English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Pallidestadj.
کم رنگ۔ زرد سا۔ پیلا سا۔ پھیکا۔ بے رونق۔ ماند
227.Pallidityn.
پھیکا پن۔ پیلا پن۔ ماند پن
228.PallidotomyLatin
سِرِبرَلکارٹیکس سے کاوپَس سَٹریاٹَم کو جانے والے رَیشوں کا سَرجیکَل اِنتَقاع
229.Pallingn.
متلی۔ مالش
230.Pallmalln.
ایک کھیل جس میں گیند کو بلے سے لوہے کے ایک حلقے سے نکالتے ہیں۔ گیند چھلا
231.Pallsn.
متلی۔ مالش
232.Palmn.
1. ہتیلی۔ کف دست۔ کرتل
2. بالشت
3. چھیدنی
4. کھجور۔ تاڑ۔ چھوارے کا درخت
5. جے مال۔ طرہ۔ سہرا۔ ٹیکا۔ پگڑی۔ کمال۔ امتیاز۔ انعام۔ تمغہ
v. a.
1. ہاتھ لگانا۔ چھونا
2. ہاتھ میں چھپانا۔ مٹھی میں بھینچنا۔ انٹی مارنا
3. گلے منڈھنا۔ دھوکا دینا۔ چکمہ دینا
4. رشوت دینا۔ مٹھی گرم کرنا
پام ۔ ہتھيلی ۔ ہاتھ کا سيدھا رُخ ۔
Latin
ہَتھَیلی ۔ ہاتھ کی اگلی فَلَیکسَر سَطَح
233.Palm fibre [ the flame ] ... al-lahab ... al-masadNoun, Name, Holy Quranic
سُوَرۃ ا لمَسَدِ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۱۱ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سِپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ پہلی اور دُوسری آیات کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ دُوسروں کےلئے گَڑھا کھودنے والا خُود اُسی میں گِرتا ہے۔ پُورے قُرانِ پاک میں یہ واحِد سُورۃ ہے جس میں دُشمنِ اسلام کی نام لے { ابُو لَہب }کر مُذمّت کی گئی ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور پانچ آیات پر مُشتمل ہے۔
234.Palm offجعل سَازِی ۔ دھوکے سے ۔ دغابَازِی کرنا ۔ کِسی کے مزاج کو اپنانا ۔
235.Palm oilNoun
روغن تاڑ ۔ جو صابن اور موبتیاں بنانے کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔
236.Palm sundayNoun
تاڑی اتوار ۔ ایسٹر سے پہلے کا قریب تریں اتوار ۔
237.Palma christin.
یاد عیسیٰ۔ ارنڈ۔ درخت بید انجیر۔ رینڑ
238.PalmarAdjective
ہتھیلی سے جوڑا ۔ ہتھیلی سے متعلق ۔ ہتھیلی میں واقع ۔ کف دستی ۔
adj.
اول۔ بڑا۔ اتم۔ ممتاز
adj.
1. ہتیلی کے متعلق
2. ہتیلی سا چوڑا
Adjective
اوّل ۔ بڑا ۔ فتح کے امتیاز کا مستحق ۔ بہترین ۔ ممتاز ۔
239.Palmaryadj.
اول۔ بڑا۔ اتم۔ ممتاز
adj.
1. ہتیلی کے متعلق
2. ہتیلی سا چوڑا
Adjective
اوّل ۔ بڑا ۔ فتح کے امتیاز کا مستحق ۔ بہترین ۔ ممتاز ۔
240.Palmateadj.
1. ہتیلی سا۔ کف نما
241.Palmate, palmatedAdjective
کف نُما ۔ ہتھیلی سے ۔ پنجہ نُما ۔ چڑیا کے جھلی دار پاوں کا ۔ جیسے پتّا ۔
242.Palmatedadj.
1. ہتیلی سا۔ کف نما
243.PalmatelyAdverb
کف نُمائی طور پر ۔
244.PalmationNoun
کف نُما حالت ۔ تَشکیِل ۔ کف نُما بَناوٹ ۔
245.Palmedn.
1. ہتیلی۔ کف دست۔ کرتل
2. بالشت
3. چھیدنی
4. کھجور۔ تاڑ۔ چھوارے کا درخت
5. جے مال۔ طرہ۔ سہرا۔ ٹیکا۔ پگڑی۔ کمال۔ امتیاز۔ انعام۔ تمغہ
v. a.
1. ہاتھ لگانا۔ چھونا
2. ہاتھ میں چھپانا۔ مٹھی میں بھینچنا۔ انٹی مارنا
3. گلے منڈھنا۔ دھوکا دینا۔ چکمہ دینا
4. رشوت دینا۔ مٹھی گرم کرنا
پام ۔ ہتھيلی ۔ ہاتھ کا سيدھا رُخ ۔
Latin
ہَتھَیلی ۔ ہاتھ کی اگلی فَلَیکسَر سَطَح
n.
یاد عیسیٰ۔ ارنڈ۔ درخت بید انجیر۔ رینڑ
246.Palmern.
1. انٹی باز۔ چالیا۔ اڑی مار
2. وہ جاتری جو کھجور کی ٹہنی لائے
Noun
سُن کنگھا ۔ کلغی ۔ بھونڈیل ۔ مصنوعی مکّھی جو مَچھلِی کے شِکار میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
247.Palmerwormn.
ایک کیڑا۔ کملا۔ بھونڈیلا
Noun
کملا ۔ پھونڈیلا ۔ بھورا ۔ سُرفہ ۔ تتلی کا لاروا ۔
Noun
کَملا ۔ بھونڈیلا ۔ بھورا ۔ سُرفہ ۔ تتلی کا لاروا ۔ سُرفہ مُودار ۔
248.Palmetton.
ایک قسم کا تاڑ۔ ایک قسم کی چھوٹی کھجور
Noun
تاڑجہ ۔ ایک قسم کا تاڑ ۔ چھوٹا تاڑ ۔ ساحل کی جنس کے بام درختوں کی متعدد قسموں میں سے ایک ۔
249.Palmettoesn.
ایک قسم کا تاڑ۔ ایک قسم کی چھوٹی کھجور
Noun
تاڑجہ ۔ ایک قسم کا تاڑ ۔ چھوٹا تاڑ ۔ ساحل کی جنس کے بام درختوں کی متعدد قسموں میں سے ایک ۔
250.Palmettosn.
ایک قسم کا تاڑ۔ ایک قسم کی چھوٹی کھجور
Noun
تاڑجہ ۔ ایک قسم کا تاڑ ۔ چھوٹا تاڑ ۔ ساحل کی جنس کے بام درختوں کی متعدد قسموں میں سے ایک ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.