English to Urdu Translation


1.Promisingadj.
ہونہار۔ جس سے کسی ترقی کی امید ہو۔ امید افزا۔
Adjective
ہونہار ۔ امید افزا ۔ موعود ۔ جس سے مستقبل کی کامیابی کی توقع ہو ۔
v. a.
1. اقرار کرنا۔ وعدہ کرنا۔ عہد کرنا۔ بچن ہارنا۔ ہاتھ مارنا۔
2. امید دینا۔ توقع پیدا کرنا۔ آس دینا۔ یقین دلانا۔
n.
1. اقرار۔ وعدہ۔ عہد و پیمان۔ قول۔ بچن۔ پرتگیا۔
2. قرارداد۔ قرارمدار۔
3. امید۔ آس۔ چشم داشت۔ توقع۔ اٹھان۔ امیداواری۔
4. بعدہ براری۔ وعدہ وفائی۔
Noun
وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.