English to Urdu Translation
prom found in 60 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Prom | Noun کالج یا رسمی اسکول کا ایک رسمی رقص ۔ |
2. | Promenade | n. 1. روش۔ پٹڑی۔ 2. گلگشت۔ سیر۔ چہل قدمی۔ v. n. سیر یا گلگشت کرنا۔ ٹہلنا۔ پھرنا۔ جلوس نکالنا۔ نمائش کرنا۔ n. روش۔ پٹڑی۔ Noun سیر ۔ مٹر گشت ۔ چہل قدمی ۔ بلخصوص کسی عوامی جگہ پر ۔ جیسے تفریع یا نمایش کے لیے ۔ چلنے یا چہل قدمی کی جگہ ۔ سیر گاہ ۔ |
3. | Promenade deck | Noun مسافر جہاز کا بالائی عرشہ ۔ جہاں مسافر چہل قدمی کرتے ہیں ۔ |
4. | Promenaded | n. 1. روش۔ پٹڑی۔ 2. گلگشت۔ سیر۔ چہل قدمی۔ v. n. سیر یا گلگشت کرنا۔ ٹہلنا۔ پھرنا۔ جلوس نکالنا۔ نمائش کرنا۔ n. روش۔ پٹڑی۔ Noun سیر ۔ مٹر گشت ۔ چہل قدمی ۔ بلخصوص کسی عوامی جگہ پر ۔ جیسے تفریع یا نمایش کے لیے ۔ چلنے یا چہل قدمی کی جگہ ۔ سیر گاہ ۔ n. 1. ابھار۔ انچائی۔ 2. امتیاز۔ نمود۔ شہرت۔ |
5. | Promenader | Noun چہل قدمی کرنے والا ۔ محرِ خرام ۔ ٹہلنے والا شخص ۔ |
6. | Promenades | n. 1. روش۔ پٹڑی۔ 2. گلگشت۔ سیر۔ چہل قدمی۔ v. n. سیر یا گلگشت کرنا۔ ٹہلنا۔ پھرنا۔ جلوس نکالنا۔ نمائش کرنا۔ n. روش۔ پٹڑی۔ Noun سیر ۔ مٹر گشت ۔ چہل قدمی ۔ بلخصوص کسی عوامی جگہ پر ۔ جیسے تفریع یا نمایش کے لیے ۔ چلنے یا چہل قدمی کی جگہ ۔ سیر گاہ ۔ n. 1. ابھار۔ انچائی۔ 2. امتیاز۔ نمود۔ شہرت۔ |
7. | Promenading | n. 1. روش۔ پٹڑی۔ 2. گلگشت۔ سیر۔ چہل قدمی۔ v. n. سیر یا گلگشت کرنا۔ ٹہلنا۔ پھرنا۔ جلوس نکالنا۔ نمائش کرنا۔ n. روش۔ پٹڑی۔ Noun سیر ۔ مٹر گشت ۔ چہل قدمی ۔ بلخصوص کسی عوامی جگہ پر ۔ جیسے تفریع یا نمایش کے لیے ۔ چلنے یا چہل قدمی کی جگہ ۔ سیر گاہ ۔ n. 1. ابھار۔ انچائی۔ 2. امتیاز۔ نمود۔ شہرت۔ |
8. | Promethium | Noun پرومیتھیم ۔ نادر ارضی سلسلے کے ایک دھاتی عنصر یورینیم کی انشقاقی پیداوار ۔ |
9. | Prominence | n. 1. ابھار۔ انچائی۔ 2. امتیاز۔ نمود۔ شہرت۔ |
10. | Prominence , prominency | Noun امتیاز ۔ نمایاں ہونے کی حالت ۔ وہ جو باہر کو نکلتا ہے ۔ باہر کی طرف اُبھار ۔ ظاہر ۔ شہرت ۔ |
11. | Prominency | n. 1. ابھار۔ انچائی۔ 2. امتیاز۔ نمود۔ شہرت۔ |
