English to Urdu Translation

pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Probationaryadj.
امیدواری۔ شاگردی۔ آزمائی۔ امتحانی۔ امتحان دہندہ۔ کارآموزی۔
27.Probationern.
مبتدی۔ نوآموز۔ امیدوار۔ شاگرد۔ سیکھتڑ۔
Noun
امیدوار ۔ کارآموز ۔ نو آموز ۔ وہ شخص جو امتحان میں یا آزمایش پر ہو ۔
28.Probationersn.
مبتدی۔ نوآموز۔ امیدوار۔ شاگرد۔ سیکھتڑ۔
Noun
امیدوار ۔ کارآموز ۔ نو آموز ۔ وہ شخص جو امتحان میں یا آزمایش پر ہو ۔
29.Probationsn.
1. امتحان۔ پرکھ۔ آزمائش۔ جانچ۔
2. نوآموز کی شاگردی کا زمانہ۔
Noun
ازمایش ۔ امتحان ۔ پرکھ ۔ جانچ ۔ ثابت کرنے کا عمل ۔ ثبوت ۔
adj.
امیدواری۔ شاگردی۔ آزمائی۔ امتحانی۔ امتحان دہندہ۔ کارآموزی۔
30.Probativeadj.
ثابت کن۔ اثباتی۔ شہادتی۔ متعلق بہ شہادت۔ استدلال پزیر۔
31.Probative , probatoryAdjective
استلال پذیر ۔ شہادتی ۔ ثابت کُن ۔ امتحان یا آزمایش کے لیے کام آنے والا ۔ ثبوت یا شہادت مہیا کرنے والا ۔
32.Probatorn.
1. ممتحن۔ پسند کرنے والا۔
2. معاون جرم۔
33.Probatoryadj.
امتحانی۔ آزمائشی۔ ثابت کنندہ۔
34.Probatum estadj.
مجرب۔ امتحان کیا گیا۔
35.Proben.
زخم کی گہرائی وغیرہ ناپنے کا جراحی آلہ۔ زخم سلائی۔
v. a.
1. آلہٴ جراحی سے زخم دیکھنا۔
2. تفتیش کرنا۔ تلاش کرنا۔ تہ کو پہنچنا۔ اندزہ کرنا۔ کھوج لگانا۔ تجسس کرنا۔ چھان بین کرنا۔ ٹٹولنا۔
Noun
چھان بین ۔ کھوج ۔ زخم سلائی ۔ ایک آلہ جو کسی زخم ناسور یا جوف کی گہرائی معلوم کرنے یا دوسرے حالات جانچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
36.Probedn.

37.ProberNoun
چھان بین کرنے والا ۔ کھوجی ۔ سُراغی ۔ تلاش کرنے والا ۔
38.Probesn.
زخم کی گہرائی وغیرہ ناپنے کا جراحی آلہ۔ زخم سلائی۔
v. a.
1. آلہٴ جراحی سے زخم دیکھنا۔
2. تفتیش کرنا۔ تلاش کرنا۔ تہ کو پہنچنا۔ اندزہ کرنا۔ کھوج لگانا۔ تجسس کرنا۔ چھان بین کرنا۔ ٹٹولنا۔
Noun
چھان بین ۔ کھوج ۔ زخم سلائی ۔ ایک آلہ جو کسی زخم ناسور یا جوف کی گہرائی معلوم کرنے یا دوسرے حالات جانچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
39.ProbiematicAdjective
مشکوک ۔ غیر محقق ۔ مسلہ بن جانے والا ۔ مشتبہ ۔
40.Probingn.
زخم کی گہرائی وغیرہ ناپنے کا جراحی آلہ۔ زخم سلائی۔
v. a.
1. آلہٴ جراحی سے زخم دیکھنا۔
2. تفتیش کرنا۔ تلاش کرنا۔ تہ کو پہنچنا۔ اندزہ کرنا۔ کھوج لگانا۔ تجسس کرنا۔ چھان بین کرنا۔ ٹٹولنا۔
Noun
چھان بین ۔ کھوج ۔ زخم سلائی ۔ ایک آلہ جو کسی زخم ناسور یا جوف کی گہرائی معلوم کرنے یا دوسرے حالات جانچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
41.ProbitNoun
امکانِ غالب کو ناپنے کا ایک پیمانہ ۔ جو اوسط سے انحراف یا تجاوز پر مبنی ہوتا ہے ۔
42.Probitiesn.
صلاحیت۔ دھرم۔ راستی۔ دیانت۔ سچائی۔ صدق۔ راست بازی۔ صداقت۔ عفت۔ پاکدامنی۔
Noun
صداقت ۔ سچائی ۔ علانیہ ظاہر ۔ نیکی یا اصابت ۔ سختی کے ساتھ ایمان داری ۔ راست بازی ۔
43.Probityn.

44.Problemn.
1. عقدہ۔ مسئلہ۔ سوال۔ معما۔ قضیہ۔
2. سوال۔ شکل عملی۔
Noun
مسلہ ۔ امر دشوار ۔ حل ۔ اچھے طرز عمل میں غیر متطابق ۔
45.Problematicaladj.
مشتبہ۔ مشکوک۔ سندیہ۔ غیر تحقیق۔
Adjective
ممکن الوقوع ۔ تصدیقِ طلب ۔ معمانی ۔
46.Problematicallyadv.
شک سے۔ اشتباہاً۔ بلاتیقن۔ مشکوکانہ۔ قضیے کے طور پر۔
Adverb
مشکوک یا مشتبہ طور سے ۔ قضیے کے طور پر ۔
47.Problemsn.
1. عقدہ۔ مسئلہ۔ سوال۔ معما۔ قضیہ۔
2. سوال۔ شکل عملی۔
Noun
مسلہ ۔ امر دشوار ۔ حل ۔ اچھے طرز عمل میں غیر متطابق ۔
48.Proboscidean , proboscidianAdjective
سونڈ دار یا خرطوم دار جنس ۔ خرطوم دار کا یا اس سے متعلق ۔ دودھ پلانے والا حیوان ۔ کوئی بھی جانور جو اس صنف کا ہو ۔
49.Proboscidesn.
سونڈ۔ خرطوم۔
Noun
سونڈ ۔ خرطوم ۔ تھوتھنی ۔ جو ہاتھی یا کسی دوسرے جانور کے سر سے باہر کو نکلی ہوئی ہوتی ہے ۔
50.Proboscisn.
سونڈ۔ خرطوم۔
Noun
سونڈ ۔ خرطوم ۔ تھوتھنی ۔ جو ہاتھی یا کسی دوسرے جانور کے سر سے باہر کو نکلی ہوئی ہوتی ہے ۔
pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.