English to Urdu Translation

qua found in 268 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
26.Quadraticadj.
مال المال۔ مربعے کا۔
Adjective
مربع نما ۔چوکور کی طرح ۔ مربع کی شکل کا ۔دو درجی ۔
27.QuadraticallyAdverb
مربع کی طرح بنائے ہوئے ۔دو درجی بنائے ہوئے ۔
28.QuadraticsNoun
الجبرا کی وہ شاخ جس میں دو درجی مساوات پر بحث کی جاتی ہے ۔
adj.
مال المال۔ مربعے کا۔
Adjective
مربع نما ۔چوکور کی طرح ۔ مربع کی شکل کا ۔دو درجی ۔
29.QuadratureNoun
مربع بنانے کا عمل ۔ تربیع ۔
30.Quadrennialadj.
1. چوسالہ۔ چوبرسا۔ چہار سالہ۔
2. چار سال میں ایک بار۔ چوبرسی۔
Adjective
چار سال کا فاصلہ ۔ چار سالہ ۔ چار سال میں ایک مرتبہ ۔ چو برسی ،
31.QuadrenniallyAdverb
چو سالہ طریقے سے ۔
32.Quadrennialsadj.
1. چوسالہ۔ چوبرسا۔ چہار سالہ۔
2. چار سال میں ایک بار۔ چوبرسی۔
Adjective
چار سال کا فاصلہ ۔ چار سالہ ۔ چار سال میں ایک مرتبہ ۔ چو برسی ،
33.QuadrenniumNoun
چار سال کا عرصہ ۔چہار سال ۔
34.QuadrevalencyNoun
چوگرفتگی ۔ چو چوہری ۔ چوہر اربعی ۔
35.Quadriableadj.
مربع ہونے کے لائق۔
36.Quadricadj.
دودرجی۔ دو قدری۔
Adjective
دوسرے درجے کی ۔خاص طور پر دو سے زیادہ ۔دو درجی ۔ دو قدری ۔
37.Quadricentennialn.adj.
چارسوسالہ تقریب۔
38.QuadricepsNoun
باسطہ پا ۔ چوسری عضلہ ۔ران کے اگلے حصّے کا ایک بڑا پٹھہ ۔
39.QuadricipitalAdjective
باسطہ پایا پاوں پھیلانے بند کرنے کی حرکت رکھنے والا یا اس سے متعلق ۔
40.Quadricornousadj.
چوسینگا۔ چہار قرنہ۔
41.Quadridentateadj.
چودنتا۔
42.QuadrifidAdjective
چوگوشہ ۔ چوپہل ۔ چوگوشی ۔ چار ٹکڑوں پر مشتمل ۔چوپھانکا ۔
43.Quadrifoliateadj.
چوپتیا۔
44.Quadrifurcatedadj.
چوشاخہ۔
45.QuadrigaNoun
چوکڑی رتھ ۔ ایک ہی ساتھ چار گھوڑے کھینچنے والا ۔
46.Quadriiliteraladj.
چار حرفی۔ رباعی۔
47.Quadrilateraln.
مربع۔ ذوا اربعتہ الزاویہ۔ چو ضلعی شکل۔ ذواربعتہ الاضلاع۔
Noun, Adjective
چار ضلع والی شکل ۔چو ضلعی شکل ۔ چوکور ۔
48.Quadrilateralsn.
مربع۔ ذوا اربعتہ الزاویہ۔ چو ضلعی شکل۔ ذواربعتہ الاضلاع۔
Noun, Adjective
چار ضلع والی شکل ۔چو ضلعی شکل ۔ چوکور ۔
49.Quadrilingualadj.
چار زبانی۔ چار زبانوں سے متعلق۔
50.Quadrillen.
ایک قسم کے تاش کا کھیل یا ناچ۔ رقص مربع۔ چوکوراناچ۔
Noun
چوکڑی ناچ ۔مربع رقص ۔
qua found in 268 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.