English to Urdu Translation

pent found in 45 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Pentp. p.
بند۔ مندا ہوا۔ محبوس۔ محصور۔ مسدود
Adjective
بند ۔ محصور ۔ محبوس ۔ مسدور ۔ چھپایا ہوا ۔ اندر بند کیا ہوا ۔
v. a.
لکھنا۔ تحریر کرنا۔ قلم بند کرنا
n.
گھیرا۔ کھڑک۔ باڑا۔ احاطہ۔ دڑبا۔ ٹاپا
v. a.
گھیرنا۔ بند کرنا۔ ٹاپے میں بند کرنا۔ موندنا۔ محصور کرنا۔ مقید کرنا۔ قید کرنا
n.
قلم۔ کلک۔ خامہ۔ لیکھنی۔ پین
Noun
قَلَم ۔ پَین
Noun
قلم ۔ کلک ۔ خامہ ۔ روشنائی سے لکھنے کے لیے کوئی بھی آلہ ۔
2.PentachlorophenolNoun
ایک سفید قلمی سفوف جو زہر مار قطر کش لکڑی کی حفاظت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
3.Pentachordn.
پچ تارا۔ پنج تارا
4.PentacleNoun
پانچ کونی تارہ ۔ پانچ خطوط مستقیم پر مشتمل ایک شکل کا جوڑا ۔
5.PentadNoun
پانچ کا عدد ۔ پانچ کا مجموعہ ۔ پانچ سال کی مدد ۔ پنج گرفتہ ۔
6.Pentadactyl, pentadactylateVerb, Adjective
پنج انگشتہ ۔ ایسے ہاتھ یا پاوں والا جس کی پانچ اُنگلیاں ہوں ۔
7.PentadactylismNoun
پنج انگشتہ انداز ۔
8.PentagastrinNoun
زیادَہ ایسَڈ پَیدا کَرنے کے لیے تحریک دَینے والا ایک ہارمُون
9.Pentagastrin testNoun
پینٹا گَیسٹرین ہَارمُون گَیسٹرین کا تالیفی مُتبادَل ہے ۔ رات بھَر بھُوکا رہنے کے بَعد اِنجیکشَن دیا جاتا ہے ۔ وَقفوں وَقفوں سے گَیسٹرِک جُوس اِکَٹھا کیا جاتا ہے ۔ اِس میں الَرجی نَہیں ہوتی
10.Pentagonn.
مخمس۔ پنج گوشہ۔ پچ کونا
Noun
پنج گولہ ۔ پنج گوشہ ۔ پانچ اضلاع ۔ پانچ زایوں کی ایک شکل ۔
11.Pentagonaladj.
پنچ کونیا۔ پنج گوشہ
Verb, Adjective
مخمسی ۔ پنج کونی ۔
12.PentagonallyAdverb
مخمسی طور پر ۔
13.PentagonoidAdjective
پنج گوشہ نما ۔
14.Pentagonsn.
مخمس۔ پنج گوشہ۔ پچ کونا
Noun
پنج گولہ ۔ پنج گوشہ ۔ پانچ اضلاع ۔ پانچ زایوں کی ایک شکل ۔
15.PentagramNoun
پنج گوشہ ۔ پنج کونا ۔
16.PentahedralAdjective
پنج سطحی جسم سے متعلق ۔
17.PentahedronNoun
ایک ٹھوس جس کے پانچ چہرے ہوں ۔ پنج سطحی جسم ۔
18.PentamerousAdjective
پنج بارہ ۔ پنج رکنہ ۔ پانچ حصّوں والا ۔
19.Pentametern.
پانچ رکن کی بحر یا شعر
Noun
پنج بحری ۔ پانچ ارکان کا ایک شعر ۔ پانچ رُکنی شعر کا ۔
20.Pentametersn.
پانچ رکن کی بحر یا شعر
Noun
پنج بحری ۔ پانچ ارکان کا ایک شعر ۔ پانچ رُکنی شعر کا ۔
21.PentaneNoun
دلدلی گیس کے سلسلے کا مرکب جو تین ہم ترکیبی شکلوں میں ہوتا ہے اور پٹرولیم میں ایک بے رنگ مائع کی طرح پایا جاتا ہے ۔
22.PentangleNoun
پنج گوشہ ۔ پنج کونا ۔
23.Pentangularadj.
پنچ کونیا۔ پنج گوشہ
24.PentarchicalAdjective
پنجایتی ۔ پنج شاہی سے متعلق ۔
25.Pentarchyn.
پانچ شخصوں کی حکومت
Noun
پنج شاہی ۔ پنج عملی ۔ پنجایت ۔ وہ حکومت جس میں پانچ اشخآص حکمران ہوں ۔
pent found in 45 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.