12. | Prominent | adj. 1. نکالا ہوا۔ ابھرا ہوا۔ پھولا ہوا۔ 2. اونچا۔ بڑا۔ ظاہر۔ پرگھٹ۔ 3. ممتاز۔ سرفراز۔ مکھ۔ ناک۔ نمایاں۔ واضح۔ مشہور۔ معروف۔ نامور۔ Adjective مشہور و معروف ۔ ممتاز ۔ نامور ۔ واضع ۔ آگے نکلا ہوا ۔ نمایاں ۔ اتنا باہر کہ نمایاں نظر آۓ ۔ |
13. | Prominently | adv. بہ امتیاز۔ نمود یا ابھار سے۔ نمایاں طور پر۔ امتیازی شان سے۔ Adverb نمایاں طور پر ۔ |
14. | Promisable | Adjective وعدے کے قابل ۔ ہونہار ۔ |
15. | Promiscuity | Noun گڈ مڈ ہونے کی حالت ۔ اختلاط باہمی ۔ آزاد اختلاط کا آمیزہ ۔ آزاد جنسی میل ملاپ ۔ |
16. | Promiscuous | adj. 1. مخلوط۔ ملاجلا۔ درہم برہم۔ گال میل۔ گڈ مڈ۔ بلا تفریق۔ 2. عام ۔ بے امتیاز۔ Adjective مخلوط ۔ ملا جلا ۔ بلا امتیاز ۔ گڈ مڈ ۔ بے روک ٹوک ۔ بلا سوچے سمجھے ۔ اندھا دھند ۔ |
17. | Promiscuously | adv. درہم برہم۔ گڈمڈ۔ ابتری سے۔ بلاترتیب۔ Adverb مخلوط طور پر ۔ بے ترتیبی سے ۔ ابتری سے ۔ |
18. | Promiscuousness | Noun خلط ملط ۔ ابتری ۔ بے ترتیبی ۔ آزاد جنسی تعلقات ۔ |
19. | Promise | v. a. 1. اقرار کرنا۔ وعدہ کرنا۔ عہد کرنا۔ بچن ہارنا۔ ہاتھ مارنا۔ 2. امید دینا۔ توقع پیدا کرنا۔ آس دینا۔ یقین دلانا۔ n. 1. اقرار۔ وعدہ۔ عہد و پیمان۔ قول۔ بچن۔ پرتگیا۔ 2. قرارداد۔ قرارمدار۔ 3. امید۔ آس۔ چشم داشت۔ توقع۔ اٹھان۔ امیداواری۔ 4. بعدہ براری۔ وعدہ وفائی۔ Noun وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔ |
20. | Promisebreaker | n. عہد شکن۔ وعدہ خلاف۔ |
21. | Promised | v. a. 1. اقرار کرنا۔ وعدہ کرنا۔ عہد کرنا۔ بچن ہارنا۔ ہاتھ مارنا۔ 2. امید دینا۔ توقع پیدا کرنا۔ آس دینا۔ یقین دلانا۔ n. 1. اقرار۔ وعدہ۔ عہد و پیمان۔ قول۔ بچن۔ پرتگیا۔ 2. قرارداد۔ قرارمدار۔ 3. امید۔ آس۔ چشم داشت۔ توقع۔ اٹھان۔ امیداواری۔ 4. بعدہ براری۔ وعدہ وفائی۔ Noun وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔ |
22. | Promised land | Noun ارض موعودہ ۔ جنت ۔ کنعان ۔ جس کا وعدہ خدا نے حضرت ابراہیم اور ان کی اولاد سے کیا ۔ |
23. | Promisee | n. جس سے اقرار کیا جاوے۔ Noun جس شخص سے کوئی اقرار یا معاہدہ کیا جائے ۔ |
24. | Promiseful | Adjective وعدے کا سچا ۔ |
25. | Promiser | n. قول یا وعدہ کرنے والا۔ Noun عہد کرنے والا ۔ اقرار کرنے والا ۔ |
prom found in 60 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.