English to Urdu Translation

pi found in 676 words & 28 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.PiNoun
پائی ۔ یونانی حُرُوفِ تہجّی کا سولھواں حَرف
2.Pi, pieNoun
چھاپنے کا وہ ٹائپ جو غَلَط مَلَط کر دیا گیا ہو
3.Pia materNoun
پایامیٹر ۔نازُک ریشہ دار اِنتہائی عرُوقی غُلاف
4.Pia or pia materواسکولَر جھِلّی جو شوکی ڈور اور دَماغ کے ہاتھ کے بِالکُل قَریب واقع ہوتی ہے
5.PialAdjective
دماغ کے اِنتہائی اندرُونی غُلاف کا
6.PianissimoAdjective
کوئی باجا یا موسیقی جو نرم انداز سے بجائی جائے
7.PianistNoun
پیانو بجانے والا
8.Pianon.
ایک میز نما انگریزی باجا۔ پیانو
9.Piano accordionNoun
ایک دَستی آلہ ۔ جو ساڑھے تین سَرگموں سے زیادہ نَہیں ہوتا
10.Piano, piano forteNoun
پیانو ۔ موسیقی کا ایک آلہ
11.PianoforteNoun
پیانو
n.
ایک میز نما انگریزی باجا۔ پیانو
12.Piassava, piassabaNoun
تاڑ کے دو برازیلی درَختوں میں سے کوئی ایک جِس کا ریشہ جھاڑُو بُرش اور رَسّے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے
13.Piazzan.
چھتا
Noun
کِسی شہر یا قَصبہ میں عوامی چوک
14.Piazzasn.
چھتا
Noun
کِسی شہر یا قَصبہ میں عوامی چوک
15.Piazzen.
چھتا
Noun
کِسی شہر یا قَصبہ میں عوامی چوک
16.Pibrochn.
سکاٹ لینڈ کا ایک جنگی باجا
Noun
اسکاٹ لینڈ کے کوہَستانوں میں ایک نَغمہ جو بین باجے پر گایا جاتا ہے
17.Pibrochsn.
سکاٹ لینڈ کا ایک جنگی باجا
Noun
اسکاٹ لینڈ کے کوہَستانوں میں ایک نَغمہ جو بین باجے پر گایا جاتا ہے
18.Pican.
1. ایک قسم کی چڑیا
2. بدپرہیزی کی خواہش
3. ایک قسم کے حروف۔ پائیکا
Noun
پائکا ۔ ایک معیاری طَباعتی پیمانہ
بد پرہیزی کی خواہِش ۔
Noun
نیل کَنٹھ ۔ خوراک میں غَیر مَعمُولی اشیا کی خَواہِش ۔
19.PicadorNoun
ایک گھُڑ سوار یا بلَم سوار جو بیل سے لڑائی میں اُسے مُشتعل کَرتا ہے اور غُصّہ دَلاتا ہے
20.PicaraNoun
پکارو کی تاثیث
21.PicaresqueAdjective
بدمُعاشوں یا ڈاکووں سے مُتعَلِق
22.Picaro, picaroonNoun
پکارو ۔ قَذّاق ۔ چور ۔ بَد مُعاش ۔ آوارہ گَرد ۔
23.Picaroonn.
سمندری ڈاکو یا چور۔ بدمعاش
Noun
بدمُعاش ۔ قَذّاق ۔ راہزن ۔ بَٹ مار ۔
24.Picasn.
1. ایک قسم کی چڑیا
2. بدپرہیزی کی خواہش
3. ایک قسم کے حروف۔ پائیکا
Noun
پائکا ۔ ایک معیاری طَباعتی پیمانہ
بد پرہیزی کی خواہِش ۔
Noun
نیل کَنٹھ ۔ خوراک میں غَیر مَعمُولی اشیا کی خَواہِش ۔
25.PicayuneAdjective
ناکارہ ۔ چھوٹا ۔ خفیف ۔ حقیر ۔ ادنیٰ درجے کا
pi found in 676 words & 28 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.