English to Urdu Translation

peep found in 11 words.
1.Peepv. n.
1. چیں چیں کرنا۔ چچیانا۔ ککیانا۔ چوں چوں کرنا
2. جھانکنا۔ تاکنا۔ نمودار ہونا۔ نظر آنا۔ دزدیدہ نظر سے دیکھنا
n.
1. مرغی کے بچوں کی آواز۔ چیں چیں
2. نگاہ۔ جھانکی۔ ظہور۔ نکاس۔ تاک جھانک۔ دزدیدہ نظر
Verb
مرغی کے بچوں کی آواز نکالنا ۔ چیں چیں کرنا ۔ پرندوں کے بچوں کی آواز نکالنا ۔
2.Peep showNoun
چھوٹی تصویر یا نمائش جن کو بڑا کر لیا گیا ہو ۔ اور کسی چھوٹی اشیا سے دیکھا جاتا ہو ۔
3.Peep sightNoun
شست روزن ۔ بندوق کی نالی کے پیچھے ایک چھوٹا سا سوراخ ہوتا ہے جہاں سے دیکھا جاتا ہے ۔
4.Peepedv. n.
1. چیں چیں کرنا۔ چچیانا۔ ککیانا۔ چوں چوں کرنا
2. جھانکنا۔ تاکنا۔ نمودار ہونا۔ نظر آنا۔ دزدیدہ نظر سے دیکھنا
n.
1. مرغی کے بچوں کی آواز۔ چیں چیں
2. نگاہ۔ جھانکی۔ ظہور۔ نکاس۔ تاک جھانک۔ دزدیدہ نظر
Verb
مرغی کے بچوں کی آواز نکالنا ۔ چیں چیں کرنا ۔ پرندوں کے بچوں کی آواز نکالنا ۔
5.Peepern.
1. جھنکویا۔ جھانکنے والا۔ دیکھنے والا
2. درپن۔ آئینہ۔ آنکھ۔ دیدہ
Noun
چوں چوں کرنے والا ۔ وہ جو پرندے اور چوہے کی آواز نکالتا ہے ۔
6.Peepersn.

7.Peepholen.
جھروکھا۔ جھنجری۔ غرفہ۔ موکھا۔ روزن
Noun
جھروکا ۔ جھنجری ۔ غرقہ ۔ موکھا ۔ روزن ۔
8.Peepholesn.
جھروکھا۔ جھنجری۔ غرفہ۔ موکھا۔ روزن
Noun
جھروکا ۔ جھنجری ۔ غرقہ ۔ موکھا ۔ روزن ۔
9.Peepingv. n.
1. چیں چیں کرنا۔ چچیانا۔ ککیانا۔ چوں چوں کرنا
2. جھانکنا۔ تاکنا۔ نمودار ہونا۔ نظر آنا۔ دزدیدہ نظر سے دیکھنا
n.
1. مرغی کے بچوں کی آواز۔ چیں چیں
2. نگاہ۔ جھانکی۔ ظہور۔ نکاس۔ تاک جھانک۔ دزدیدہ نظر
Verb
مرغی کے بچوں کی آواز نکالنا ۔ چیں چیں کرنا ۔ پرندوں کے بچوں کی آواز نکالنا ۔
10.Peeping tomNoun
ناک جھاک کرنے والا ۔ شہوانی نظر رکھنے والا ۔
11.Peepsv. n.
1. چیں چیں کرنا۔ چچیانا۔ ککیانا۔ چوں چوں کرنا
2. جھانکنا۔ تاکنا۔ نمودار ہونا۔ نظر آنا۔ دزدیدہ نظر سے دیکھنا
n.
1. مرغی کے بچوں کی آواز۔ چیں چیں
2. نگاہ۔ جھانکی۔ ظہور۔ نکاس۔ تاک جھانک۔ دزدیدہ نظر
Verb
مرغی کے بچوں کی آواز نکالنا ۔ چیں چیں کرنا ۔ پرندوں کے بچوں کی آواز نکالنا ۔
peep found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.