English to Urdu Translation

pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Projectionsn.
1. ڈالنا۔ پھینکنا۔
2. ابھار۔ چھجا۔ نکاس۔
3. ارادہ۔ منصوبہ۔ تجویز۔
4. نقشہ۔ خاکہ۔
5. سایہ۔ ظل۔
Noun
اُبھار ۔ چھبا ۔ سابہ ۔ منصوبہ ۔ نقشہ ۔ آگے کو بڑھانے کا عمل یا بڑھائے جانے کی حالت ۔
Latin
قَلب ماہیَت ۔ اخرَاج ذَات ۔ ایک ذہنی میکانیَت
352.ProjectiveAdjective
تظلیلی ۔ ظل اندازی ۔ شعاع اندازی کا یا اس سے متعلق ۔ پیدا کیا ہوا ۔ پیدا ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
353.Projective geometryNoun
تظلیلی ہندسہ ۔ ان ہندسی خواص کا مطالعہ جو شعاع اندازی کے بعد غیر متغیر رہتے ہیں ۔
354.ProjectivelyAdverb
تظلیلی طور پر ۔
355.ProjectivityNoun
اظلال ۔ تظلیل ۔
356.Projectorn.
منصوبہ باز۔ مخترع۔ موجد۔ پروجیکٹر۔
Noun
پروجیکٹر ۔ ظل انداز ۔ شعاع انداز ۔ آلات کا ایک مجموعہ ۔ ایک ایجاد ۔ روشنی کی شعاع کو آگے پھیکنے کے لیے ۔ جیسے عدسہ ۔ منصوبہ باز ۔ منصوبہ کار ۔
357.Projectorsn.
منصوبہ باز۔ مخترع۔ موجد۔ پروجیکٹر۔
Noun
پروجیکٹر ۔ ظل انداز ۔ شعاع انداز ۔ آلات کا ایک مجموعہ ۔ ایک ایجاد ۔ روشنی کی شعاع کو آگے پھیکنے کے لیے ۔ جیسے عدسہ ۔ منصوبہ باز ۔ منصوبہ کار ۔
358.Projectsv. n.
آگے کو نکلنا۔ بڑھ جانا۔ ابھرنا۔ حلول کرنا۔ سرایت کرنا۔
n.
1. تجویز۔ اختراع۔ ایجاد۔ بچار۔ حکمت۔ منصوبہ۔ ارادہ۔ خاکہ۔
2. خیال بندی۔
v. a.
1. ڈالنا۔ پھیکنا۔
2. بچارنا۔ منصوبہ کرنا۔ تجویز کرنا۔ قصد کرنا۔
3. خاکہ کھینچنا۔ نقشہ کھینچنا۔
Verb
تجویز کرنا ۔ سوچنا ۔ منصوبہ بندی کرنا ۔ جیسے کسی ایسی چیز کے متعلق جسے بروئے کار لاتا ہو ۔
359.ProjetNoun
منصوبہ ۔ خاکہ ۔ مجوزہ ۔ معاہدے کا مسودہ ۔
360.ProlactinNoun
غدہ تخامیہ کا ایک ہارمون ۔ جو دودھ پلانے والے حیوانات میں دودھ کو اور پرندوں میں بعض غدہ افرازوں کو بڑھتا ہے ۔
Noun
دُودھ پَیدا کَرنے والا ہَارمُون ۔ لیکٹوجینِک ہَارمُون بَچّے کی پَیدائش کے بَعد خَارَج ہو کَر ماں کی چھاتیوں کو دُودھ پَیدا کَرنے پَر اُکساتا ہے
361.Prolamin , prolamineNoun
پرولا مین ۔ ان سادہ لحمیات کے گروہ میں سے کوئی ایک جو اناج ۔ جیسے گیہوں کے نشاستے سے حاصل ہوتے ہیں ۔ اور خالص پانی ۔
362.ProlapseVerb
ریٹنا ۔ پھسلنا ۔ گر جانا ۔ لٹکنا ۔ نیچے کی طرف یا جگہ سے بے جگہ پھسل جانا ۔ اسقاط ۔
363.Prolapsusn.
فتق۔ کانچ کا آنا۔
364.Prolateadj.
بادامی۔ تھیلی کی شکل کا۔ بیضوی۔ انگوری۔ لمبوترا۔
Adjective
انگوری ۔ بیضوی ۔ قطبی قطر کی طرف سے بڑھا ہوا ۔ لمبا کیا ہوا ۔
365.Prolationn.
1. تلفظ۔ اچارن۔
2. تاخیر۔ التوا۔ دیر۔
366.Prolegomenonn.
مراتب ابتدائی۔ امورتمہیدی۔ تمہید۔ مقدمہ۔ دیباچہ۔
Noun
مقدمائی مطالعہ ۔ ابتدائی جائزہ ۔ کسی کتاب کے مقالے کے آغاز میں دی ہوئی کوئی تعارفی بحث یا بیانیہ ۔
367.ProlegomenousAdjective
تمہیدیہ ۔ ابتدائیہ ۔ افتتاحیہ ۔
368.Prolepsisn.
1. دفع دخل۔ دفع اعتراض۔ تاریخ یا سن کی غلطی۔
3. پیش خیالی۔ پیش بیانی۔ پیش بندی۔ پیش قیاسی۔ توقع۔
Noun
پیش قیاسی ۔ توقع ۔ پیش فرضی ۔ پہلے سے مفروضہ نوعیت کی کوئی چیز ۔ قبل تاریخی ۔
369.Prolepticadj.
1. اگلا۔ مقدم۔ پیشین۔ پیش قیاسی کے متعلق۔
2. دافع اعتراض۔
Adjective
پیش قیاسی یا پیش فرضی کا ۔
370.Prolepticaladj.
1. اگلا۔ مقدم۔ پیشین۔ پیش قیاسی کے متعلق۔
2. دافع اعتراض۔
Adjective
پیش قیاسی یا پیش فرضی کا ۔
371.Proletariann.
پرولتاوی۔
Adjective
پرولتاری ۔ عوامی ۔ مزدوروں سے متعلق ۔ اجیروں کے طبقہ کا ایک رُکن ۔
372.Proletariansn.
پرولتاوی۔
Adjective
پرولتاری ۔ عوامی ۔ مزدوروں سے متعلق ۔ اجیروں کے طبقہ کا ایک رُکن ۔
373.ProletariatNoun
پرولتار ۔ طبقہ عوام ۔ مزدور پیشہ طبقہ ۔ محنت کش طبقہ ۔ عام طور پر اُجرت کمانے والے مزدور لوگ ۔
374.Proletariaten.
ادنی ترین طبقہ۔ مفلس مزدور لوگ۔ پرولتاری طبقہ۔
375.Proliciden.
اولاد کشی۔ سنتھان گھات۔ بچہ کشی۔
pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.