English to Urdu Translation

port found in 90 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4  
76.Portraitpaintern.
چترکار۔ مصوری
77.Portraitsn.
چتر۔ شبیہ۔ تصویر۔ مورت۔ پیکر۔ کامل نمونہ۔ شرح واضح
Noun
چِتَر ۔ مُورَت ۔ پَيکر ۔ کامَل نَمُونَہ ۔ رَنگِين تَصوِير ۔ پورٹريٹ ۔
78.Portraituren.
تصویر کشی۔ شبیہ سازی۔ صورت گری۔ نقاشی۔ پیکر نگاری۔ تصویر۔ شبیہ۔ پیکر۔ لفظی تصویر
Noun
شَبِيہَہ سازی ۔ صُورَت گری ۔ نقاشی ۔ پَيکر نِگاری ۔ لَفظی تَصوير ۔ رَنگِين تَصوِير ۔
79.Portraituresn.
تصویر کشی۔ شبیہ سازی۔ صورت گری۔ نقاشی۔ پیکر نگاری۔ تصویر۔ شبیہ۔ پیکر۔ لفظی تصویر
Noun
شَبِيہَہ سازی ۔ صُورَت گری ۔ نقاشی ۔ پَيکر نِگاری ۔ لَفظی تَصوير ۔ رَنگِين تَصوِير ۔
80.Portrayv. a.
1. تصویر کھینچنا۔ شبیہ اتارنا ۔ چربہ یا نقشہ کھینچنا۔ نقاشی کرنا
2. صورت باندھنا۔ سماں باندھنا۔ نقشہ اتارنا۔ بیان میں صورت دکھانا
3. تصویروں سے سجانا
Verb
چَربَہ اُتارنا ۔ چَربَہ يا نَقشَہ کھينچنا ۔ تَصوِير کھينچنا ۔ نَقاشی کرنا ۔ تَصوير بَنانا ۔
81.Portrayaln.
صورت گری۔ شبیہ سازی۔ توصیف۔ تشریح۔ تصویر۔ پیکر
Noun
شَبِيہَہ ۔ پَيکر ۔ تَشريح ۔ توصِيف ۔ تَفصِيل ۔
82.Portrayalsn.
صورت گری۔ شبیہ سازی۔ توصیف۔ تشریح۔ تصویر۔ پیکر
Noun
شَبِيہَہ ۔ پَيکر ۔ تَشريح ۔ توصِيف ۔ تَفصِيل ۔
83.Portrayedv. a.
1. تصویر کھینچنا۔ شبیہ اتارنا ۔ چربہ یا نقشہ کھینچنا۔ نقاشی کرنا
2. صورت باندھنا۔ سماں باندھنا۔ نقشہ اتارنا۔ بیان میں صورت دکھانا
3. تصویروں سے سجانا
Verb
چَربَہ اُتارنا ۔ چَربَہ يا نَقشَہ کھينچنا ۔ تَصوِير کھينچنا ۔ نَقاشی کرنا ۔ تَصوير بَنانا ۔
84.PortrayerNoun
شَبِيہَہ کار ۔ شَبِيہَہ اُتارنے والا ۔ لَفظی تَصوِير بَنانے والا ۔
85.Portrayingv. a.
1. تصویر کھینچنا۔ شبیہ اتارنا ۔ چربہ یا نقشہ کھینچنا۔ نقاشی کرنا
2. صورت باندھنا۔ سماں باندھنا۔ نقشہ اتارنا۔ بیان میں صورت دکھانا
3. تصویروں سے سجانا
Verb
چَربَہ اُتارنا ۔ چَربَہ يا نَقشَہ کھينچنا ۔ تَصوِير کھينچنا ۔ نَقاشی کرنا ۔ تَصوير بَنانا ۔
86.Portraysv. a.

87.Portressn.
دربان عورت۔ ڈیوڑھی بان عورت۔ حاجبہ
88.Portsn.
1. بندرگاہ۔ بندر
2. پرمٹ کی چوکی۔ محصول لینے کا مقام
3. دروازہ۔ پھاٹک۔ پولی۔ روزن
4. چال۔ رفتار۔ روش۔ چال ڈھال
5. ایک قسم کی پرتگالی شراب
6. جہاز کا بایاں پہلو۔ سمت چپ
Verb
دونوں ہاتھوں سے تھامنا ۔ بَندُوق کی پوزِيشَن ۔ چَلنے کا ڈھَب ۔
Noun
بَندَر گاہ ۔ شہَر ۔ قَصبَہ جَہاں بحری جَہاز سامان اُتارتے يا چَڑھاتے ہيں ۔ ايک گودی ۔ بَحری جَہازوں کی پَناہ گاہ ۔
89.Portuguese, man- of - warNoun
پُرتگالی مَرجان ۔ پھُکنا دار آبی جانوَر ۔ پھُکنا دار جِنس ۔ مَرجانی جانوَر ۔ بَڑی کلغی دار جانوَر ۔
90.PortulacaNoun
خُرفَہ ۔ جِنسِ خُرفِيَہ ميں سے پُرسَلِين خاندان کی ۔
port found in 90 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.