English to Urdu Translation

pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.ProctocolitisGreek
ریکٹَم اور قولون کی سوزِش
127.ProctologyNoun
علمِ معا ۔ مستقیم ۔ علمِ طب کی وہ شاخ جس کا تعلق مبرزی علاقہ اور معا مستقیم سے ہے ۔
128.Proctorn.
مختار۔ گماشتہ۔ سربراہ کار۔ دینی عدالت کا وکیل۔ مدرسے کا منتظم اور طلبہ کے اخلاق کا نگراں۔ پراکٹر۔ مامور۔
Noun
پراکٹر ۔ وکیل عدالت ۔ مختار ۔ گماشتہ ۔ شہری ۔
129.Proctoredn.
مختار۔ گماشتہ۔ سربراہ کار۔ دینی عدالت کا وکیل۔ مدرسے کا منتظم اور طلبہ کے اخلاق کا نگراں۔ پراکٹر۔ مامور۔
Noun
پراکٹر ۔ وکیل عدالت ۔ مختار ۔ گماشتہ ۔ شہری ۔
130.ProctorialAdjective
پراکٹر کا ۔
131.Proctoringn.
مختار۔ گماشتہ۔ سربراہ کار۔ دینی عدالت کا وکیل۔ مدرسے کا منتظم اور طلبہ کے اخلاق کا نگراں۔ پراکٹر۔ مامور۔
Noun
پراکٹر ۔ وکیل عدالت ۔ مختار ۔ گماشتہ ۔ شہری ۔
132.Proctorsn.
مختار۔ گماشتہ۔ سربراہ کار۔ دینی عدالت کا وکیل۔ مدرسے کا منتظم اور طلبہ کے اخلاق کا نگراں۔ پراکٹر۔ مامور۔
Noun
پراکٹر ۔ وکیل عدالت ۔ مختار ۔ گماشتہ ۔ شہری ۔
133.ProctorshipNoun
پراکٹر کا عہدہ یا منصب ۔
134.ProctoscopeNoun
مستقیم نما ۔ سرجن کا آلہ جس سے معا مستقیم کا اندرونی معائنہ کیا جا سکے ۔
135.ProctosigmoiditisGreek
ریکٹَم اور سِگمائڈ قولون کی سوزِش
136.Procumbentadj.
پڑا ہوا۔ لیٹا ہوا جھکاہوا۔ غلطاں۔
Adjective
غلطاں نیچے پڑا ہوا ۔ جُھکا ہوا ۔ بیل کی شکل میں ۔ زمین پر پڑا ہوا مگر جڑیں نکالے بغیر ۔ جیسے انگور کی بیل ۔
137.ProcurabieAdjective
قابلِ حصول ۔ جو حاصل ہو سکے ۔
138.Procurableadj.
میسر۔ دستیاب۔ ممکن الحصول۔ ملنے جوگ۔
139.Procurationn.
1. تحصیل۔ حصول۔
2. مختاری۔ گماشتہ گری۔ سربراہی۔
3. مختار نامہ۔ وکالت۔ وکالت نامہ۔ نیابت نامہ۔
4. برسوڑی بھیٹ۔ سالانہ نذرانہ۔
Noun
حصول ۔ مختار نامہ ۔ گماشہ گری ۔ کسی دوسرے شخص کے معاملات کا انتظام ۔ حصول کا کام ۔
140.Procuratorn.
1. مختار کار۔ سربراہ کار۔ متولی۔ وکیل۔
2. حاکم صوبہ۔ قائم مقام۔
Noun
مختار کار ۔ سربراہ کار ۔ متولی ۔ وکیل ۔ گماشہ ۔ کسی دوسرے شخص کے معاملات کا منتظم ۔
141.ProcuratorialAdjective
مختارانہ ۔ عاملانہ ۔ نائبانہ ۔
142.Procuratorsn.
1. مختار کار۔ سربراہ کار۔ متولی۔ وکیل۔
2. حاکم صوبہ۔ قائم مقام۔
Noun
مختار کار ۔ سربراہ کار ۔ متولی ۔ وکیل ۔ گماشہ ۔ کسی دوسرے شخص کے معاملات کا منتظم ۔
143.ProcuratorshipNoun
نیابت ۔ مختاری ۔ گماشتگی ۔
144.Procuratoryn.
گماشتگی۔ کارندگی۔ مختاری۔ مختار کاری۔ نیابت۔
145.Procurev. a.
1. حاصل کرنا۔ بہم پہنچانا۔ پانا۔ میسر کرنا۔ مہیا کرنا۔
2. پورا کرنا۔ تکمیل کو پہنچانا۔
v. n.
کٹنا پا کرنا۔ بھڑوائی کرنا۔ ملانا۔ دلالی کرنا۔
Verb
بہم پہنچانا ۔ پانا ۔ میسر کرنا ۔ مہیا کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ جیسے کوشش ۔ محنت یا خریداری سے ۔ قابض ہو جانا ۔
146.Procuredv. a.

147.Procurementn.
تحصیل۔ حصول۔ پراپت۔
Noun
حصول ۔ تحصیل ۔
148.Procurementsn.
تحصیل۔ حصول۔ پراپت۔
Noun
حصول ۔ تحصیل ۔
149.Procurern.
1. بہم پہنچانے والا۔ پیدا کرنے والا۔
2. بھڑوا۔ کٹنا۔ قرمساق۔
Noun
دلال ۔ حاصل کرنے والا ۔ بہم پہنچانے والا ۔ قابض ۔
150.Procurersn.
1. بہم پہنچانے والا۔ پیدا کرنے والا۔
2. بھڑوا۔ کٹنا۔ قرمساق۔
Noun
دلال ۔ حاصل کرنے والا ۔ بہم پہنچانے والا ۔ قابض ۔
pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.