English to Urdu Translation
poet found in 18 words. | ||
1. | Poet | n. شاعر۔ نظم۔ کوی۔ نظم نگار پوئٹ ۔ شاعر ۔ نظم نگار ۔ قوی ۔ Noun شاعِر ۔ نَظم نِگار ۔ کوی ۔ وہ شَخص جو شِعر کہتا ہے ۔ زبَر دَست تخَيّلی قُوّت سے فَيض ياب ہونے والا شَخص ۔ |
2. | Poet laureate | Noun مَلکُ الشِعرا ۔ وہ شاعِر جِسکو بَرتانوی شاہی خاندان کا ايک تَنخَواہ دار ، تا حَيات اعزازی رُکَن مُقَرّر کِيا جاتا ہے ۔ |
3. | Poetaster | n. ادنیٰ شاعر۔ کچا شاعر۔ شاعر بچہ۔ تک بند۔ متشاعر Noun اَدنٰی شاعِر ۔ کَچّا شاعِر ۔ مَتشاعِر ۔ ناقَص شاعِر ۔ ہونے والا شاعِر ۔ |
4. | Poetasters | n. ادنیٰ شاعر۔ کچا شاعر۔ شاعر بچہ۔ تک بند۔ متشاعر Noun اَدنٰی شاعِر ۔ کَچّا شاعِر ۔ مَتشاعِر ۔ ناقَص شاعِر ۔ ہونے والا شاعِر ۔ |
5. | Poetess | n. شاعر عورت۔ شاعرہ۔ کبتا استری Noun شاعِرہ ۔ شاعِری کرنے والی خاتُون ۔ خاتُون شاعِرہ ۔ |
6. | Poetesses | n. شاعر عورت۔ شاعرہ۔ کبتا استری Noun شاعِرہ ۔ شاعِری کرنے والی خاتُون ۔ خاتُون شاعِرہ ۔ adj. 1. نظمی۔ شعری 2. شاعرانہ |
7. | Poetic | adj. 1. نظمی۔ شعری 2. شاعرانہ |
8. | Poetic license | Noun ضَرُورَت شَعری ۔ تصَرّف شاعِرانہ ۔ کوئی مَطلُوبَہ اَثَر پَيدا کرنے کے لِيے کِسی شاعِر مُصَنّف يا فَنکار کا قاعدے رَسم و رَوايات سے اِنحَراف ۔ |
9. | Poetic, justice | Noun قُدَرتی اِنصاف ۔ شاعرانَہ اِنصاف ۔ کِسی کِردار کو عمَل کے نَتِيجے ميں مِلنے والی جَزا ۔ جَيسے بَعض اَدبِيات ميں ۔ |
10. | Poetic, poetical | Adjective شاعِرانَہ ۔ شاعِری ۔ شاعِروں سے مُتعَلِق ۔ کِسی شاعِر کے جَذبات ۔ شاعِری کے لِيے مَناسَب حال ۔ |
11. | Poetical | adj. 1. نظمی۔ شعری 2. شاعرانہ |
12. | Poetically | adv. نظم کے طور پر۔ شاعرانہ |
13. | Poeticize | v. a. شاعرانہ رنگ چڑھانا Verb شاعرانَہ رَنگ چَڑھانا ۔ شاعرانَہ کيفِيت عطا کرنا ۔ کِسی کے مُتعَلق ايک نظم لکھنا ۔ قَصِيدہ لِکنا ۔ شاعرانَہ اَنداز ميں لَکھنا ۔ |
14. | Poetics | n. علم عروض۔ قواعد شعر گوئی۔ پنگل۔ تنقید شعر۔ مطالعہ شاعری۔ شعریات Noun شِعريات ۔ مُطالِعَہ شاعِری ۔ بوطِيقا۔ شاعِری پَر کوئی تَنقِيد ۔ |
15. | Poetize | v. a. شعر بنانا۔ نظم کرنا۔ شعر کہنا۔ شاعرانہ انداز میں بیان کرنا Verb شاعری کرنا ۔ شعر کہنا ۔ شاعِرانَہ اَنداز ميں اِظہار ِخَيال کرنا ۔ شاعِرانَہ اَنداز دينا ۔ شاعِرانَہ رَنگ دينا ۔ |
16. | Poetries | n. 1. چھند۔ نظم۔ شعر۔ پد۔ کلام 2. شاعری۔ کبتا۔ شعر گوئی۔ فن شعر Noun شاعِری ۔ ايک مَتوازَن و مَتناسَب آہَنگ دار اَدبی تَصنِيف کا فَن يا ہُنَر ۔ شِعر گوئی ۔ فَنِ شِعر ۔ |
17. | Poetry | n. 1. چھند۔ نظم۔ شعر۔ پد۔ کلام 2. شاعری۔ کبتا۔ شعر گوئی۔ فن شعر Noun شاعِری ۔ ايک مَتوازَن و مَتناسَب آہَنگ دار اَدبی تَصنِيف کا فَن يا ہُنَر ۔ شِعر گوئی ۔ فَنِ شِعر ۔ |
18. | Poets | n. شاعر۔ نظم۔ کوی۔ نظم نگار پوئٹ ۔ شاعر ۔ نظم نگار ۔ قوی ۔ Noun شاعِر ۔ نَظم نِگار ۔ کوی ۔ وہ شَخص جو شِعر کہتا ہے ۔ زبَر دَست تخَيّلی قُوّت سے فَيض ياب ہونے والا شَخص ۔ |
poet found in 18 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.