English to Urdu Translation

percent found in 5 words.
1.Percentپرسينٹ ۔ فيصد ۔
2.Percent, per centNoun
فی صد ۔ ایک شرح جس کا تعین سو سے کیا جائے ۔ شرح فی صد ۔
3.PercentageNoun
شرح فی صد ۔ ایک شرح یا نسبت فی صد ۔
4.PercentileNoun
صدویہ ۔ ان نقطوں میں سے کوئی ایک جو مقادیر معلوم کے ایک سلسلے کو سو مساوی وقفوں میں تقسیم ہوں ۔ اور ایسی تقسیم کی شرح فی صد کو ظاہر کرتے ہوں ۔ جو اُس سے کم ہوں ۔
5.PercentsNoun
شرح سود ۔ وہ تمسکات جن پر شرح سود پہلے سے بیان کر دی گئی ہے ۔
percent found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.