English to Urdu Translation
pepper found in 20 words. | ||
1. | Pepper | n. مرچ۔ کالی مرچ۔ گول مرچ v. a. 1. مرچ ڈالنا۔ مرچ لگانا 2. گولیاں مار کے چھلنی یا مشبک کرنا Noun سیاہ مرچ ۔ فلفل ۔ سیاہ بیل کے کچے خشک پھل سے حاصل کیا ہوا ایک تیز مسالہ ۔ |
2. | Pepper pot | Noun مرچ سالن ۔ سالن میں ڈالنے والی لال یا کالی مرچ جس سے سالن کا ذائقہ بنتا ہے ۔ |
3. | Pepper tree | Noun سجرِ فلفل ۔ سدا بہار درخت ۔ |
4. | Pepper vine | Noun فلفل جھاڑی ۔ جنوبی افریکہ کی ایک چوبی بیل یا جھاڑی ۔ |
5. | Pepper-and-salt | Adjective سفید یا ہلکے بھورے رنگ اور کالے رنگوں کے نفیس امتزاج سے بنا ہوا ایک چنی دار شکل رکھنے والا ۔ |
6. | Pepperbox | n. مرچ دانی۔ فلفل دان |
7. | Pepperbox, pepper pot | Noun مرچ دانی ۔ کالی مرچ چھڑکنے والا فلفل ۔ |
8. | Peppercorn | n. بے حقیقت شے۔ دانہٴ خشخاش۔ رائی کا دانہ Noun خشک کیا ہوا مرچ کے پودے کا کچا پھل ۔ بے حقیقت شے ۔ |
9. | Peppercorns | n. بے حقیقت شے۔ دانہٴ خشخاش۔ رائی کا دانہ Noun خشک کیا ہوا مرچ کے پودے کا کچا پھل ۔ بے حقیقت شے ۔ |
10. | Peppered | n. مرچ۔ کالی مرچ۔ گول مرچ v. a. 1. مرچ ڈالنا۔ مرچ لگانا 2. گولیاں مار کے چھلنی یا مشبک کرنا Noun سیاہ مرچ ۔ فلفل ۔ سیاہ بیل کے کچے خشک پھل سے حاصل کیا ہوا ایک تیز مسالہ ۔ |
11. | Pepperer | Noun مرچیں چھڑکنے والا شخص ۔ |
12. | Peppergrass | Noun نرہ تیزک ۔ رشاد ۔ |
13. | Pepperier | adj. 1. مرچ سا۔ تیز۔ تیتا۔ چرپرا۔ جھلی۔ فلفلی 2. جھلا۔ تیزمزاج۔ تند مزاج۔ غصہ ور Adjective فلفلی ۔ جس میں نمایاں طور پر مرچ کی خوشبو اور ذائقہ ہو ۔ |
14. | Pepperiest | adj. 1. مرچ سا۔ تیز۔ تیتا۔ چرپرا۔ جھلی۔ فلفلی 2. جھلا۔ تیزمزاج۔ تند مزاج۔ غصہ ور Adjective فلفلی ۔ جس میں نمایاں طور پر مرچ کی خوشبو اور ذائقہ ہو ۔ |
15. | Peppering | n. مرچ۔ کالی مرچ۔ گول مرچ v. a. 1. مرچ ڈالنا۔ مرچ لگانا 2. گولیاں مار کے چھلنی یا مشبک کرنا Noun سیاہ مرچ ۔ فلفل ۔ سیاہ بیل کے کچے خشک پھل سے حاصل کیا ہوا ایک تیز مسالہ ۔ |
16. | Pepperish | Adjective مرچ والا ۔ تیز ۔ |
17. | Peppermint | n. پودینہ۔ عرق نعنع۔ پیپرمنٹ Noun پودینہ ۔عرق تعناع ۔ پیب منٹ ۔ ایک سدا بہار جڑی بوٹی ۔ |
18. | Peppermints | n. پودینہ۔ عرق نعنع۔ پیپرمنٹ Noun پودینہ ۔عرق تعناع ۔ پیب منٹ ۔ ایک سدا بہار جڑی بوٹی ۔ |
19. | Peppers | n. مرچ۔ کالی مرچ۔ گول مرچ v. a. 1. مرچ ڈالنا۔ مرچ لگانا 2. گولیاں مار کے چھلنی یا مشبک کرنا Noun سیاہ مرچ ۔ فلفل ۔ سیاہ بیل کے کچے خشک پھل سے حاصل کیا ہوا ایک تیز مسالہ ۔ |
20. | Peppery | adj. 1. مرچ سا۔ تیز۔ تیتا۔ چرپرا۔ جھلی۔ فلفلی 2. جھلا۔ تیزمزاج۔ تند مزاج۔ غصہ ور Adjective فلفلی ۔ جس میں نمایاں طور پر مرچ کی خوشبو اور ذائقہ ہو ۔ |
pepper found in 20 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.