English to Urdu Translation
| pilot found in 14 words. | ||
| 1. | Pilot | n. 1. ناخدا۔ مانجھی۔ جہاز کا رہنما۔ آب شناس 2. رہنما۔ ہادی۔ اگوانی۔ طیارہ باز۔ پائلٹ v. a. 1. جہاز چلانا 2. رہنمائی کرنا Noun جہاز ران ۔ طیّارچی ۔ طیّارہ باز ۔ ہوا باز ۔ جہاز کا پتوار چلانے والا |
| 2. | Pilot balloon, track balloon | Noun ایک چھوٹا سا آزاد غُبارہ جِسے فَضا میں بھیج کر ہوا کی رَفتار اور سَمت کا اندازہ لگایا جاتا ہے |
| 3. | Pilot biscuit, pilot bread | Noun ایک قِسَم کے سَخت بِسکَٹ یا سَمُندَری ڈبَل روٹی |
| 4. | Pilot burner | Noun رہنُمائے جہاز کی روشنی |
| 5. | Pilot engine | Noun ایک ریل کا اِنجن جِسے یہ دیکھنے کے لیے بھیجا جاتا ہے کہ راستہ صاف ہے یا نَہیں |
| 6. | Pilot tube | Noun ایک آلہ ۔متحرک سیالوں کی حرکی رفتار کو ناپنے والا آلہ ۔ |
| 7. | Pilotage | Noun رہبَری ۔ طَیّارچی کا فن ۔ جہاز رانی کا فن |
| 8. | Piloted | n. 1. ناخدا۔ مانجھی۔ جہاز کا رہنما۔ آب شناس 2. رہنما۔ ہادی۔ اگوانی۔ طیارہ باز۔ پائلٹ v. a. 1. جہاز چلانا 2. رہنمائی کرنا Noun جہاز ران ۔ طیّارچی ۔ طیّارہ باز ۔ ہوا باز ۔ جہاز کا پتوار چلانے والا n. ایک قسم کا گرم مصالحہ جو جزیرہٴ جمیکا سے آتا ہے |
| 9. | Pilotfish | Noun ایک سفید سَمُندَری مَچھلی جِس کے ساتھ اَکثر شارک مَچھلیاں ہوتی ہَیں |
| 10. | Pilothouse | Noun جہاز کے عرشے پر ایک احاطہ بَند مکان |
| 11. | Piloting | n. 1. ناخدا۔ مانجھی۔ جہاز کا رہنما۔ آب شناس 2. رہنما۔ ہادی۔ اگوانی۔ طیارہ باز۔ پائلٹ v. a. 1. جہاز چلانا 2. رہنمائی کرنا Noun جہاز ران ۔ طیّارچی ۔ طیّارہ باز ۔ ہوا باز ۔ جہاز کا پتوار چلانے والا n. ایک قسم کا گرم مصالحہ جو جزیرہٴ جمیکا سے آتا ہے |
| 12. | Pilotless | Adjective بے رَہبر ۔ بے پائیلَٹ ۔ بِلا جہاز ران |
| 13. | Pilotlight | Noun گیس کی ایک چھوٹی دھار جو مُسَلسَل چلتی ہُوئی چھوڑی جاتی ہے تاکہ مَعمُولی گیس کے چُولہے کو حَسبِ ضَرُورت چلایا جا سَکے |
| 14. | Pilots | n. 1. ناخدا۔ مانجھی۔ جہاز کا رہنما۔ آب شناس 2. رہنما۔ ہادی۔ اگوانی۔ طیارہ باز۔ پائلٹ v. a. 1. جہاز چلانا 2. رہنمائی کرنا Noun جہاز ران ۔ طیّارچی ۔ طیّارہ باز ۔ ہوا باز ۔ جہاز کا پتوار چلانے والا n. ایک قسم کا گرم مصالحہ جو جزیرہٴ جمیکا سے آتا ہے |
| pilot found in 14 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.