English to Urdu Translation

post found in 157 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
26.Post sherdNoun
سفال ۔ قَدِيم ٹھِيکری ۔ مَٹّی کے بَرتَن کا ايک ٹُکڑا ۔
27.Post ulancyNoun
اُمِيدوار ۔ اُمِيد وارِيَت ۔ اُمِيد وار ہونے کے لِيے شَرط يا مُدّت ۔
28.Post, impressionismNoun
ما بَعد اَثرِيَت ۔ ما بَعد تاثّرِيَت ۔ اُنِّيسويں صَدی کے اَواخِر ميں ۔ فَنکاروں کے اُصُول اور طَرِيقے ۔
29.Post, .Noun
ڈاک ۔ ڈاک کی وَصُولی اور تَرسِيل کا نِضام ۔ ڈاک ميں اَشِيا بھيجنے کا عمَل ۔ ايک وَقت کی ڈاک کی تَرسِيل ۔
30.Post, obitAdjective
موثّر بَعد اَز وَفات ۔ کِسی مَخصُوص آدمی کی مَوت کے بَعد موثّر ۔
31.Post- mortemNoun, Adjective
پوسٹ مارٹَم ۔ لاش کا طِبّی مُعائِنَہ ۔ مُردے کی چِير پھاڑ مَرنے کے بَعد ۔ مَوت کے بَعد لاش کا طِبّی مُعائِنَہ ۔
32.Post-mortem, examinationNoun
تَشرِيحُ الجُسّہ ۔ مُردے کا طِبّی مُعائِنَہ ۔
33.Post-obit-bondNoun
وَثِيقَہ مَشرُوطُ المَوت ۔ کِسی قَرض خَواہ کا دِيا ہُوا اِقرار نامَہ ۔ قَرضَہ واپِس کرنے کا اِقرار نامَہ ۔
34.Post-officeپوسٹ آفس ۔ ڈاکخانہ
35.Postagen.
ڈاک کا محصول
Noun
ڈاک کا مَحصُول ۔ ڈاک کے ذَرِيعے خَط لے جانے کا مُعاوضَہ ۔ ڈاک ٹِکَٹ ۔
36.Postage meterNoun
ڈاک پَيما ۔ ڈاک کی مَشِين ۔ نِشانات طبَع کرنے والی مَشِين ۔ خَطُوط پَر نِشان لگانے والی مَشِين ۔
37.Postage stampNoun
ڈاک ٹِکَٹ ۔ چِٹھّی کا ٹِکَٹ ۔ ايک سَرکاری ٹِکَٹ ۔ چِپَکنے والا ليبَل ۔ ڈاک کا مَطلُوبَہ مُعاوضَہ ۔
38.Postagesn.
ڈاک کا محصول
Noun
ڈاک کا مَحصُول ۔ ڈاک کے ذَرِيعے خَط لے جانے کا مُعاوضَہ ۔ ڈاک ٹِکَٹ ۔
adj.
حضرت نوح﷼ کے طوفان کے بعد کا
39.PostalAdjective
ڈاک خانے سے ڈاک ليجانے سے مُتعَلِق ۔
40.Postal cardNoun
ڈاک کے ذَرِيعے بھيجا جانے والا کارڈ ۔ جَيسے عِيد کارڈ ۔
41.PostanaestheticGreek, Latin
سُن ہونے یا کَرنے کے بَعد
42.PostanalLatin
مَقَعد یا مُبَرَّز کے پیچھے
43.PostaxiallyAdverb
عقبِ مَحوَر ميں ۔
44.Postboxn.
پوسٹ بکس
45.Postboyn.
ڈاکیا۔ ہرکارہ۔ نامہ بر
46.Postcard, postalcardNoun
پوسٹ کارڈ ۔ کوئی بھی کارڈ ۔ کِسی تَصوِير والا کارڈ ۔
47.Postchaisen.
ڈاک گاڑی۔ ڈاک کا چوپہیا
48.Postcoachn.
ڈاک گاڑی۔ ڈاک کا چوپہیا
49.Postconcussional syndromeNoun
سَر دَرد ، چَکَّر ، غَنُودگی اور کَمزوری کا احسَاس جو سَر کے زَخَم کے کافی دَیر بَعد تَک رہتا ہے
50.Postdatev. a.
متی بڑھا کر لکھنا۔ اصل تاریخ کے ما بعد کی تاریخ لکھنا
n.
تاریخ مابعد۔ بعد کی تاریخ
Verb
تاريخ ماہ بَعد کا بَنانا ۔ جَيسے ايک چِيچَک ۔ خَط پَر کوئی تاريخ ڈالنا ۔ تاخِير سے آنا ۔
post found in 157 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.