English to Urdu Translation
pseudo found in 38 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Pseudo | n. سابقہ۔ نقلی۔ جعلی۔ ناقص۔ کاذب۔ Adjective جعلی ۔ مصنوعی ۔ نقلی ۔ بے اصل ۔ بہ ظاہر ۔ |
2. | Pseudo-parkinsonism | Noun سُن ہونے کی علَامَت |
3. | Pseudoangina | Noun کَاذَب دَردِ سینَہ ۔ کَاذَب انجائینا ۔ بَعض دَفَع بایاں پَستانی دَرد جو پَرَیشان افراد میں ہوتا ہے ۔ دِل کا جھُوٹا دَرد |
4. | Pseudoarthrosis | Noun کَاذَب جوڑ ۔ تحجَر مُفَاصَل کَاذَب |
5. | Pseudocarp | Noun ثمر کاذب ۔ وہ پھل جو پختہ بیضہ دانی اور اس کے مشمولات کے علاوہ دوسرے مشمولات بھی رکھتے ہیں ۔ جیسے سیب یا انناس ۔ |
6. | Pseudocholinesterase | Noun جینی طَور پَر تَوَارثی خَامرَہ جا بَافتوں اور پلَازما میں ہوتا ہے اور جِگَر میں تَالیف کیا جاتا ہے |
7. | Pseudoclassic | Noun, Adjective فن و ادب ۔ جعلی کلاسیکی ۔ بظاہر کلاسیکی ۔ فنون و ادب کی نقالی میں ۔ |
8. | Pseudoclassicism | Noun چھوٹی یا جعلی کلاسیکیت ۔ بظاہر کلاسیکیت ۔ |
9. | Pseudocoxalgia | Noun پَرتھیز کا مَرض ۔ مَرض وَرک کَاذَب ۔ |
10. | Pseudocrisis | Noun بحرَان کَاذَب ۔ جِسَم کے دَرجَہ حَرَارَت میں اچَانَک تَخفیف اور اِس کے بَعد بُخَار ہو جاتا ہے |
11. | Pseudocyesis | Noun حَمَل کَاذَب ۔ کِسی ایسی عورَت میں حَمَل کی جُملَہ علَامَات ہونا جو یہ سَمَجھتی ہو کہ اِسے حَمَل ہے مَگَر حَقیقتاً اِسے حَمَل نَہ ہو |
12. | Pseudograph | n. تحریردروغ۔ جھوٹی لکھت۔ جعلی تصنیف۔ |
13. | Pseudography | n. تحریردروغ۔ جھوٹی لکھت۔ جعلی تصنیف۔ |
14. | Pseudohermaphrodite | Noun کَاذَب دو زوجیَہ ۔ ایسا اِنسان جِس میں صِرَف ایک جِنس کے اعضا موجُود ہوں جَبکہ بَیرُونی تولیدی اعضا مُخَالَف جِنس کے تولیدی اعضا پَر مُشتَمَل ہوں |
15. | Pseudologia fantastica | Noun خَبط دَروغ گوئی ۔ بَعض ہَسٹَیریا کے مَریضوں میں جھُوٹ بولنے کا رُجحَان |
16. | Pseudology | n. دروغگوئی۔ جھوٹبولنا۔ کذبیات۔ فن دروغ گوئی۔ |
17. | Pseudomemory | n. غلط حافظہ۔ |
18. | Pseudomonas | Noun ایک جَراثیمی جِنس ۔ گَرَام مَنفی مُتحَرَّک سَلاخی جَرَاثیم ۔ یہ جَرَاثیم پانی اور گَلے سَڑے نَبَاتی مَادَّہ میں پائے جاتے ہَیں |
19. | Pseudomorph | Noun جعلی صورت ۔ کاذب صورت ۔ حرام صورت ۔ کاذب نما ۔ نقص والی یا بے قاعدہ سی شکل ۔ |
20. | Pseudomorphic | Adjective متعلق بہ کاذب صورت ۔ |
21. | Pseudomorphism | n. کاذب نمائی۔ کاذب صوتی۔ دگر شکلی۔ Noun کاذب صورتی ۔ کاذب نمائی ۔ |
22. | Pseudomorphous | Adjective کاذب نمائندہ ۔ کاذب نما ۔ |
23. | Pseudomucin | Noun بَیضَہ دانی سِسٹوں میں پایا جانے والا جَلَاٹینی مَادَّہ |
24. | Pseudonym | n. فرضی نام۔ اسم مستعار۔ Noun مصنف کا فرضی نام ۔ اسم مستعار ۔ فلمی نام ۔ ایک مصنوعی نام ۔ |
25. | Pseudonymous | adj. فرضی نام کی تحریر یا مصنف۔ Adjective فلمی ۔ فرضی نام کا ۔ تخلص کا ۔ جھوٹا نام رکھنے والا ۔ ایک فرضی نام سے لکھا ہوا ۔ |
pseudo found in 38 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.