English to Urdu Translation
| porta found in 18 words. | ||
| 1. | Porta | Latin ناف جِگَر ۔ باب ۔ کِسی عُضو کا نَشَیب جَہاں رَگَیں داخَل ہوتی ہَیں |
| 2. | Portabilities | نقل پذیری۔ اٹھاؤ پن Noun اِنتَقال پَذِيری ۔ اُٹھاو پَن ۔ |
| 3. | Portability | نقل پذیری۔ اٹھاؤ پن Noun اِنتَقال پَذِيری ۔ اُٹھاو پَن ۔ |
| 4. | Portable | adj. 1. اٹھا لے جانے کے قابل۔ سبک۔ ہلکا۔ سفری۔ نقل پذیر۔ اٹھاواں۔ اٹھاؤ 2. سہنے کے لائق سُبَک ۔ ہَلکا ۔ سَفری ۔ نَقَل پَذِير ۔ مَنقُول ۔ اُٹھاو ۔ اُٹھاواں ۔ اِنتَقال پَذِير چِيز ۔ جَيسے کُرسی ۔ ميز ۔ |
| 5. | Portables | adj. 1. اٹھا لے جانے کے قابل۔ سبک۔ ہلکا۔ سفری۔ نقل پذیر۔ اٹھاواں۔ اٹھاؤ 2. سہنے کے لائق سُبَک ۔ ہَلکا ۔ سَفری ۔ نَقَل پَذِير ۔ مَنقُول ۔ اُٹھاو ۔ اُٹھاواں ۔ اِنتَقال پَذِير چِيز ۔ جَيسے کُرسی ۔ ميز ۔ |
| 6. | Portably | Adverb اِنتَقال پَذِيری سے ۔ |
| 7. | Portacaval | Latin ادنیٰ ویناکَیوا اور پورٹَل وَرید سے مُتَعلِق |
| 8. | Portage | n. 1. لےجانا۔ ڈھونا 2. باربرداری کا کرایہ۔ ڈھوائی۔ مزدوری۔ اٹھائی 3. بوجھ۔ اسباب محمولہ 4. ملاح کی مزدوری۔ ملاحی 5. مال لے جانے کی جگہ۔ مقام نقل Noun بار بَرداری کا کرايَہ ۔ ڈھوائی ۔ مَزدُوری ۔ مَلاحی ۔ لے جانے کا عمَل ۔ |
| 9. | Portaged | n. 1. لےجانا۔ ڈھونا 2. باربرداری کا کرایہ۔ ڈھوائی۔ مزدوری۔ اٹھائی 3. بوجھ۔ اسباب محمولہ 4. ملاح کی مزدوری۔ ملاحی 5. مال لے جانے کی جگہ۔ مقام نقل Noun بار بَرداری کا کرايَہ ۔ ڈھوائی ۔ مَزدُوری ۔ مَلاحی ۔ لے جانے کا عمَل ۔ |
| 10. | Portages | n. 1. لےجانا۔ ڈھونا 2. باربرداری کا کرایہ۔ ڈھوائی۔ مزدوری۔ اٹھائی 3. بوجھ۔ اسباب محمولہ 4. ملاح کی مزدوری۔ ملاحی 5. مال لے جانے کی جگہ۔ مقام نقل Noun بار بَرداری کا کرايَہ ۔ ڈھوائی ۔ مَزدُوری ۔ مَلاحی ۔ لے جانے کا عمَل ۔ |
| 11. | Portaging | n. 1. لےجانا۔ ڈھونا 2. باربرداری کا کرایہ۔ ڈھوائی۔ مزدوری۔ اٹھائی 3. بوجھ۔ اسباب محمولہ 4. ملاح کی مزدوری۔ ملاحی 5. مال لے جانے کی جگہ۔ مقام نقل Noun بار بَرداری کا کرايَہ ۔ ڈھوائی ۔ مَزدُوری ۔ مَلاحی ۔ لے جانے کا عمَل ۔ |
| 12. | Portahepatitis | Greek, Latin باب الکَبد ۔ جِگَر کے عرضی فِشَر کے گِرد سوزِش |
| 13. | Portal | n. 1. آستانہ۔ دروازہ۔ چوکھٹ۔ باب۔ پھاٹک 2. اندر باہر کے دروازوں میں سے چھوٹا در۔ محراب۔ برونتھا Adjective وَرِيد جِگری کا ۔ جِگر کے بَڑے شَگاف کے مُتعَلِق ۔ ناف جِگر کی سَياہ رَگ ۔ Noun آستانَہ ۔ چوکھَٹ ۔ باب ۔ پھاٹک ۔ دَروازہ ۔ گُزَرگاہ ۔ |
| 14. | Portal vein | Noun ايک بَڑی رَگ ۔ جو خُون کو معدے ۔ آنت ۔ لَبلَبے اور طَحال سے جِگر تک لے جاتی ہے ۔ |
| 15. | Portal-to-portal pay | Noun چوکھَٹ تا چوکھَٹ تَنخَواہ ۔ ايک مَزدُور کی کام شُروع کرنے سے آخری دِن تک کی تَنخَواہ ۔ |
| 16. | Portals | n. 1. آستانہ۔ دروازہ۔ چوکھٹ۔ باب۔ پھاٹک 2. اندر باہر کے دروازوں میں سے چھوٹا در۔ محراب۔ برونتھا Adjective وَرِيد جِگری کا ۔ جِگر کے بَڑے شَگاف کے مُتعَلِق ۔ ناف جِگر کی سَياہ رَگ ۔ Noun آستانَہ ۔ چوکھَٹ ۔ باب ۔ پھاٹک ۔ دَروازہ ۔ گُزَرگاہ ۔ |
| 17. | Portamento | Noun بَغير کِسی وَقفے کے ايک سُر سے دُوسرے سُر تک رَوانی ۔ |
| 18. | Portative | Noun, Adjective قابِلِ اِنتَقال ۔ آسانی کے ساتھ ليجايا گيا ۔ لے جانے کی طاقَت ۔ وَظِيفَہ رَکھنے والا ۔ |
| porta found in 18 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.