English to Urdu Translation
| primary found in 6 words. | ||
| 1. | Primary | adj. 1. قدیم۔ مقدم۔ اصلی۔ لغوی۔ بنیادی۔ 2. اول۔ ابتدائی۔ پہلا۔ 3. بڑا۔ مکھ۔ خاص۔ افضل۔ اعلیٰ۔ Adjective ابتدائی ۔ پہلا ۔ اصل ۔ وقت میں سب سے اول ۔ قدیم ترین ۔ |
| 2. | Primary atypical pneumonia | Noun ابتدائی نمونیہ ۔ نمونیے کی ایک ہلکی قسم ۔ غالباً یہ مرض ایک وائرس کے زیر اثر پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 3. | Primary cell | Noun ابتدائی خانہ ۔ جو ایک برق پاشیدہ میں ڈوبے ہوئے اور ایک موصل تار کے ذریعے مربوط دو برقیروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| 4. | Primary coil | Noun بنیادی مرغولہ یا لچھا ۔ وہ مرغولہ جو امالی برقی رو وصول کرتا ہے ۔ اور ثانوی مرغولے یا لچھے کو حرکت دیتا ہے ۔ |
| 5. | Primary complex or ghon`s focus | Noun کِسی شَخص میں تَپ دَق کا اِبتدائی مَرض عمُوماً پھَیپھڑے میں |
| 6. | Primary road | Noun بنیادی سڑک ۔ کسی شاہرائی نظام میں بڑی مواصلاتی سڑک ۔ |
| primary found in 6 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.