English to Urdu Translation

path found in 41 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Pathn.
1. سڑک۔ راستہ۔ راہ۔ پنتھ۔ باٹ
2. پگڈنڈی۔ بٹیا
3. طریق۔ ڈھنگ۔ طرز۔ سبیل۔ راستہ
v. a.
راہ،‌طریق یا راستہ نکالنا
Noun
پگڈنڈی ۔ تنگ راستہ ۔
2.Path .Noun
تنگ راستہ ۔
3.PathenogenesisNoun
مصنوئی پیدائش ۔انڈےکی نَشونُما ۔
4.Pathenogenetic .Adjective
خود زانی ۔
5.Patheticadj.
دل پر اثر کرنے والا۔ دل کش۔ دل پکڑنے والا۔ درد انگیز۔ جگر سوز۔ دل سوز۔ رقت انگیز۔ موثر۔ رلانے والا۔ جاں گداز۔ افسوسناک۔ حسرت ناک۔ رقت خیز۔ پر درد۔ قابل رحم
Adjective
جگرِ سوز ۔ دلِ سوز ۔
6.Pathetic fallacyNoun
بے جان اشیا میں نفسیاتی اوصاف ظاہر کرنے کا عمل ۔
7.Pathetic fallacy .Noun
مغالطہ انداز میں ۔ جذباتی ۔
8.Pathetic, patheticalAdjective
دور انگیر ۔ جگر سوز ۔ دل سوز ۔ رحم یا رنج پیدا کرنے والا ۔ اُبھارنے والا ۔
9.Patheticallyadv.
دل سوزی سے۔ جاں گدازی سے۔ موثر طور پر۔ حسرت ناک طور پر۔ رقت خیز انداز میں
Adverb
دقت انگیز انداز میں ۔ حیرت ناک طور پر ۔ درد بھرے انداز میں ۔
10.Pathetically .Adverb
رقّت خیز انداز میں ۔
11.PathfinderNoun
راہ نما ۔ راہبر ۔ خضر راہ ۔ وہ جو ایک بگ ڈنڈی یا راستہ دریافت کرتا ہے ۔
12.Pathfinder .Noun
راہبر ۔خضر راہ ۔ راہ نہا ۔
13.Pathlessadj.
بے راہ۔ کگھاٹ
Adjective
بے راہ ۔ جو کسی راستے پر نہ چلا ہو ۔
14.Pathless .Adjective
بے راہ ۔ جو کسی راستہ پر نہ چلا ہو ۔ نا رفتہ ۔
15.Pathogen .pathogeneNoun
مرض زا ۔ مرض اَور ۔ مرض پیدا کرنے والا ۔
16.Pathogen, pathogeneNoun
مرض زا ۔ مرض آور ۔ مرض پیدا کرنے والا ۔
17.Pathogenesis .Noun
مرض کی پیدائش یا نشونما ۔
18.Pathogenesis, pathogenyNoun
مرض کی پیدائش یا نشونما ۔ مرض زانی ۔ تولدِ مرض ۔
19.Pathogenetic .Adjective
مرض زایانہ ۔
20.Pathogenetic, pathogenicAdjective
مرض زایانہ ۔
21.PathogenicityNoun
مَرض پَیدا کَرنے کی اہلیت
22.Pathognomonicadj.
بیماری کو ظاہر کرنے والا۔ مشخص مرض
Adjective
مُشخصِ مرض ۔ کسی مرض کی نشان دہی کرنے والا یا اُس کی خصوصیات کا حامل ۔
Greek
تَشحیصیَہ ۔ کَسی مَرض سے مَخصُوص یا اِس کی خَصُوصیَت
23.Pathognomonic .Adjective
مُشَخِص ۔ مرض ۔
24.Pathologic .Adjective
موضیاتی ۔امراضیات کا ۔
25.Pathologic, pathologicalAdjective
مرضیاتی ۔ امراضیات کا ۔ علمُ الامراض کے متعلق ۔
path found in 41 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.