English to Urdu Translation

port found in 90 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Portcullisn.
کواڑ جو اوپر سے دروازہ بند کرنے کو ڈال دیتے ہیں۔ پھسلواں کواڑ
27.Portcullisesn.
کواڑ جو اوپر سے دروازہ بند کرنے کو ڈال دیتے ہیں۔ پھسلواں کواڑ
28.Porten.
سلطنت عثمانیہ۔ روم کا دربار۔ باب عالی۔ بڑا دروازہ
29.Porte cochereNoun
پھاٹک ۔ بَڑا دَروازہ ۔ گاڑی کا راستَہ ۔ کِسی گھر کے دَروازے کے آگے کی جَگہ ۔
30.Porte-monnaieNoun
ايک بَٹوہ ۔ پَرس ۔ چھوٹی جيبی بياض ۔ پاکٹ بُک ۔
31.Portedn.
1. بندرگاہ۔ بندر
2. پرمٹ کی چوکی۔ محصول لینے کا مقام
3. دروازہ۔ پھاٹک۔ پولی۔ روزن
4. چال۔ رفتار۔ روش۔ چال ڈھال
5. ایک قسم کی پرتگالی شراب
6. جہاز کا بایاں پہلو۔ سمت چپ
Verb
دونوں ہاتھوں سے تھامنا ۔ بَندُوق کی پوزِيشَن ۔ چَلنے کا ڈھَب ۔
Noun
بَندَر گاہ ۔ شہَر ۔ قَصبَہ جَہاں بحری جَہاز سامان اُتارتے يا چَڑھاتے ہيں ۔ ايک گودی ۔ بَحری جَہازوں کی پَناہ گاہ ۔
32.Portegeeخاتون متوسل ۔
33.Portendv. a.
شگون بتانا۔ دلالت کرنا۔ جتانا۔ آگاہ کرنا۔ آگے سے جتانا
Verb
پيش آگاہ کرنا ۔ فال نِکالنا ۔ قَبَل اَز وَقُوع ظاہِر کرنا ۔ پَتَہ دينا ۔ خَطرے کا احساس پَيدا کرنا ۔
34.Portendedv. a.
شگون بتانا۔ دلالت کرنا۔ جتانا۔ آگاہ کرنا۔ آگے سے جتانا
Verb
پيش آگاہ کرنا ۔ فال نِکالنا ۔ قَبَل اَز وَقُوع ظاہِر کرنا ۔ پَتَہ دينا ۔ خَطرے کا احساس پَيدا کرنا ۔
35.Portendingv. a.
شگون بتانا۔ دلالت کرنا۔ جتانا۔ آگاہ کرنا۔ آگے سے جتانا
Verb
پيش آگاہ کرنا ۔ فال نِکالنا ۔ قَبَل اَز وَقُوع ظاہِر کرنا ۔ پَتَہ دينا ۔ خَطرے کا احساس پَيدا کرنا ۔
36.Portendsv. a.
شگون بتانا۔ دلالت کرنا۔ جتانا۔ آگاہ کرنا۔ آگے سے جتانا
Verb
پيش آگاہ کرنا ۔ فال نِکالنا ۔ قَبَل اَز وَقُوع ظاہِر کرنا ۔ پَتَہ دينا ۔ خَطرے کا احساس پَيدا کرنا ۔
37.Portentn.
نحوست۔ بدشگونی۔ کسون۔ بد فالی۔ فال۔ شگون۔ اعجوبہ
Noun
نَحُوسَت ۔ بَدقالی ۔ بَد شَگُونی ۔
38.Portentousadj.
1. منحوس۔ بد فال۔ بد شگون۔ نحس قدم
2. عجیب۔ بہت بڑا۔ دیو سا۔ دیو پیکر
Adjective
مَنحُوس ۔ بَد شَگُون ۔ حَيرَت ناک ۔ حَيرَت اَنگيز ۔ نَحُوسَت ۔
39.PortentouslyAdverb
اَزراہ شَگُون ۔ بَد قالی کے طَور پَر ۔
40.PortentousnessNoun
نَحُوسَت ۔ بَدقالی ۔ بَد شَگُونی ۔
41.Portentsn.
نحوست۔ بدشگونی۔ کسون۔ بد فالی۔ فال۔ شگون۔ اعجوبہ
Noun
نَحُوسَت ۔ بَدقالی ۔ بَد شَگُونی ۔
42.Portern.
1. دوار پال۔ دربان۔ چوکیدار۔ پاسبان۔ حاجب
2. پلے دار۔ مزدور۔ قلی۔ بار بردار۔ حمال
3. ایک قسم کی شراب
Noun
پاسبان ۔ حاجَب ۔ پَلّے دار ۔ مَزدُور ۔ قُلّی ۔ حَمال ۔ چوکِيدار ۔ دَربان ۔
43.Porter houseNoun
ايک دُوکان جِس ميں کئی قِسَم کی شَرابيں فَروخت ہوتی ہيں ۔
44.Porter, .Noun
شَرابِ شَعِير ۔ گہرے تاريک رَنگ کی شَراب ۔
45.Porteragen.
مزدوری۔ ڈھوائی۔ بار برداری
Noun
مَزدُوری ۔ باربَرداری ۔ ڈھَوائی ۔ بابَردار شَخص کے عمَل کے پَيسے ۔ مُعاوضَہ ۔ اُجرَت ۔
46.Portersn.
1. دوار پال۔ دربان۔ چوکیدار۔ پاسبان۔ حاجب
2. پلے دار۔ مزدور۔ قلی۔ بار بردار۔ حمال
3. ایک قسم کی شراب
Noun
پاسبان ۔ حاجَب ۔ پَلّے دار ۔ مَزدُور ۔ قُلّی ۔ حَمال ۔ چوکِيدار ۔ دَربان ۔
47.Portfiren.
فتیلہ۔ فلیتہ
48.Portfolion.
1. جز گیر۔ جزدان۔ مقوہ۔ بستہ
2. عہدہٴ وزارت۔ منصب اعلیٰ۔ قلمدان
Noun
قَلَمدان وزارَت ۔ اُٹھا کر لے جانے کے قابِل جُزدان ۔ ايک بَڑی کِتاب ۔ بَستَہ نُما جُزدان ۔
49.Portfoliosn.
1. جز گیر۔ جزدان۔ مقوہ۔ بستہ
2. عہدہٴ وزارت۔ منصب اعلیٰ۔ قلمدان
Noun
قَلَمدان وزارَت ۔ اُٹھا کر لے جانے کے قابِل جُزدان ۔ ايک بَڑی کِتاب ۔ بَستَہ نُما جُزدان ۔
50.PortholeNoun
روزنَہ ۔ بَحری جَہاز کا روشَندان ۔ روشنی اور ہَوا کے لِيے رَکھا ہُوا شَگاف ۔
port found in 90 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.