English to Urdu Translation
prostate found in 3 words. | ||
1. | Prostate | Noun, Adjective بڑا غدود ۔ قدامیہ ۔ غدا مثانہ کو نامزد کرنے والا یا اس سے متعلق ۔ Noun جَب مَردَانَہ عُضو اِنتشَار کی حَالَت میں ہوتا ہے اُس وَقت یہ پَیشَاب کی نَالی کو بَند کَر دَیتا یے اور انزَالِ مَنی کے بَعد یہ پَیشَاب کی نالی کو کھول دَیتا ہے |
2. | Prostate gland | Noun قدامیہ ۔ غدہ ودی ۔ ایک عضو ۔ جو مثانے کی اساس پر مرد کی پیشاب کی نالی کے گرد حلقہ گیر ہوتا ہے ۔ |
3. | Prostatectomy | Noun قدامیہ برابری ۔ غدہ مثانہ کا جزوی یا مکمل اخراج ۔ Noun قَدَامیَہ بَرَاری ۔ پرَاسٹَیٹ گَلَینڈ کا سَرجیکَل خَاتمَہ |
prostate found in 3 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.