یا ہونا ۔
19.Payeen.
پانے والا۔ تنخواہ دار۔ جس کو روپیہ دیا جاوے۔ یابندہ۔ مرسل الیہ
Noun
تنخواہ دار ۔ وصول کنندہ ۔ تنخواہ لینے والا شخص ۔
20.Payee .Noun
مرسل الیہ ۔تنخواہ دار ۔وصولِ کنندہ ۔
21.Payio .Noun
صحن ۔ آنگن۔
22.PayoffNoun
چُکتا ادائیگی ۔ عوامی رشوت ۔
23.Pean.
مٹر وغیرہ
Noun
مٹر ۔ بکثرت کاشت کی جانے والی پھلی دار مضبوط بیل کا غذائیت سے بھرا گول بیج ۔
24.Peahehپی ہن ۔ مورنی ۔
25.Peavey, peavyNoun
لکڑی کے لٹھے کاٹنے والے کا ایک ترچھا انکڑا جس کے آخر میں ایک مضبوط میخ ہوتی ہے ۔
p, p found in 62 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.