English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Pairingn.
جوڑا۔ جفت۔ جوٹ۔ جوڑ۔ جگ۔ زوج۔ جوڑی
v. a.
جوڑنا۔ ملانا
v. n.
1. جوڑا لگنا۔ جوڑ ملنا
2. اچھا لگنا۔ کھلنا
پيئر ۔ جوڑا ۔
152.Pairroyaln.
کسی کھیل میں ایک رنگ کے تین تاش
153.Pairsn.
جوڑا۔ جفت۔ جوٹ۔ جوڑ۔ جگ۔ زوج۔ جوڑی
v. a.
جوڑنا۔ ملانا
v. n.
1. جوڑا لگنا۔ جوڑ ملنا
2. اچھا لگنا۔ کھلنا
پيئر ۔ جوڑا ۔
154.Pak pattanپاکپتن ۔ پاکستان کا شہر جہاں پر بابا فريد گنجِ شکر کا دربار (مزار) ہے ۔ جو اللہ کے بہت پيارے ولی گزرے ہيں ۔
155.PakinsonismNoun
رَعشَہ ۔ پارکَن سَن کا مَرض ۔ اِس بیماری میں مَریض میں چال کی لَڑکھَڑاہَٹ اور بَدَن میں رَعشَہ ہوتا ہے
156.PakistanNoun
پاکِستان۔ ایشٰا کے مُلک کا نام ہے
Noun, Name, Geology, Historical
اسلامی جمہوریۂ پاکستان جنوبی ايشيا ميں واقع ہے۔ پاکستان کے مشرق ميں بھارت، شمال مشرق ميں چین اور مغرب ميں افغانستان اور ايران اور جنوب ميں بحيرہ عرب واقع ہيں۔ پاکستان کا نام چودھری رحمت علی نے تجويز کيا تھا، رقبہ 796,096 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریباً 180,000,000 ہے، 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود ميں آيا۔
157.PakistaniNoun
پاکِستانی شہریت رکھنے والا۔ پاکِستان کا باشِندہ
Noun, Adjective
مُلکِ پاکستان کا باشِندہ۔ پاکستانی
158.Paksaddlen.
چھٹی پلان۔ پالان۔ خوگیر
159.Palacen.
محل۔ محل سرا۔ ایوان۔ راج مندر۔ راج بھون۔ آرام منزل۔ دولت سرا۔ دائرہٴ دولت۔ بارگاہ
پے لس ۔ محل ۔
160.Palacesn.
محل۔ محل سرا۔ ایوان۔ راج مندر۔ راج بھون۔ آرام منزل۔ دولت سرا۔ دائرہٴ دولت۔ بارگاہ
پے لس ۔ محل ۔
n.
پالکی۔ نالکی۔ چنڈول۔ بگھی
161.Palankeenn.
پالکی۔ نالکی۔ چنڈول۔ بگھی
162.Palanquinn.
پالکی۔ نالکی۔ چنڈول۔ بگھی
163.Palanquin, palankeenNoun
بالکی ۔ چنڈول ۔ نالکی ۔ ڈولی ۔ ڈولا ۔ ہندوستان۔ چین ۔ ایک ڈھکی ہوئی کوچ ۔
164.Palatableadj.
مزیدار۔ بامزہ۔ سواد۔ خوش ذائقہ۔ لذیذ۔ مرغوب۔ خوشگوار۔ پسندیدہ
165.Palataladj.
تالوی۔ تالو کا۔ حنکی
166.Palatalsadj.
تالوی۔ تالو کا۔ حنکی
167.Palaten.
1. تالو۔ کام۔ حنک
2. ذائقہ۔ مزہ۔ سواد
3. ذوق۔ مذاق۔ سواد
پے ليٹ ۔ تالو ۔
Latin
تالُو ۔ مُنہ کی چھَت ۔ مُنہ کا اُوپری حِصَّہ ۔ مُنہ کے اندَر زُبان کا بالائی گُنبَد نُما ڈھانچَہ ۔
168.Palatesn.
1. تالو۔ کام۔ حنک
2. ذائقہ۔ مزہ۔ سواد
3. ذوق۔ مذاق۔ سواد
پے ليٹ ۔ تالو ۔
Latin
تالُو ۔ مُنہ کی چھَت ۔ مُنہ کا اُوپری حِصَّہ ۔ مُنہ کے اندَر زُبان کا بالائی گُنبَد نُما ڈھانچَہ ۔
169.Palatieadj.
تالو کے متعلق
170.Palatinaten.
صاحب عدالت کا علاقہ۔ خود مختار ریاست
171.Palatinatesn.
صاحب عدالت کا علاقہ۔ خود مختار ریاست
172.Palatinen.
وہ آدمی جو شاہی اختیارات رکھتا ہو۔ محل سرا کا صاحب عدالت۔ امیر مختار۔ خود مختار رئیس
173.Palatinesn.
وہ آدمی جو شاہی اختیارات رکھتا ہو۔ محل سرا کا صاحب عدالت۔ امیر مختار۔ خود مختار رئیس
174.Palavern.
1. ہرزہ درائی۔ بیہودہ گوئی۔ بکواد۔ خوشامد۔ چاپلوسی۔ چرب زبانی۔ بکواس۔ بک بک
2. مشورہ۔ صلاح۔ بحث۔ گفتگو۔ بات چیت۔ پنچایت۔ گفت و شنید
v. a.
چاپلوسی کرنا۔ باتیں بنانا۔ خوشامد کرنا۔ دم دینا۔ چکنی چپڑی باتیں کرنا۔ بہلانا۔ پھسلانا
175.Palaveredn.
1. ہرزہ درائی۔ بیہودہ گوئی۔ بکواد۔ خوشامد۔ چاپلوسی۔ چرب زبانی۔ بکواس۔ بک بک
2. مشورہ۔ صلاح۔ بحث۔ گفتگو۔ بات چیت۔ پنچایت۔ گفت و شنید
v. a.
چاپلوسی کرنا۔ باتیں بنانا۔ خوشامد کرنا۔ دم دینا۔ چکنی چپڑی باتیں کرنا۔ بہلانا۔ پھسلانا
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.